دارلافتاء

روزمرہ زندگی میں پیش آنے والے مسائل کو قرآن و سنت کی روشنی میں حل کیا جاتا ہے اور سائلین کی مکمل راہنمائی کی جاتی ہے۔ اس سلسلے میں حافظ ندیم ظہیر حفظہ اللہ کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ ملک و بیرون ملک مقیم حضرات کے سوالات کے جوابات روزانہ بذریعہ فون اور ای میل دئیے جاتے ہیں۔

خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں

ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا

صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ