×

خبردار

JUser: :_load: نہیں کرسکتا to load user with id: 52

گٹر كے پانى سے كھجور كے باغات سيراب كرنے كا حكم

ہمارے پاس گندے نالے پر كھجوروں كے درخت ہيں، كيا ہم اس كا كچا اور پكا پھل كھا سكتے ہيں ؟

الحمد للہ:

جى ہاں گٹر كے گندے پانى سے سيراب كردہ كھجوريں كھانا جائز ہيں، كيونكہ اگر نجاست كا ذائقہ اور بو نہ آتى ہو تو اس كا معنى يہ ہے كہ نجاست تحليل ہو چكى ہے. 

ديكھيں: مجلۃ الدعوۃ عدد نمبر ( 1798 ) صفحہ نمبر ( 61 ).

خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں

ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا

صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ