تحقیقی و تنقیدی محاضرات کا انعقاد

احقاق حق و ابطال باطل کے فریضہ کی بجا آوری کے لیے اسلامک ریسرچ سنٹر میں مختلف موضوعات پر تحقیقی ، تنقیدی اور اصلاحی محاضرات کا انعقاد کیا جاتاہے۔جس میں ان گمراہ لوگوں کے شکوک و شبہات کو رفع کیا جاتا ہےجو قرآن و سنت کی سچی تعلیمات اور اہل السنہ کے حقیقی منہج سے لوگوں کو دور کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ الحمداللہ یہ محاضرات ان لوگوں کے لئے مینارہ نور ہیں جو گمراہی کی دلدل سے نکل کر قرآن و سنت کی روشن شاہراہ پر گامزن ہو نا چاہتے ہیں۔

خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں

ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا

صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ