دیکھنا کہیں گھر ٹوٹ نہ جائے

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:دیکھنا کہیں گھر ٹوٹ نہ جائے
مصنف :  عبد العال الطہطاوی
ناشر:  المکتبۃ الکریمیۃ،لاہور
مترجم:  عبد السمیع عاصم بن ابی البرکات
صفحات:  48
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

عرش ناشر

6

ابتدائیہ

7

مقدمۃ المؤلف

9

شادی

14

بیوی کا انتخاب

16

نکاح کے مقاصد

19

حسن وجمال کی اہمیت

19

باکرہ(کنواری) ثیبہ(بیوہ یا مطلقہ) سے بہتر

20

زوجین کے درمیان نزدیکی

21

حقوق زوجیت

22

زوجین کے مشترکہ حقوق

22

مشترکہ حقوق کا ایک اور انداز

23

عورت کے متعلق اہم وصیت

25

بیوی کے حقوق

28

بیوی کے ساتھ حسن سلوک

32

ازدواجی مشکلات کے اسباب

34

گناہوں کی آفات

35

کچھ اسباب۔۔۔عورتوں کی طرف سے

36

ایک اہم فتوی

37

باوقار اورنرم خوشوہر

39

شوہرکا بیوی کےلیے زینت اختیار کرنا

41

شوہر کا بیوی کو طلاق کی دھمکی دینا

42

شوہر سفر کو نہ جائے

42

شوہر کےلیے اہم نصیحتیں

43

اسلامی گھرانے کاخاکہ

46

آخری بات

47

 


لڑکیوں کی بغاوت؟ اسباب وعلاج

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:لڑکیوں کی بغاوت؟ اسباب وعلاج
مصنف :  مقصود الحسن فیضی
ناشر:  توحید پبلیکیشنز، بنگلور
صفحات:  114
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

تصدیر

6

تاثرات

9

عرض ناشر

11

پیش لفظ

15

آغاز کتاب

23

تعمیری(مثبت اقدام)

26

تقویٰ اور خوف الہیٰ پیدا کرنا

26

فطرتی غیرت کو بیدار کرنا

28

شادی کا حکم

31

منفی اقدامات

41

فواحش ومنکرات  کی اشاعت پر پابندی

41

مردوزن کے اختلاط پر پابندی

45

خلوت پر پابندی

48

غضّ بصر کا حکم

55

بغیر ضرورت باہر نکلنے پر پابندی

59

شرعی پردہ کا اہتمام

63

خوشبو لگا کر باہر نہ نکلیں

80

اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں

82

پوشیدہ زینت کے اظہار پر پابندی

85

بغیر محرم کے سفر پر پابندی

86

نرم و شیریں بات سے پرہیز

89

غیر محرم کو ہاتھ لگانے یا چھونے سے پرہیز

92

نظم(لڑکیوں کی تربیت):اکبر الہٰ آبادی

96

ضمیمہ:استفسارات بابت چہرہ کا پردہ

98

فہرست

112

 


جہنم میں عورتوں کی کثرت کیوں؟

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:جہنم میں عورتوں کی کثرت کیوں؟
مصنف :  ڈاکٹر مصطفی مراد
ناشر:  دار الاندلس،لاہور
مترجم:  سلیم اللہ زمان
صفحات:  167
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

جہنم میں عورتوں کی کثرت کیوں؟

9

مقدمہ

11

دوزخ میں عورتوں کی کثرت

 

عورتیں اکثر دوزخی

17

جہنم کی آگ تیار ہو چکی!

20

آگ کے عذاب کی ابتداء

22

آگ کے دروازے

 

آگ کے دروازے

41

پہلا دروازہ تاساتواں دروازہ

41۔44

اہل دوزخ کا لباس اور کھانا پینا

 

اہل دوزخ کا لباس

53

اہل دوزخ کا کھانا

54

اہل دوزخ کا مشروب

59

اہل دوزخ میں سب سے ہلکے عذاب والا شخص

65

جہنمیوں کا کھانا

66

ستر ہزار لگامیں اور باگیں

71

جہنم  کے داروغے

72

آتش جہنم آتش دنیا سے ستر گنا تیز ہوگی

74

دوزخ کی زنجیریں

77

آگ کا ایندھن

 

آگ کا ایندھن

81

جہنم اور زیادہ کا مطالبہ کرے گی

83

آگ کی ایسی کنجیاں جو عورتوں کے درمیان عام ہیں

 

شرک

91

جادو

92

ترک نماز

94

زیورات کی زکوۃ نہ دینا

101

زکوۃ ادا نہ کرنے والا آتش قبر میں

103

مردوں سے مشابہت

105

بے پردگی

107

بے پردگی اور اس کے نقصانات

107

بے پردگی کے چند خطرناک اور بھیانک نتائج

129

جوڑا اور وگ لگانا

132

چغلی کھانا

133

چغل خوری اور قتل

138

چغلی پر تجھے کیا کرنا چاہیے؟

139

نافرمانی اور خاوند سے جھگڑا

140

کثرت کلام

143

چہرہ پیٹنا اور نوحہ خوانی کرنا

144

غیبت

146

لواطت صغریٰ

148

باہمی چپقلش اور مسلمان خواتین سے ترک تعلق

149

مسلمان خاتون کو کافرہ کہنا

150

ہمسائی کو اذیت پہنچانا

151

حلالہ کرنے اور حلالہ کروانے والی عورت

152

بیوی کو خاوند کے خلاف اکسانا

153

عورت کا طلاق کا مطالبہ کرنا

154

آگ کی ایسی کنجیاں جو عورتوں اور مردوں کے مابین مشترک ہیں

 

کبائر

155

صغائر

158

آخر کی چند اصلاحی اشعار

160

 


اسلام میں خواتین کے حقوق ---جدید یا فرسودہ

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:اسلام میں خواتین کے حقوق ---جدید یا فرسودہ
مصنف :  ڈاکٹر ذاکر نائیک
ناشر:  دار النوادر، لاہور
مترجم:  سيّد امتیاز احمد
صفحات:  106
Click on image to Enlarge

فہرست 


   

عناوین

صفحہ نمبر

جسٹس ايم ايم قاضی

 

حصہ اول

12

حرف آغاز - اسلام ميں خواتين کے حقوق

17

پہلا باب- اسلام ميں عورت کے مذہبی اور روحانی حقوق

25

دوسرا باب- اسلام میں عورت کے معاشی حقوق

30

تيسرا باب- اسلام ميں عورت کے معاشرتی حقوق

42

چھوتھا باب- اسلام ميں عورت کے تعليمی حقوق

45

پانچواں باب- اسلام ميں عورت کے قانونی حقوق

49

چھٹا باب- اسلام ميں عورت کے سياسی حقوق

 

حصہ دوم

57

پہلا سوال- اگر مرد کو جنت ميں حور ملے گی تو عورت کو کیا ملے گا

58

دوسرا سوال- ايک عورت کی گواہی مرد سے آدہی کيوں ہے

61

تيسرا سوال- اسلام ميں کثرت ازواج کی اجازت کيوں دی گئی ہے

67

چوتھا سوال- ايک سے زائد شاديوں کی وجوہات اور شرائط کيا ہيں

69

پانچواں سوال-کيا عورت سربراہ مملکت بن سکتی ہے

71

چھٹا سوال-عورت کو پردے کا حکم کيوں ديا گيا ھے

77

سا تواں سوال-عورت کو اہل کتاب مرد سے شادی کی اجازت کيوں نہیں

80

آٹھواں سوال-عورت کو وصيت کرنے کی اجازت نہیں

81

نواں سوال-عورت کو ايک سے زيادہ شاديوں کی اجازت کيوں نہيں

83

دسواں سوال- کتابوں ميں لکھے ہوئے قانون اہم ہيں يا جو کچھ عملاً معاشرے میں ہو رہا ہے

85

گيارہواں سوال- خواتين کو نبوت کيوں نہيں ملی

87

بارہواں سوال- پيغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے زيادہ شادياں کيوں کيں

89

تيرہواں سوال- ايک سے زيادہ شاديوں ميں عورت کا کيا فائدہ ہے

90

چودہواں سوال-کيا اسلام ميں بچے کو گود لينے کی اجازت ہے

91

پندرہواں سوال- مطلقہ عورت کا نان و نفقہ کون مہيا کرے گا

92

سولھواں سوال- اسلام ميں عورت کو جائداد رکھنے کا حق کيوں نہيں ديا گيا

94

سترہواں سوال-کيا عورت کو اسں کے حقوق فراہم کرنے کے ليے کوئی ادارہ موجود ہے

94

اٹھارواں سوال-کيا عورت ايئر ہوسٹس کی نوکری کر سکتی ہے

96

انيسواں سوال-کيا اسلام ميں مخلوط تعليم کی اجازت ہے

98

بيسواں سوال-مسلمانوں ميں کتنی خواتين عالمات موجود ہيں

100

اکيسواں سوال- کيا صرف مرد طلاق دے سکتا ہے

101

بائيسواں سوال- خواتين کو مساجد ميں جانے کی اجازت کيوں نہيں ہے

103

تئيسواں سوال- کيا دوسری شادی کے لیے پہلی بيوی سے اجازت لينا ضروری ہے

103

چوبيسواں سوال- کيا لڑکی اپنی مرضی سے شادی کر سکتی ہے

104

پچيسواں سوال- کيا اسلام ميں اولاد صرف باپ کو مل سکتی ہے

 

 


خواتین کے مخصوص مسائل

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:خواتین کے مخصوص مسائل
مصنف :  صالح بن فوزان الفوزان
ناشر:  دعوت وتوعیۃ الجالیات ربوہ۔ریاض
مترجم:  ڈاکٹر رضاء اللہ محمد ادریس مبارکپوری
صفحات:  199
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

فصل اول:عام مسائل واحکام

8

عورتوں کا مقام قبل از اسلام

8

اسلام میں عورتوں کا مقام ومرتبہ

10

دشمنان اسلام اور ان کے چیلے خواتین سے ان کی عزت وناموس اور ان کے حقوق سلب کرنا چاہتے ہیں

14

خواتین کے لیے تعلیم وتعلم اور ملازمت کی اجازت

16

فصل دوم:خواتین  کی جسمانی زینت وآرائش(بناؤ سنگھار)سے متعلقہ مسائل

18

خواتین کی جسمانی زینت وآرائش سے متعلق مسائل

18

سر کے بالوں کے مونڈنے کی حرمت

19

سر کے بالوں کو اکٹھا کر کے پیچھے باندھنے کا حکم

23

بالوں میں دوسرے بالوں کو جوڑ کر اضافہ کرنے اور وگ پہننے کا حکم

25

ابرو کے بالوں کو مونڈنے کا حکم

26

گھس کر یا ریت کر دانتوں کے درمیان جھری بنانے کا حکم

28

گودنا گدوانے کا حکم

28

مہندی لگانے،بالوں کو رنگنے اور سونے کے زیوارت پہننے کا حکم

29

فصل سوم:حیض ،استحاضہ،اور نفاس کے مسائل

33

فصل چہارم:لباس اور پردے کے مسائل

60

فصل پنجم:نماز سے متعلق عورتوں کے مخصوص مسائل

70

فصل ششم:جنازے سے متعلق عورتوں کے مخصوص مسائل

88

فصل ہفتم:روزے سے متعلق خواتین کے مخصوص مسائل

96

فصل ہشتم:حج وعمرہ سے متعلق خواتین کے مخصوص مسائل

105

فصل نہم:ازدواجی زندگی کے خاص مسائل

133

فصل دہم:خواتین کی عزت وناموس اور عفت وشرافت کو تحفظ فراہم کرنے والے احکام ومسائل

169

اسلام میں  حقوق

22

اللہ کا حق

22

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حق

23

فتنے وفساد کی وجہ

23

فتنے وفساد سے نجات کا علاج

23

مرد کے حقوق

23

مردکوعو رت پر فوقیت کی وجہ

24

تین قسم کے لوگ

25

اسلام عزت وعصمت کاضامن

27

معاشرہ میں بد امنی کے اسباب

28

قیام امن کاعلاج

29

پردہ کاحکم،بے پردگی کے نقصانات

30

عورت کوبےپردہ کرنے کا مقصد

32

سب سے بڑا فتنہ

34

پستی کا سبب

35

بے حیائی بڑھنے کاسبب

36

عوتو ں کواسلام کی ہدایت

36

اسلامی ومغربی آزادی میں فرق

38

اسلام میں عورت کی حکمرانی کا تصور

38

اولاد کے معنی

40

عورت کی فطرت

41

قوام کے معنی

41

عورت کو بے پردہ کرنے کے نتائج

44

ایک شخص کا واقعہ

45

قوام بنانے کا مقصد

46

رسول اللہ کی وصیتیں

46

عورتو ں کے خیال رکھنے کامطلب

47

عورت پر بےجا سختی کی ممانعت

48

خلع کا مطلب

50

نافرمان بیوی کوسمجھانے کی تعلیم

52

اسلام حقوق انسانی کا نگہبان

53

عورت کے فرائض اورذمہ داریاں

54

صلاحیت کی اقسام

56

شرم وحیا کاتقاضا

57

پردہ عورت کا امتیازی نشان ہے

59

پردے میں ہی عور ت کی عزت ہے

60

عورت کا لفظی معنی

60

چہرے اورہاتھ کا پردہ

62

الا ماظھر منھا کا مطلب

66

نابینا آدمی سے پردے کا حکم

67

 


خواتین اور شاپنگ

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:خواتین اور شاپنگ
مصنف :  محمد اختر صدیق
ناشر:  مکتبہ اسلامیہ،لاہور
صفحات:  34
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

عرض مولف

5

عورت کب بازار جاسکتی ہے؟

9

بازار کیسا مقام ہے؟

10

محرم مرد کے ساتھ ہی بازار جائیے

12

پردہ کا اہتمام

12

نگاہوں کا جھکانا

15

دکاندار سے بے باکانہ گفتگو سے احتراز کیجیے

17

دکاندار کا سامنا صحیح انداز سے کیجیے

18

مناسب وقت کا انتخاب کیجیے

19

زیب وزینت ترک کر کے جائیے

20

بازار میں اونچی آواز سے بات نہ کیجیے

21

مناسب اشیاء اور مناسب لباس خریدیئے

21

زیورات اور چوڑیوں کی پیمائش دینے سے احتیاط کیجیے

23

بازار میں احتیاط سے چلیے

25

اوباش نوجوانوں سے محتاط رہیے

25

خوشبو لگا کر نہ جائیے

26

چیک کرنے کے لیے بھی خوشبو استعمال نہ کریں

27

اونچی ایڑی والا جوتا نہ پہنیے

28

بازار میں مت بیٹھیے

28

گاہکوں سے خالی دکان میں جانے سے بچیے

28

بازار کی چکا چوند میں نمازوں کو ضائع نہ کیجیے

29

خریداری میں فضول خرچی سے کام نہ لیجیے

29

دیکھا دیکھی خریداری نہ کیجیے

30

عیدالفطر اور عیدالضحیٰ کی خریداری کے متعلق خاص گزارش

31

بازار جانے والوں کے خوشخبری اور تحفہ

31

 


خاتون اسلام

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:خاتون اسلام
مصنف :  ابوبکر جابر الجزائری
ناشر:  المکتب التعاونی لدعوۃ والرشاد،الریاض
مترجم:  سعید احمد قمرالزمان
صفحات:  227
Click on image to Enlarge

فہرست 


فہرست نہیں ہے ۔ادارہ


مثالی خاتون

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:مثالی خاتون
مصنف :  ابو مریم مجدی فتحی السید
ناشر:  دار السلام، لاہور
مترجم:  ابو محمد محمد اجمل
صفحات:  210
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

7

مقدمہ

12

انتساب

14

مثالی خاتون حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے آئینے میں

15

افضل عورت

16

’مثالی عورت‘ عورت بننے کے سنہرے اصول

18

شوہر کو خوش کرنے والی عورت

19

خاوند کی فرمانبردار عورت

24

خاوند کی عدم موجودگی میں عفت وعصمت کی حفاظت

34

بہترین عورت کی صفات

42

مثالی مسلمان خاتون کی چند اور خوبیاں

108

بہترین مسلمان خاتون کی چند اور خوبیاں

145

’’خیرا لنساء ‘‘کی چند اور خصوصیات

184

 


سنت مطہرہ اور آداب مباشرت

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:سنت مطہرہ اور آداب مباشرت
مصنف :  ناصر الدین البانی
ناشر:  مکتبہ اسلامیہ،لاہور
مترجم:  محمد اختر صدیق
صفحات:  88
Click on image to Enlarge

فہرست 


صفحہ نمبر

مضمون

   

5

عرض مترجم

8

تقدیم

13

مقدمہ طبع اول

20

بیوی کے ساتھ لطف و مہربانی

21

بیوی کے سر (پیشانی) پر ہاتھ رکھ کر دعا کرنا

22

میاں بیوی کا اکٹھے نماز پڑھنا

24

ہم بستری کے وقت کیا کہے؟

24

جماع کیسے کرے؟

26

تحریم دبر

29

دوبارہ جماع کا ارادہ ہو تو وضو کرے

29

غسل افضل ہے

29

میاں بیوی کا اکٹھے غسل کرنا

31

جنبی سونے سے قبل وضو کرے

32

مذکورہ وضو کا حکم

33

جنبی کا وضو کے بدلے تیمم کرنا

33

سونے سے پہلے غسل افضل ہے

34

حائضہ عورت سے جماع حرام ہے

35

حائصہ سے جماع کرنے کا کفارہ

36

حائضہ عورت سے کہاں تک فائدہ اٹھا سکتا ہے؟

37

عورت کے پاک ہونے کے بعد جماع کب جائز ہے؟

37

عزل کا جواز

39

عزل نہ کرنا بہتر ہے

40

نکاح میں میاں اور بیوی کی نیت کیا ہو؟

41

شادی سے اگلے دن کیا کرے؟

42

گھر میں غسل خانہ بنانا واجب ہے

43

میاں بیوی اپنے راز دوسروں کو بیان نہ کریں

44

ولیمہ کرنا واجب ہے

45

ولیمہ اور سنت طریقہ

47

گوشت کے بغیر بھی ولیمہ جائز ہے

47

صاحب ثروت لوگوں سے مدد اور ولیمہ کی دعوت

48

دعوت ولیمہ میں فقط امیروں کو بلانا حرام ہے

48

دعوت میں حاضر ہونا واجب ہے

48

ولیمہ میں حاضر ہو اگرچہ روزہ دار ہو

49

دعوت دینے والے کے کہنے پر روزہ افطار کرنا

50

نفلی روزہ کی قضا واجب نہیں

51

اللہ کی نافرمانی پر مشتمل دعوت میں نہ جائے

54

دعوت میں حاضر ہونے والے کیلئے کیا مستحب ہے؟

60

اللہ کے نام کے علاوہ مبارکباد جاہلیت کا کام ہے

60

دلہن کا مہمانوں کی خدمت کرنا

61

دف بجا کر اشعار وغیرہ پڑھنا

64

شریعت کی مخالفت سے بچنے کا حکم

64

تصاویر لٹکانا

67

دیواروں کو پردوں اور قالینوں سے بچانا

70

بھنووں کے بال اکھاڑنا

70

ناخنوں کو لمبا کرنا اور نیل پالش لگانا

71

داڑھی منڈانا

73

منگنی کی انگوٹھی

76

عورتوں کیلئے سونے کا استعمال

77

بیوی کے ساتھ حسن سلوک کا حکم

81

کچھ میاں بیوی کی خدمت میں

85

عورت پر خاوند کی خدمت واجب ہے

 


تحفظ عصمت

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:تحفظ عصمت
مصنف :  بکر بن عبد اللہ ابو زید
ناشر:  الہلال ایجوکیشنل سوسائٹی،بہار
مترجم:  مشتاق احمد کریمی
صفحات:  196
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

عرض مترجم

3

مقدمہ ازمولف طبع چہار

7

مقدمہ ازمؤلف طبع اول

10

موضوع کتاب اور سبب تالیف

10

نظریہ وحدت ادیان کی خطرناکی

11

جدیدفیشن کااہتمام طوائفوں کے یہاں سے درآیاہے

12

پہلی فصل

17

پہلااصول : مردوعورت کے درمیان فرق پرایما ن کاوجوب

18

دوسرااصول : حجاب عام

28

تیسرااصول:حجاب خاص ۔اس میں چارمسائل ہیں

30

پہلا مسئلہ:عورت کے حجاب کی شرعی تعریف

32

دوسرامسئلہ:کس چیزکاحجاب ہوتاہے؟

34

تیسرامسئلہ:فرضیت حجاب کےدلائل

38

حافظ ابن حجر رحمہ اللہ کاایک اہم اقتباس

39

اولا:قرآن قریم سے دلائل :وہ پانچ ہیں

39

ثانیا:سنت پاک سے دلائل ،وہ گیارہ ہیں

69

ثالثا:عام قیاس جلی

81

گزشتہ مباحث کاخلاصہ

82

انتباہ وتحذیر

83

چہرہ وہتھیلی کھولنے کےجوازکے دلائل کامختصرجواب

84

چوتھامسئلہ:حجاب کےفضائل ،وہ دس ہیں

86

چوتھااصول:عورت کی خانہ نشینی شرعی عزیمت ہےجبکہ باہر

90

پانچواں اصول:اختلاط شرعاحرام ہے

98

علامہ ابن قیم رحمہ اللہ کاایک اہم اقتباس

100

عورت کےلیےمسجدجانے کےاحکام

104

چھٹااصول:تبرج وسفورشرعاحرام ہیں

107

کن  باتوں سےتبرج ہوتاہے؟

109

چھوٹی بچی کےلباس میں تساہل پرتنبیہ

112

ساتواں اصول :زناکاری کی حرمت کےساتھ اس کے..

113

آٹھواں اصول :نکاح فضیلت کاتاج ہے

118

نکاح کی حکمت اوراس کے نیک اغراض ومقاصد

121

نکاح سے اعراض کے نقصانات

125

نواں اصول:گمراہ کن آغاز سے اولادکی حفاظت

127

دسواں اصول :محارم اورمسلمان عورتوں پرغیرت کی فرضیت

138

دوسری فصل:عورت کورذائل کی طرف بلانے والوں کی نقاب کشائی

145

برائیوں کےداعیوں کاعام میدان زندگی میں منصوبہ وپلان

150

اعلام وذرائع ابلاغ کے میدان میں

153

تعلیم کےمیدان میں

154

عمل اوروظیفہ کے میدان میں

154

تنقیدکی اصلاح

155

حریت نسواں کی تاریخ اورعالم اسلام میں اس کےاثرات

165

اسلام کےآخری قلعہ میں فحاشی وبےحیائی کےمطالبات

178

رذائل کی طرف دعوت میں صحافت کے شرکاء کار

180

رذائل کےداعیوں کے مقابلہ میں اقدام واجب ہے

180

ضمیمیہ(1)عورت کےاپنے محرم کےسامنے لباس کی نوعیت

185

ضمیمیہ (2)عورت کےشرعی لباس کےبارے میں فتوٰی

190

فہرست مضامین

193

 


مسلمان عورت کا پردہ اور لباس

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:مسلمان عورت کا پردہ اور لباس
مصنف :  امام احمد بن عبد الحلیم ابن تیمیہ
ناشر:  الہلال ایجوکیشنل سوسائٹی،بہار
مترجم:  مقصود الحسن فیضی
صفحات:  70
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

3

نماز کا لباس

6

مردوں کاپردہ

19

 


مختصر طہارت کے مسائل برائے خواتین

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:مختصر طہارت کے مسائل برائے خواتین
مصنف :  عبد الوکیل ناصر
ناشر:  ادارہ اشاعت قرآن وحدیث،پاکستان
صفحات:  36
Click on image to Enlarge

فہرست 


فہرست موجود نہیں ہے ۔


مسلمان خواتین کے لیے نصیحتوں کے پچاس پھول

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:مسلمان خواتین کے لیے نصیحتوں کے پچاس پھول
مصنف :  عبد اللہ بن عبد العزیز المقبل
ناشر:  مکتبہ اسلامیہ،لاہور
مترجم:  فضل الرحمان عنائت اللہ
صفحات:  45
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

7

زیادہ باتیں کرنا

16

قرآن کریم کی تلاوت کرنا

17

جو سنا وہ بیان کرنا

17

بڑائی بیان کرنا

18

اللہ کا ذکر کرنا

18

بات کرنے میں فخر کرنا

20

خاموشی اختیار کرنا

19

کسی کی بات کو کاٹنا

21

کسی کی نقل اتارنا

21

تلاوت کلام پاک سننا

22

بات کرنے سے پہلے سوچنا

22

زبان کا استعمال کرنا

24

علم سیکھنا اور سکھانا

25

علم سیکھنے کا مقصد

25

کم علم والی کا مذاق اڑانا

26

فحش کلام سننا

26

باریک اور تنگ لباس پہننا

28

مردوں جیسا لباس پہننا

28

بری مجالس میں شرکت کرنا

28

مجلس میں اللہ کا ذکر کرنا

29

غیبت اور چغلی کرنا

30

مجلس می ہی کسی کو ڈانٹنا

30

گھر مٰں کتب خانہ ہونا

31

مخرب اخلاق لٹریچر کا ہونا

31

سیرت صحابیات کا مطالعہ کرنا

31

مفید لٹریچر کا علم ہو جانا

32

بغیر ضرورت گھر سے نکلنا

33

برائی کو اچھا سمجھنا

34

بغیر ضرورت چیز خریدنا

35

اللہ کی قربت پانا

37

دیندار سے تعلق بنانا

38

رزق اور عمر میں برکت ہونا

39

گناہ پر فخر کرنا

40

دل میں نرمی پیدا کرنا

40

غیر اسلامی اعلانات سے متاثر ہونا

42

ثقافت اسلامیہ کو اپنانا

43

گھر کا کام کاج کرنا

43

ہشاش بشاش رہنا

43

نماز میں تاخیر کرنا

45

نفس کا تزکیہ ہونا

45

 


نیکی کاحکم دینے اور برائی سے روکنے میں خواتین کی ذمہ داریاں

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:نیکی کاحکم دینے اور برائی سے روکنے میں خواتین کی ذمہ داریاں
مصنف :  ڈاکٹر فضل الٰہی
ناشر:  مکتبہ قدوسیہ،لاہور
صفحات:  320
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

33

سات سوالات

35

کتاب میں نئی بات

35

کتاب کی تیاری میں پیش نظر باتیں

36

کتاب کا خاکہ

37

شکرودعا

39

فصل اول

 

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے متعلق خواتین کی ذمہ داری اور اس کی اہمیت

 

تمہید

41

مبحث اول

 

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے متعلق خواتین کی ذمہ داری

 

تمہید

42

مطلب اول

 

فرضیت احتساب کے متعلق عام نصوص

 

ارشاد رب العالمین (والعصر) السورۂ

43

علامہ رازی رحمہ اللہ کی تحریر

44

ارشاد رب العالمین (کنتم خیر امۃ) الآیۃ

46

حضرت مجاہد رحمہ اللہ کابیان

46

قاضی ابن عطیہ رحمہ اللہ کی تحریر

46

ارشاد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ’’من رأی منکم ۔۔۔‘‘

47

صیغہ مذکر میں خواتین کاداخل ہونا

47

امام ابن القیم رحمہ اللہ کابیان

48

مطلب دوئم

 

خواتین پر فرضیت احتساب کے متعلق خاص نصوص

 

ارشاد رب العالمین(ینسأء النبی لستن۔۔۔) الآ یۃ

49

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کا بیان

50

امام ابوبکر جصاص رحمہ اللہ کی تحریر

50

ارشادرب رحیم(والمؤمنون والمؤمنات۔۔۔)الآیۃ

50

امام ابن نحاس رحمہ اللہ کی تحریر

51

حدیث رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم(والمرأۃ راعیۃ۔۔۔)

52

امام خطابی رحمہ اللہ کی تحریر

53

روایت انس رضی اللہ عنہ

54

روایت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ

54

مبحث دوئم

 

خواتین کے نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کی اہمیت

 

تمہید

55

ماؤں کااولاد کے ساتھ زیادہ وقت گزارنا

56

اولاد کا ماؤں سے شدید تعلق

56

امام شافعی رحمہ اللہ کافرمان

57

ماں کے فکری اختلاف کے سبب احتساب والد کا بے اثر ہونا

58

نوح علیہ السلام کے بیٹےکا بگاڑ

58

دین والی عورت کے انتخاب کےحکم نبوی کی ایک حکمت

58

بعض بیویوں کا شوہر پر عظیم اثر

59

بیوی کی فرمائش پر فرعون کا موسی علیہ السلام کو قتل نہ کرنا

60

عکرمہ رضی اللہ عنہ کا بیوی کی کوشش سے مسلمان ہونا

60

تاتاریوں او رترکوں کابیویوں کی کوشش سے مسلمان ہونا

61

بیٹیوں کا بعض باپوں کی نظر میں خاص مقام

61

بیٹی کا ہار دیکھنے پر رقت کاطاری ہونا

62

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کےساتھ آپ کا تعلق

63

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کےلیے طریقہ استقبال

64

نواسی سے تعلق

65

شاعر اسحاق بن خلف کی بیٹی کے متعلق جذبات

67

موجودہ دور کےبعض باپوں کا بیٹیوں سے تعلق

69

رضاعی بہن سے تعامل مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

70

موجودہ دور کے بعض بھائیوں کابہنوں سے لگاؤ

71

تنبیہات

72

فصل دوئم

 

خواتین کے نیکی کا حکم دینے اوربرائی سے روکنے کے واقعات

 

تمہید

73

مطلب اول

 

خواتین کا عام لوگوں،اقربا اور معارف میں سے مختلف افراد کا احتساب

 

تمہید

76

ام سلیم رضی اللہ عنہا کی بیٹے کو(لاالہ الا اللہ) کہنے کی تلقین

76

دلیل

76

امام ابن سعد رحمہ اللہ کی روایت

76

واقعے سے مستفاد باتیں

77

ام حکیم رضی اللہ عنہا کاشوہر کو دعوت اسلام دینا

78

دلیل

78

حافظ ابن عبدالبر رحمہ اللہ کی تحریر

78

واقعے سے مستفاد باتیں

79

ام سلیم رضی اللہ عنہا کا اپنےمنگیتر کو ترک شرک کا حکم دینا

80

دلیل

80

امام ابن سعدرحمہ اللہ کی روایت

81

امام نسائی رحمہ اللہ کی روایت

82

قصے سے مستفادباتیں

83

ام حکیم رضی اللہ عنہا کا شوہر کو اسلام کی دعوت دینا

84

دلیل

84

حافظ ابن عبد البررحمہ اللہ کا بیان

84

تاریح ابن عساکر رحمہ اللہ کی روایت

85

قصے سے مستفاد باتیں

86

پھوپھی کا عدی بن حاتم کو دربار نبوت میں حاضری کا حکم دینا

87

دلیل

88

امام احمد رحمہ اللہ کی روایت

88

قصے سے مستفاد باتیں

91

بچے کو لوہے کی پازیبیں پہنانے پر عائشہ رضی اللہ عنہا کااحتساب

92

دلیل

92

امام حاکم رحمہ اللہ کی روایت

92

قصے سے معلوم ہونے والی باتیں

93

میمونہ رضی اللہ عنہا کا حائضہ کےمتعلق بھانجے کی غلط فہمی پر سمجھانا

94

دلیل

94

امام احمد رحمہ اللہ کی روایت

94

قصے سے مستفاد باتیں

96

میمونہ رضی اللہ عنہا کاحائضہ بیوی سے دوری پر بھانجے کو ڈانٹنا

97

دلیل

97

امام احمد رحمہ اللہ کی روایت

97

قصے سے معلوم ہونےوالی باتیں

99

عائشہ رضی اللہ عنہا کا بھائی کو پوراوضوکرنے کاحکم دینا

100

دلیل

100

امام مسلم رحمہ اللہ کی روایت

100

قصے سے مستفادباتیں

101

دوران نماز وضوء ٹوٹنے پر سلمی رضی اللہ عنہا کا شوہر کو حکم وضوء

102

دلیل

102

امام احمد رحمہ اللہ کی روایت

102

قصے سے مستفادباتیں

103

عمرہ رحمہ اللہ کا شوہر کو عبادت کےلیے جاگنے کاحکم دینا

104

دلیل

104

حافظ ابن جوزی رحمہ اللہ کابیان

104

قصے پر تعلیق

105

کھانےکے آنے پر بھتیجےکے اراداء نماز پر عائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب

106

دلیل

106

امام مسلم رحمہ اللہ کی روایت

106

قصے سے مستفاد باتیں

108

ام سلمہ رضی اللہ عنہا کا قرابت دارکونماز میں پھونک مارنے سے روکنا

109

دلیل

109

امام حاکم رحمہ اللہ کی روایت

109

قصے سے مستفادباتیں

110

عائشہ رضی اللہ عنہا کا حجر اسود کو چھونے کی دعوت دینے والی عورت کااحتساب

110

دلیل

110

امام بخاری رحمہ اللہ کی روایت

110

قصے سے مستفاد باتیں

111

عائشہ رضی اللہ عنہا کا مردوں میں گھس کرحجراسود کو چھونے والی عورت کااحتساب

112

دلیل

112

امام بیہقی رحمہ اللہ کی روایت

112

قصے سے مستفاد باتیں

113

طلحہ رضی اللہ عنہ کی بیوی کاانہیں اقربا میں مال خرچ کرنے کی تلقین کرنا

113

دلیل

113

امام طبرانی رحمہ اللہ کی روایت

113

قصے سے مستفاد باتیں

115

ام سلمہ رضی اللہ عنہا کامسکین کوکچھ دے کر بھیجنے کا حکم

116

دلیل

116

حافظ ابن عبدالبر رحمہ اللہ کا بیان

116

قصے سے مستفاد باتیں

117

حفصہ رضی اللہ عنہا کا بھائی کو شادی کا حکم دینا

118

دلیل

118

امام شافعی رحمہ اللہ کی روایت

118

قصے سے مستفاد باتیں

118

عائشہ رضی اللہ عنہا کا ابن ہشام رحمہ اللہ کو عورتوں سے علیحدگی سے روکنا

119

دلیل

120

امام احمد کی روایت

120

قصے سے مستفاد باتیں

120

شوہر کے گھر سے مطلقہ کے نکلنے پر عائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب

123

دلیل

123

امام مسلم رحمہ اللہ کی روایت

123

قصے سے مستفاد باتیں

124

عائشہ رضی اللہ عنہا کاابوسلمہ رحمہ اللہ کو تنازعہ زمین سے روکنا

124

دلیل

124

امام بخاری رحمہ اللہ کی روایت

124

قصے سے مستفاد باتیں

124

معاذہ رحمہ اللہ کی رضاعی بیٹی کو اکل حرام سے اجتناب کی تاکید

126

دلیل

126

حافظ ابن جوزی رحمہ اللہ کی تحریر

126

قصے سے مستفاد باتیں

127

عائشہ رضی اللہ عنہا کا بھانجے کو ساتھی سمیت کسی کے باغ سے کھانے پر ڈانٹنا

128

دلیل

128

امام حاکم رحمہ اللہ کی روایت

128

قصے سے مستفاد باتیں

129

عائشہ رضی اللہ عنہا کا شراب کے ساتھ کنگھی کرنے پراحتساب

130

دلیل

130

امام حاکم رحمہ اللہ کی روایت

130

قصے سے مستفاد باتیں

132

میمونہ رضی اللہ عنہا کا شراب کی بدبووالے قریبی کو دھمکی دینا

133

دلیل

133

امام ابن سعد رحمہ اللہ کی روایت

133

قصے سے مستفاد باتیں

133

عورت کا برائی کا ارادہ کرنے والےکو قتل کرنا

135

دلیل

135

امام عبدالرزاق رحمہ اللہ کی روایت

135

امام بیہقی رحمہ اللہ کی روایت

135

قصے سے مستفاد باتیں

137

دوران طواف صلیب والے کپڑے پرعائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب

139

دلیل

140

امام احمد رحمہ اللہ کی روایت

140

دونوں قصوں سے مستفاد باتیں

141

عائشہ رضی اللہ عنہا کا بھتیجی کا باریک دوپٹہ چیر دینا

142

دلیل

142

امام ابن سعد رحمہ اللہ کی روایت

142

قصے سے مستفاد باتیں

143

عائشہ رضی اللہ عنہا کا بچی کے لٹوں کو چھپانے کی ترغیب دینا

144

دلیل

144

امام ابن ابی  شیبہ رحمہ اللہ کی روایت

144

قصے سے مستفاد باتیں

145

عائشہ رضی اللہ عنہاکا بچی کی آواز والی پازیبوں پراحتساب

145

دلیل

146

امام ابوداؤد رحمہ اللہ کی روایت

146

قصے سے مستفاد باتیں

146

ام سلمہ رضی اللہ عنہا کا بچے کی سونے کی انگوٹھی پراحتساب

147

دلیل

147

امام اابن ابی شیبہ رحمہ اللہ کی روایت

147

قصے سے مستفاد باتیں

148

عائشہ رضی اللہ عنہا کا مردوں سے مشابہت کرنے والی عورت پراحتساب

149

دلیل

149

امام ابوداؤد رحمہ اللہ کی روایت

149

قصے سے مستفاد باتیں

150

زینب رضی اللہ عنہا کا (برہ) نام رکھنے سے روکنا

151

دلیل

151

امام مسلم رحمہ اللہ کی روایت

151

قصے سے مستفاد باتیں

152

عائشہ رضی اللہ عنہا کا گرنے والے پر ہنسنے سے روکنا

152

دلیل

153

امام مسلم رحمہ اللہ کی روایت

153

قصے سے مستفاد باتیں

153

عائشہ رضی اللہ عنہا کا بھانجے کو حسان رضی اللہ عنہ کو برابھلا کہنے سے روکنا

154

دلیل

154

امام مسلم رحمہ اللہ کی روایت

154

قصے سے مستفاد باتیں

155

بریرہ رضی اللہ عنہا کا عبد الملک کو خون ریزی سے بچنے کی تلقین کرنا

155

عمرہ انصاریہ رحمہ اللہ کا حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو کوفہ جانے سےروکنا

157

اسماء رضی اللہ عنہاکا بیٹے کوموت کے ڈر سے غلط شرائط ماننے سے روکنا

159

ام سعد رضی اللہ عنہا کابیٹے کوجلد لشکر اسلامی کے ساتھ ملنے کاحکم دینا

165

   

مطلب دوئم

 

خواتین کا عام لوگوں،اقرباء اور معارف میں سے جماعتوں کااحتساب

 

تمہید

167

آدھی رات کو طہر دیکھنے کےلیے طلب چراغ پربنت زید رضی اللہ عنہا کا نقد

167

طواف کی رکعتوں کو مکروہ وقت تک مؤخر کرنے پر عائشہ رضی اللہ عنہا کااحتساب

170

مسجد میں جنازہ لانے کو ناپسند کرنے پرعائشہ رضی اللہ عنہا کااحتساب

172

جوان عورتوں کوعید گاہ جانے سے روکنے پر ایک خاتون کا احتساب

174

عشاء کے بعد بےکار گفتگو پرعائشہ رضی اللہ عنہا کااحتساب

177

حواء انصاریہ رضی اللہ عنہاکا سائل کو ضرور کچھ دینے کا حکم

178

مٹی کےمٹکوں میں نبیذ بنانےکےمتعلق کثرت سوال پر صفیہ رضی اللہ عنہا کا احتساب

181

عائشہ رضی اللہ عنہا کا ازواج مطہرات کے طلب میراث کے ارادے پر احتساب

182

صحابیہ رضی اللہ عنہا کو گالی دینے پر عائشہ رضی اللہ عنہا کااحتساب

184

عائشہ رضی اللہ عنہاکاعثمان رضی اللہ عنہ کو برا بھلاکہنے والوں کا احتساب

186

علی رضی اللہ عنہ کو گالی دینے سےنہ روکنے پر ام سلمہ رضی اللہ عنہا کااحتساب

190

علی رضی اللہ عنہ کو وصی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کہنے پرعائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب

192

اہل عراق کی حضر ت حسین رضی اللہ عنہ سے بے وفائی پر ام سلمہ رضی اللہ عنہا کا نقد

194

معرکۂ یرموک میں بھاگنے والوں کو مسلمان عورتوں کا ڈانٹنا

195

نرد والےکنبے کو عائشہ رضی اللہ عنہا کی اپنے گھر سے نکالبےکی دھمکی

198

خواتین حمص کے حماموں میں جانے پر عائشہ رضی اللہ عنہا کااحتساب

200

خواتین حمص کے حماموں میں جانے پر ام سلمہ رضی اللہ عنہا کااحتساب

201

عائشہ رضی اللہ عنہاکا عورتوں کوچہرے چھیلنےسےمنع کرنا

203

عائشہ رضی اللہ عنہا کانشہ کاسبب بننے والے برتنوں سے روکنا

204

حفصہ رضی اللہ عنہا کاجوانوں کو زمانہ شباب سے فائدہ اٹھانے کاحکم

206

مبحث دوئم

 

خواتین کاعلماء اور طلباءکااحتساب

 

تمہید

208

رؤیت باری تعالی کےمتعلق سوال پرعائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب

208

رونے پر عذاب میت کے قول ابن عمر رضی اللہ عنہ پرعائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب

211

دوران غسل مینڈھیوں کوکھولنےکے فتوی پرعائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب

214

پکی ہوئی چیز کھانےپروضوء کے فتوی پرام سلمہ رضی اللہ عنہا کا احتساب

216

طلوع فجر کے بعد وتر کے نہ ہونے کےفتوی پر عائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب

217

عائشہ رضی اللہ عنہا کاتہجد چھوڑنے سے منع کرنا

219

حائضہ کی قضائے نماز کے فتوی پرام سلمہ رضی اللہ عنہا کااحتساب

220

فجرپانے والے جنبی کے روزہ نہ رکھنے کےفتوی پر عائشہ رضی اللہ عنہا کااحتساب

221

روایت ابن عمر رضی اللہ عنہ پرعائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب

226

احرام سے پہلے خوشبوکو ناپسند کرنے پرعائشہ رضی اللہ عنہا کااحتساب

227

فہم آیت میں غلطی پر عائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب

231

قربانی بھیجنے پر احرام کی پابندیوں کے متعلق فتوی  پر عائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب

235

عمرۂ رجب کے متعلق روایت ابن عمر رضی اللہ عنہ پر عائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب

237

رات میں ایک یا دو مرتبہ ختم قرآن پر عائشہ رضی اللہ عنہا کا احتساب

240

ام طلق رحمہ اللہ کا بیٹے کو قرآن کے اس پر وبال ہونےسے ڈرانا

243

طلب رزق کے متعلق غلط فہمی پر ام الدرداء رضی اللہ عنہا کا احتساب

244

عائشہ رضی اللہ عنہاکاواعظ مدینہ کو تین باتوں سےمنع کرنا

247

عائشہ رضی اللہ عنہا ابن عمیر رضی اللہ عنہ کو لوگوں سے مایوس اور بیزارکرنے سے منع کرنا

250

مذمت دنیا کی آڑ میں ذکر دنیا میں کھونے پر رابعہ  کانقد

252

وعظ میں ذکر دنیا کرنے پر رابعہ کانقد

253

بحث سوم

 

خواتین کااہل اقدار کا احتساب

 

تمہید

255

ہدی بھیجنے کے  بعدزیادکےعام لباس اتارنےپرعائشہ رضی اللہ عنہا کااحتساب

256

عائشہ رضی اللہ عنہاکا حاکم مدینہ کو مطلقہ کو واپس گھر پلٹانےکاحکم دینا

257

حجاج کے ابن زبیر رضی اللہ عنہ کے خلاف الزامات پر اسماء رضی اللہ عنہا کا نقد

259

عدت حاملہ کے مؤقف فاروقی پرام طفیل رضی اللہ عنہا کااحتساب

262

قریشی خاتون کا حق مہر کےمتعلق فاروقی اعلان پر احتساب

264

ام الدرداء رضی اللہ عنہاعبد الملک کو لعنت خادمہ سے روکنا

268

فصل سوئم

 

بازار میں عورت بحثیت محتسبہ

 

تمہید

270

مبحث اول

 

بازار میں بحثیت محتسبہ

 

عورت کی تقرری کے ممانعت کےدلائل

 

تمہید

271

مردوں کی  عورت پر سرپرستی

272

اپنے بعض معاملات میں عورتوں کاکلی اختیار نہ رکھنا

274

عورت کےہاتھ میں باگ دوڑ  دینے والوں کی محرومی ء فلاح

278

عورت کااصل ٹھکانا اس کا گھر

279

بازار میں تقاضائے احتساب کا طبیعت نسواں کے منافی ہونا

282

عام میدانوں میں عورتوں کے نکلنےکے نتائج

284

مبحث دوئم

 

چند شبہات اور ان کی حقیقت

 

تمہید

290

فرضیت احتساب کے متعلق عام نصوص سے استدلال اور اس کی حقیقت

291

الشفاء رضی اللہ عنہا کی بحیثیت  محتسبہ تقرری کی کہانی اور اس کی حقیقت

292

سمرہ رضی اللہ عنہا کا بغرض احتساب بازار میں نکلنا  اور اس کی حقیقت

298

محتسبہ کا  اہل بازار  کے حالات سے زیادہ آگاہی کا مفروضہ اور اس کی حقیقت

299

محتسبہ مقرر کرنے کا عورت کے بازار جانے پر قیاس اور اس کی حقیقت

300

بازار نسواں میں محتسب مردکا باعث فساد ہونے کا دعوی اور اس کی حقیقت

301

عورت کو معاملات سونپنے والی حدیث کی خلافت کےساتھ تخصیص اور اس کی حقیقت

302

تنبیہ

303

حرف آخر

 

نتائج کتاب

304

اپیل

306

المصادر والمراجع

308

 


نیک بیوی کی صفات قرآن وحدیث کی روشنی میں

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:نیک بیوی کی صفات قرآن وحدیث کی روشنی میں
مصنف :  عبد اللہ بن یوسف الجریع
ناشر:  مکتبہ محمدیہ، پشاور
مترجم:  پروفیسر ابو انس نحمد سرور گوہر
صفحات:  77
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

7

اطاعت وبندگی کے معنی  کی تذکیر کے بارے میں

7

کتاب سے پہلے تمہید

15

مردعورتوں کے نگران ومحافظ ہیں

18

نیک بیوی

23

عورت کی سرکشی

27

نصیحت

27

خواب بستر پر تنہا چھوڑنا

28

ایسی مارمارناجو کہ اذیت رساں نہ ہو

28

سرکشی کی صورتیں

30

عورت کے اپنےخاوند کی نافرمانی کرنے کے متعلق وارد وعید کابیان

31

شوہر اپنی اہلیہ کواپنے بستر پر بلاتاہے

35

لطف اندوزی کے راز افشاں کرنا

40

کیا عورت اپنےخاوند کی اجازت کے بغیرکسی کواس کے گھر آنے کی اجازت دے سکتی ہے؟

42

ہمارے مؤقف کی دلیل

44

عورت کا اپنے خاوند کی غیر موجودگی میں اس کی حفاظت کرنا

47

عورت کااپنے اوراپنے خاوند کے مال میں تصرف کرنا

50

اجازت کی تفسیر

52

عورت کا اپنے خاوند کی خدمت کرنا

54

خادم رکھنا

57

نیکی کے کامو ں میں عورت کی اپنے شوہر کی اعانت کرنے کی فضیلت

62

خاوند کی نعمت کاشکر کرناواجب ہے

65

عورت کااپنے خاوند سے طلاق کامطالبہ کرنا

68

کیاعورت اپنے خاوند کی مخالفت میں اپنے والدین یاان میں س کسی ایک کی اطاعت کرنی چاہئیے؟

70

عورت کانیک کاموں میں خاوند کی اطاعت کرنا

72

خاتمہ

74

 


عورت اسلامی معاشرہ میں

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:عورت اسلامی معاشرہ میں
مصنف :  سید جلال الدین انصر عمری
ناشر:  اسلامی پبلیکشنز،شاہ عالمی مارکیٹ،لاہور
صفحات:  396
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

11

عورت دور قدیم میں

15

یونان وروم اور عورت

19

یورپ اورعورت

22

عورت مذہب کی نظر میں

25

عورت اور جدید نظریات

31

عورت اسلامی معاشرہ میں

47

عورت کا حقیقی دائرہ کار

75

عورت کی تعلیم وتربیت

89

عورت میدان عمل میں

121

اسلامی معاشرہ کی تعمیر میں عورت کا حصہ

135

عورت کی فکری صلاحیتیں

171

عورت اور مرد کی مشترکہ گواہی

181

روایت حدیث میں عورت پر اعتماد

201

جنسی تعلقات

257

جنسی تسکین

300

زنا حرام ہے

305

فرد کی تربیت

311

معاشرہ کی اصلاح

350

 


عورت کی سربراہی کا اسلام میں کوئی تصور نہیں

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:عورت کی سربراہی کا اسلام میں کوئی تصور نہیں
مصنف :  فضل الرحمان بن محمد
ناشر:  انجمن اہل حدیث مسجد مبارک لاہور
صفحات:  450
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

تمہیدی کلمات

19

ڈاکٹر اسرار صاحب کا عجیب مؤقف

25

ہر مسلمان کا فریضہ

25

مرد عورتوں پر حاکم ہیں

27

عورت کی امامت

29

شیعہ کتب میں عورت کی امامت

31

کیا عورت مردوں کی امام بن سکتی ہے

32

اُم ورقہ کی امامت

34

ڈاکٹر احمد حسن کا استفسار

36

محترم ڈاکٹر حمیداللہ صاحب کا نوٹ

37

محترم ڈاکٹر حمید اللہ صاحب کے نوٹ کا تجزیہ

38

عورت کانکاح ولی کی اجازت کے بغیر نہیں ہوسکتا

46

کیا وراثت میں مرد اور عورت برابر ہیں؟

47

کیا شہادت میں مرد اورعورت برابر ہیں؟

48

منطقی نتیجہ

48

اہم سوال و حضرت عائشہ کی قیادت

49

رضیہ سلطانہ کی حکمرانی

52

ملکہ یمن بلقیس کا واقعہ

54

محترمہ فاطمہ جناح کا الیکشن اور مولانا مودودی کا ان کی حمایت کرنا

57

مولانا مودودی کا اپنا عقیدہ

59

حضرت مولانا اشرف علی تھانوی کا فرمان

63

پروفیسر محمد اسلم صاحب کا استدلال

63

جناب پروفیسر محمد اسلم صاحب کی بحث کا خلاصہ

65

فلاح سے کیا مراد ہے؟

65

پوران دخت کےساتھ فلاح والی حدیث کو خاص کرنا

72

ائمہ تفسیر کامتفقہ فیصلہ

75

ایک اور سوال

75

قرآنی رہنمائی

76

مسلم خواتین کی سربراہی

77

نواب صدیق الحسن کا تفسیری فتویٰ

78

صحیح بات

79

پروفیسر رفیع اللہ شہاب کی تحقیق

80

اسلامی تعلیمات کو بازیچہ اطفال نہ بنایا جائے

80

اسلام میں عورت کی سربراہی کے موضوع پرایک انقلاب آفرین کتاب

85

پاکستان ٹائمز میں چھپنے والے دو مضمون

88

انقلاب آفرین کتاب ’’عورت اور مسئلہ امارت‘‘

92

عورت کاناقص العقل اور ناقص الدین ہونا

93

عورت کے بارے میں غلط بیانی

95

عورت کاٹیڑھی پسلی سے پیدا ہونا

97

عورت کے قاتل کو قصاص میں قتل کرنا

100

عورت کی دیت

101

عجیب بات

102

ایک مجلس میں تین طلاقیں دینے کے بعد حلالہ

103

حدیث لن یفلح قوم ولوا امرھم امرأۃ کے بارے میں جناب رحمت اللہ طارق کا توہین آمیز و منکرانہ مؤقف

105

تباہی فارس کا پس منظر

107

تباہی فارس کسی خاتون کی قیادت کا نتیجہ نہیں تھی

108

عورت کی سربراہی کی حمایت کرنے والوں میں اختلاف

110

جناب رحمت اللہ طاق کے پیش کردہ پس منظر کا تجزیہ

111

لفظ ’’قوم‘‘ کی وضاحت

113

جناب رحمت اللہ طارق کی افسوسناک زیادتی

114

مضحکہ خیز تاویل

118

مصداق ہی غلط ہے

119

حضرت عائشہ کے خلاف گہری سازش

119

ابن حجر کا اضطراب

120

ہوا کا رُخ دیکھ کر

121

سیاسی احادیث کا اعتبار

123

اس حدیث کو حرمین شریفین والے نہیں جانتے تھے

124

یہ حدیث منقطع ہے

126

ایک مغالطہٰ

127

اس حدیث میں حدیث کا شائبہ

128

تدلیس کیا ہے؟

128

حسن بصری کا سیاسی مذہب

130

ابن حجر کی مایوسی

132

جائزہ

135

جائزہ

136

جائزہ

137

تبصرہ

138

تھیاکریسی فلسفہ عورت کا سماجی رتبہ تسلیم نہیں کرتا

140

امام ابوعبداللہ محمد بن اسماعیل رحمۃ اللہ علیہ

142

امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کا امتحان

145

علم کی عزت

149

امام بخاری کی وفات

151

صحیح بخاری

152

چھ لاکھ احادیث کی وضاحت

157

احادیث کی اہمیت

158

امام بخاری کے ہمعصر ائمہ کرام کی گواہی

160

جناب رحمت اللہ طارق کے اعتراضات

161

اعتراضات کا تجزیہ

163

اعتراضات کا جواب

164

حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰعنہ

165

اصل واقعہ

166

حضرت ابوبکرہ کا اسلام اور ان کا مقام

168

کتب احادیث میں حضرت ابوبکرہ کی روایات

169

جناب رحمت اللہ طارق کی نا سمجھی

174

حضرت ابوبکرہ پر حضرت عائشہ کی مخالفت کا غلط الزام

176

حضرت علی اور حضرت عائشہ کا مؤقف

183

حضرت عائشہ  کا پچھتاوا

183

اُم اللمؤمنین حضرت اُم سلمہ  کا ناصحانہ خط

186

اظہار ندامت

189

مضحکہ خیز تاویل کی حقیقت

194

کیا حضرت عائشہ نے کسی سے اپنی بیعت لی تھی؟

197

حضرت عائشہ کا زید بن صوحان کے نام خط اور اُس کا جواب

199

جنگ جمل کے بعد حضرت علی کے بارے میں حضرت عائشہ کافرمان

200

تجزیہ

201

حضرت زبیر کی جنگ سے علیحدگی

202

حضرت عائشہ کے خلاف گہری سازش کی حقیقت

205

جمہوریت

206

جھوٹ اور دھوکہ

208

حضرت ابوبکرہ کا قتال سے الگ رہنے کی وجہ

213

صحابی اور عظیم محدث پربہتان

217

صحابہ کی عدالت

218

قانون شہادت

224

حضرت عائشہ پر تہمت

227

حضرت مغیرہ بن شعبہ اور حضرت عائشہ کے واقعات میں فرق

236

حضرت عائشہ پر تہمت لگانے والوں کے ساتھ نرمی

237

حضرت ابوبکرہ کی گواہی

242

حد ہی گناہ کا کفارہ ہوتی ہے

247

حضرت ابوبکرہ کی احادیث پر اعتراض اور اُن کا جواب

250

جنگ جمل میں حصہ لینے والے سب جنتی ہیں

259

عورت کی سربراہی کے بارے میں حدیث مشہور کیوں نہ تھی؟

261

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر مبارک کے بارے میں حدیث

263

خلافت کے بارے میں حدیث

264

حضرت عمر فاروق کا شام سے لوٹنا

266

مجوس سے جزیہ لینا

268

حضرت عائشہ سے حضرت ابوبکرہ کی ملاقات

269

مشہور نہ ہونے کی وجہ

270

حضرت حسن بصری

274

امام بخاری کی حدیث کو قبول کرنے کی شرط

275

حضرت حسن بصری کا محدثین کے نزدیک مرتبہ

278

تدلیس اور مرسل

284

لطیفہ

288

عوف بن ابی جمیلہ الاعرابی

289

عثمان بن الہیثم

294

معنعن

297

سارے راوی بصری ہیں

298

صحیح بخاری کے بارے میں حرف آخر

301

حمید الطویل

302

حافظ ابن حجر پربہتان

303

حمید الطویل کے بارے میں ائمہ رجال کے اقوال

304

مبارک بن فضالہ

308

دلچسپ پہلو

311

حماد بن سلمہ

311

محاسبہ

312

صریحا دھوکہ

317

حماد بن سلمہ کا تقویٰ

324

علی بن زید جدعان

325

بکاربن عبدالعزیز

328

محاسبہ

329

ایک اور زبردست دھوکہ

331

اپنے کھودے ہوئے گڑھے میں گرنا

335

محدثین اور ائمہ رجال کا طریق کار

338

تنقید سےمحفوظ اسناد

339

مختلف اسناد

341

امام حافظ الہیثمی المتوفی 807ھ کی تحقیق

345

عورت کی سربراہی کے تاریخی ثبوت کی حیثیت

346

ست الملک

346

محاسبہ

347

شجرۃ الدر

351

خلیفہ بغداد کا عورت کی حکمرانی کو ختم کرنا

353

رضیہ سلطانہ

356

ملکہ یمن

356

چاندبی بی

357

محاسبہ

358

رحمت اللہ طارق کی تاریخی غلطی

363

ترکمان خاتون

366

محاسبہ

367

ملکہ سبا کی سربراہی

373

وادی نمل کی ہوشیار ملکہ

375

جناب پرویز کے مفہوم القرآن کی ایک جھلک

375

ملکہ تدمرز نوبیا

382

محاسبہ ...... جناب رفیع اللہ شہاب کی روشن خیالی

383

علمائے پاکستان کا کردار

384

حضرت علامہ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی

388

امام حافظ  ابن کثیر المتوفی 774ھ کا فرمان

389

امام ابوعبداللہ محمدبن احمد الانصاری القرطبی المتوفی 671ھ کا فرمان

390

الرجال قوامون علی النسآء

392

عورت علی الاطلاق قاضی نہیں ہوسکتی

393

علامہ ابن رشد کا فیصلہ

394

علامہ بدر الدین العینی کی تحقیق

396

ائمہ ثلاثہ کا فیصلہ

400

امام ابن ہمام کی وضاحت

402

جناب رفیع اللہ شہاب کا کذب عظیم

403

امام علاؤ الدین ابوبکر بن مسعود الکاسانی الحنفی المتوفی587ھ

403

جناب رحمت اللہ طارق کی چابکدستی

405

محاسبہ

407

نتھوبھنگی

408

علامہ حافظ ابن حجر عسقلانی کا فیصلہ

410

علامہ احمد عبدالرحمٰن البناساعاتی

411

علامہ ابوالعباس شہاب الدین احمد بن محمد القسطلانی المتوفی 923ھ

411

امام شمس الدین ابوعبداللہ الکرمانی المتوفی 786ھ

412

امام محمد بن علی بن محمد الشوکانی

412

علامہ عبدالرحمٰن مبارک پوری

413

امام عبدالوھاب بن احمد بن علی الشعرانی

414

امام ابو محمد عبداللہ بن احمد بن محمد بن قدامہ المتوفی 620ھ

414

الاحکام السلطانیہ

416

امامت

417

محاسبہ

418

وزارت

419

عورت کے قاضی ہونے کی نفی

422

شیعہ کتب میں عہدہ قضا

424

امام نسائی کا فیصلہ

425

امام شمس الدین محمد بن ابی العباس احمد بن حمزہ ابن شہاب الدین الرملی المتوفی 1004ھ

426

محاسبہ

427

فقہائے مالکیہ پربہتان

429

محاسبہ

430

مواہب الجلیل لشرح مختصر خلیل

434

علامہ الشیخ محمد الشربینی الشافعی

436

اُم المؤمنین حضرت عائشہ کا فیصلہ

437

مصادر و مراجع

439

 


عورتوں کے امتیازی مسائل و قوانین

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:عورتوں کے امتیازی مسائل و قوانین
مصنف :  حافظ صلاح الدین یوسف
ناشر:  دار السلام، لاہور
صفحات:  311
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

9

عرض مؤلف

13

مقدمہ

17

عورت کے شرف و وقار کے تحفظ کے لیے اسلامی تعلیمات کا خلاصہ

17

شادی سے قبل اور شادی کے بعد

24

مرد اورعورت کے دائرہ کار کا اختلاف

27

عورت کے لیے پردے کا حکم

29

وراثت میں عورت کا نصف حصہ

35

مرد کا حق طلاق اور اس کی حکمت

36

درمیان  فرق و اختلاف کی تین صورتیں

39

اختلاط (میل جول )منع ہے

46

حسب ذیل رشتہ داروں  اور لوگوں سے اختلاط ممنوع ہے

46

مثالی مسلمان عورت کی صفات

50

وہ کام جن سے اجتناب کرنا ضروری ہے

51

عورت اور تعلیم؟

53

عورت اور ملازمت

57

عورت اور سیاست

70

عورت اور اس کی سربراہی

80

جنگ جمل میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے کردار سے استدلال

84

قرآن کریم سے ملوکیت کا جواز ہی نہیں استحسان ثابت ہے

88

قرآن کریم میں عورت کی سربراہی کے عدم جواز کے دلائل

90

بنیادی استدلال اور بیان علت میں خامی

100

علامہ اقبال کی ایک تقریر سے استدلال

107

بعض مسلمان عورتوں کی حکمرانی کی حقیقت

112

عورت کی سربراہی اسلام کی صریح تعلیمات کے خلاف ہے

124

بعض غزوات میں بعض عورتوں کی شرکت کی حقیقت

126

عورت کی سربراہی کے عدم جواز پر امت کا اجماع ہے

139

عورت اقبال کی نظر میں

148

عورت او رمسئلہ ولایت نکاح؟

153

تعدد ازدواج اور اس کی حکمتیں

164

مرد کا حق طلاق،اس کے آداب

173

مسئلہ طلاق ثلاثہ؟

185

عورت کا حق خلع اور اس کے مسائل

226

عورت اور مسئلہ شہادت

237

عورت اور قتل خطا کی دیت؟

284

عورت اور مسئلہ وراثت؟

303

عورت اور مرد کی نماز میں فرق؟

312

عورت کی امامت کا مسئلہ

314

 


جنتی عورت

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:جنتی عورت
مصنف :  انصار زبیر محمدی
ناشر:  ادارہ ثقافت اسلامی انڈیا
صفحات:  98
Click on image to Enlarge

فہرست 


مقدمہ مؤلف

4

عورت پر مرد کی فوقیت

8

نیک عورت دنیا کی بہترین دولت

10

ایمان کی تباہی کے چند اسباب جن سے بچنا ضروری ہے

13

غیر اللہ کی قسم کھانا

16

تعویذ گنڈہ لٹکانا

18

جادو اور قیافہ شناسی

21

تصویریں سجانا

27

جنتی عورت کی پہچان

28

ایک جنتی عورت کا تذکرہ

31

شوہر کی خدمت جنت کا سبب ہے

31

جنتی عورت کی  چند علامتیں

32

جنت میں داخلہ کی چند شرطیں

33

نیک و فرمانبردار  بیوی  کاایک سبق آموز واقعہ

33

جن امور سے مسلمان  بہنوں کو بچنا چاہیے

39

شوہر کی نافرمانی

39

شوہر کی ناراضگی

40

شوہر کو تکلیف دینا

41

شوہر کی ناشکری

42

بلا وجہ طلاق طلب کرنا

43

اللہ کی نافرمانی  میں شوہر کی اطاعت کا مسئلہ

44

شوہر کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ رکھنا

45

شوہر کو فائدہ اٹھانے  سے روکنا

46

راز کی باتوں کو ظاہر کرنا

48

شوہر کے علاوہ کسی  دوسرے کے گھر میں

49

شوہر کی اجازت کے بغیر گھر میں کسی کو داخلہ دینا

49

شوہر کی اجازت کے بغیر گھر سے باہر نکلنا

50

اسلام سے خارج کردینے والی چیزیں

51

نماز کی پابندی ضروری ہے

56

ایک بے نمازی کی موت کا آنکھوں دیکھا حال

58

جنت میں داخلہ کے لیے  زکاۃ بھی ضروری ہے

61

عہد نبوی کی  ایک وفادار عورت

64

اُم عاقلہ کی  بیٹی کو شادی کے وقت  نصیحتیں

65

ایک ماں کی نصیحت بیٹی کی رخصتی پر

66

بیوی پر شوہر کے حقوق

70

شوہر کے اہل خانہ کے ساتھ بیوی کا سلوک

73

شوہر پربیوی کے حقوق

74

کیا عورت اپنے بال کٹوا سکتی ہے؟

79

مردوں کے لیے  حوریں ہیں تو عورتوں کے لیے  کیا؟

91

 


چہرے کا پردہ

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام: چہرے کا پردہ
مصنف :  ڈاکٹر حافظ محمد زبیر تیمی
ناشر:  تنظیم اسلامی،لاہور
صفحات:  150
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

تمہید

2

باب اول:چہرے کا پردہ آیات قرآنیہ کی روشنی میں

7

فصل اول:آیت جلباب

8

فصل دوم:آیت زینت

21

فصل سوم:آیت حجاب

35

فصل چہارم:آیت قواعد

43

باب دوم:چہرے کا پردہ احادیث مبارکہ کی روشنی میں

51

فصل اول:مثبتین حجاب کے دلائل

52

فصل دوم:قائلین استحباب حجاب اور احادیث مبارکہ

65

باب سوم:چہرے کا پردہ اور آثار صحابہ اور تابعین

90

فصل اول:آثار صحابہ وتابعین

91

فصل دوم:قائلین استحباب حجاب اور آثار صحابہ وتابعین

93

باب چہارم:چہرے کا پردہ مذاہب اربعہ کی روشنی میں

99

فصل اول:احناف کا مذہب

100

فصل دوم:مالکیہ کا مذہب

103

فصل سوم:حنابلہ کا مذہب

107

فصل چہارم:شوافع کا مذہب

112

فصل پنجم:چہرے کا پردہ اور مسلمان علما کا اتفاق

115

باب پنجم:چہرے کا پردہ اور تواتر عملی

119

فصل اول:چہرے کا پردہ اور تواتر عملی

120

باب ششم:چہرے کا پردہ اور چند شبہات کا جواب

124

فصل اول:پہلا شبہ

125

فصل دوم:دوسرا شبہ

129

فصل سوم:تیسرا شبہ

130

فصل چہارم:چوتھا شبہ

134

فصل پنجم:پانچواں شبہ

142

فصل ششم:چھٹا شبہ

145

 


تحفہ برائے خواتین

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:تحفہ برائے خواتین
مصنف :  صالح بن فوزان الفوزان
ناشر:  دار الابلاغ پبلشرز،لاہور
صفحات:  176
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

فصل اول:عام مسائل واحکام

8

عورتوں کا مقام قبل از اسلام

8

اسلام میں عورتوں کا مقام ومرتبہ

10

دشمنان اسلام اور ان کے چیلے خواتین سے ان کی عزت وناموس اور ان کے حقوق سلب کرنا چاہتے ہیں

14

خواتین کے لیے تعلیم وتعلم اور ملازمت کی اجازت

16

فصل دوم:خواتین  کی جسمانی زینت وآرائش(بناؤ سنگھار)سے متعلقہ مسائل

18

خواتین کی جسمانی زینت وآرائش سے متعلق مسائل

18

سر کے بالوں کے مونڈنے کی حرمت

19

سر کے بالوں کو اکٹھا کر کے پیچھے باندھنے کا حکم

23

بالوں میں دوسرے بالوں کو جوڑ کر اضافہ کرنے اور وگ پہننے کا حکم

25

ابرو کے بالوں کو مونڈنے کا حکم

26

گھس کر یا ریت کر دانتوں کے درمیان جھری بنانے کا حکم

28

گودنا گدوانے کا حکم

28

مہندی لگانے،بالوں کو رنگنے اور سونے کے زیوارت پہننے کا حکم

29

فصل سوم:حیض ،استحاضہ،اور نفاس کے مسائل

33

فصل چہارم:لباس اور پردے کے مسائل

60

فصل پنجم:نماز سے متعلق عورتوں کے مخصوص مسائل

70

فصل ششم:جنازے سے متعلق عورتوں کے مخصوص مسائل

88

فصل ہفتم:روزے سے متعلق خواتین کے مخصوص مسائل

96

فصل ہشتم:حج وعمرہ سے متعلق خواتین کے مخصوص مسائل

105

فصل نہم:ازدواجی زندگی کے خاص مسائل

133

فصل دہم:خواتین کی عزت وناموس اور عفت وشرافت کو تحفظ فراہم کرنے والے احکام ومسائل

169

اسلام میں  حقوق

22

اللہ کا حق

22

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حق

23

فتنے وفساد کی وجہ

23

فتنے وفساد سے نجات کا علاج

23

مرد کے حقوق

23

مردکوعو رت پر فوقیت کی وجہ

24

تین قسم کے لوگ

25

اسلام عزت وعصمت کاضامن

27

معاشرہ میں بد امنی کے اسباب

28

قیام امن کاعلاج

29

پردہ کاحکم،بے پردگی کے نقصانات

30

عورت کوبےپردہ کرنے کا مقصد

32

سب سے بڑا فتنہ

34

پستی کا سبب

35

بے حیائی بڑھنے کاسبب

36

عوتو ں کواسلام کی ہدایت

36

اسلامی ومغربی آزادی میں فرق

38

اسلام میں عورت کی حکمرانی کا تصور

38

اولاد کے معنی

40

عورت کی فطرت

41

قوام کے معنی

41

عورت کو بے پردہ کرنے کے نتائج

44

ایک شخص کا واقعہ

45

قوام بنانے کا مقصد

46

رسول اللہ کی وصیتیں

46

عورتو ں کے خیال رکھنے کامطلب

47

عورت پر بےجا سختی کی ممانعت

48

خلع کا مطلب

50

نافرمان بیوی کوسمجھانے کی تعلیم

52

اسلام حقوق انسانی کا نگہبان

53

عورت کے فرائض اورذمہ داریاں

54

صلاحیت کی اقسام

56

شرم وحیا کاتقاضا

57

پردہ عورت کا امتیازی نشان ہے

59

پردے میں ہی عور ت کی عزت ہے

60

عورت کا لفظی معنی

60

چہرے اورہاتھ کا پردہ

62

الا ماظھر منھا کا مطلب

66

نابینا آدمی سے پردے کا حکم

67

 


تہذیب اطفال

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:تہذیب اطفال
مصنف :  ابو عبد الرحمٰن شبیر بن نور
ناشر:  نور اسلام اکیڈمی،لاہور
صفحات:  104
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

عرض مرتب

5

اولاد کی آرزو کرنا

21

بیٹیوں کی پرورش ۔۔جنت کی چابی

25

مبارک باد دینا

31

نومولود کے کان میں اذان واقامت كا حكم

33

گھٹی دینا

35

عقیقہ کرنا

37

سرمونڈنا

49

نام تجویز کرنا

51

ختنہ کرنا

65

بچوں کے پیشاب کاحکم

70

بچے کو اٹھا کر نماز ادا کرنا

73

بچوں سے محبت کرنا

75

تربیت اولاد

77

طبی مشورے

81

اخلاقیات

85

بچے کی خوراک

89

 


اے میری بہن

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:اے میری بہن!
مصنف :  پروفیسر عبد الرحمن ناصر
ناشر:  دار السلام، لاہور
صفحات:  336
Click on image to Enlarge

فہرست 


صفحہ نمبر

 

عرض ناشر

9

مقدمہ

13

خواتین کے عیوب کے بارے میں اسلاف کرام کے ارشادات

26

توہم پرستی بدشگونی اور شرک

31

توہم پرستی، بدشگونی اور شرک کا علاج

44

خاوند کی ناشکری اور نافرمانی

54

خاوند کی نافرمانی کا علاج

73

لعنت و ملامت کرنا اور گالی دینا

83

لعنت گری اور گالی گلوچ کا علاج

94

فضول خرچی اور زیب و زینت

101

فضول خرچی کا علاج

123

تکبر

138

غرور کے خاتمے کا مؤثر طریقہ علاج

148

شہرت پسندی

155

شہرت اور نمود نمائش کے خبط سے نجات کا طریقہ

160

قلت اطاعت

165

قلت اطاعت کا علاج

168

دنیا سے محبت

182

دنیا کی محبت سے چھٹکارا پانے کا طریقہ

193

کثرت کلام

211

کثرت کلام سے چھٹکارے کا طریقہ

217

جھوٹ بولنا

228

جھوٹ سے نجات پانے کا طریقہ

247

حیلے بہانے اور مکر و فریب

256

مکر و فریب کا علاج

268

بے پردگی

272

بے پردہ خواتین سے چند گزارشات

274

بے پردگی کا علاج

283

رجع پسندی کسے کہتے ہیں؟

302

تہذیب و تمدن کیا ہے؟

303

ایک بے پردہ خاتون کی عبرت انگیز توبہ

307

والدین کی نافرمانی

314

والدین کی نافرمانی کا علاج

327

 


کیا عورتوں کا طریقہ نماز مردوں سے مختلف ہے || Kia Aurto Ka Tareeqa e Namaz Mardo Say Mukhtalif Hai

Book ImageClick on Image to View Inlarge

تفصیل


 کتاب کا نام کیا عورتوں کا طریقہ نماز مردوں سے مختلف ہے || Kia Aurto Ka Tareeqa e Namaz Mardo Say Mukhtalif Hai

مصنف   حافظ صلاح الدین یوسف

ناشرنار السلام، لاہور

 صفحات: 77

فہرست مضامین

عناوین

صفحہ نمبر

کیا عورتوں کا طریقہ نماز مردوں سے مختلف ہے ؟ :

5

شریعت سازی ؟

9

نیت باندھتے وقت ہاتھ اٹھانے میں فرق

10

ہاتھ باندھنے میں فرق

12

نماز میں عورتوں کے سجدے کی ہیت

16

اور یہ قعدہ والی حدیث

17

کچھ او ر دلائل اور وضاحتیں

17

’’ تعامل امت ,, سے استدلال ؟

18

مارآہ المسلمون سے استدلال ؟

19

خواتین کا طریقہ نماز :

21

احادیث و آثار صحابہ و تابعین کی اصل حقیقت

29

مولانا سکھروی صاحب کے دلائل

30

عالم عرب کی حنفی علماء کی علمی دیانت یا اعتراف عجز

42

حنفی علماء سے دو سوال

49

چاروں مذاہب کے متفق ہونے کا دعوی اور اس کی حقیقت

50

شوافع کا اعتراف عجز

51

حنبلی مذہب کے بیان میں بدترین خیانت کا ارتکاب

52

ایک بے بنیاد دعوے یا اصل کا بار بار حوالہ

58

حدیث رسول کو کنڈم کرنے کی مذموم سعی

60

بنیادی اور مسلمہ اصول کا اعتراف اور ہمارا مطالبہ

62

میاں بیوی ایک دوسرے کا دل کیسے جیتیں

تفصیل


 Book Imageکتاب کا نام میاں بیوی ایک دوسرے کا دل کیسے جیتیں

مصنف فضیلۃ الشیخ عمروبن عبدالمنعم سلیم

ترجمہ :ابو القاسم حافظ محمد حماد

تحقیق،تحریج و تصیح: حافظ ندیم ظہیر

تقدیم و نظر ثانی: ابو محمد حافظ عبدالستار حماد
4.45 MB 

 

فتاوی برائے خواتین

تفصیل


 کتاب کا نام:فتاوی برائے خواتین

مصنف: فضیلۃ الشیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز رحمہ اللہ
فضیلۃ الشیخ
محمد بن صالح العثیمین حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ
عبداللہ بن عبدالرحمن الجبرین حفظہ اللہ
جمع و ترتیب
فضیلۃ الشیخ
محمد بن عبدالعزیزالمسندحفظہ اللہ

اسلام میں عورتوں کا مقام

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:اسلام میں عورت کا مقام
مصنف :  ابو محمد بدیع الدین راشدی
ناشر:  جمعیت اہل حدیث،سندھ
صفحات:  74
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

3

حقوق اسلام میں دوقسم کے ہیں

8

عورت کی ذمہ داری

10

مرد کی ذمہ داری

10

عورت اوردور جاہلیت

11

غلامی اورسود

12

اسلام اور غلامی

14

اسلام اور عظمت نسواں

15

عورت،دور جاہلیت کی  رسومات

16

اسلام میں خیر خواہی کی تعلیم

22

اسلام میں  حقوق

22

اللہ کا حق

22

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حق

23

فتنے وفساد کی وجہ

23

فتنے وفساد سے نجات کا علاج

23

مرد کے حقوق

23

مردکوعو رت پر فوقیت کی وجہ

24

تین قسم کے لوگ

25

اسلام عزت وعصمت کاضامن

27

معاشرہ میں بد امنی کے اسباب

28

قیام امن کاعلاج

29

پردہ کاحکم،بے پردگی کے نقصانات

30

عورت کوبےپردہ کرنے کا مقصد

32

سب سے بڑا فتنہ

34

پستی کا سبب

35

بے حیائی بڑھنے کاسبب

36

عوتو ں کواسلام کی ہدایت

36

اسلامی ومغربی آزادی میں فرق

38

اسلام میں عورت کی حکمرانی کا تصور

38

اولاد کے معنی

40

عورت کی فطرت

41

قوام کے معنی

41

عورت کو بے پردہ کرنے کے نتائج

44

ایک شخص کا واقعہ

45

قوام بنانے کا مقصد

46

رسول اللہ کی وصیتیں

46

عورتو ں کے خیال رکھنے کامطلب

47

عورت پر بےجا سختی کی ممانعت

48

خلع کا مطلب

50

نافرمان بیوی کوسمجھانے کی تعلیم

52

اسلام حقوق انسانی کا نگہبان

53

عورت کے فرائض اورذمہ داریاں

54

صلاحیت کی اقسام

56

شرم وحیا کاتقاضا

57

پردہ عورت کا امتیازی نشان ہے

59

پردے میں ہی عور ت کی عزت ہے

60

عورت کا لفظی معنی

60

چہرے اورہاتھ کا پردہ

62

الا ماظھر منھا کا مطلب

66

نابینا آدمی سے پردے کا حکم

67