تفصیل کتاب
کتاب کا نام:نماز اور روزہ کی نیت
مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر
ناشر: توحید پبلیکیشنز، بنگلور
صفحات: 47
Click on image to Enlarge
روضئہ اقدس کی زیارت
عناوین صفحہ نمبر شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ 9 افتتاحیہ 10 مقدمہ 13 عظمت انسان 13 رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظمت 15 آپ پر درود بھیجنا 15 حافظ ابن تیمیہ اور زیارت روضہ نبوی 17 کیاروضہ اقدس پر کھڑے ہوکر درود بھیجنے والے کی آواز آپ سنتے ہیں؟ 18 شیخ الاسلام ابن تیمیہ پر ناروا حملے 19 شیخ الاسلام کی جلالت علمی 20 پاک و ہند میں حافظ ابن تیمیہ کے علوم و معارف کا تعارف 24 الرد علی الاخنائی کا ترجمہ 26 تمہید 28 اتباع رسول 29 اللہ پاک کاخوف 32 عدم علم کا عذر قابل قبول نہیں 33 اللہ پاک کے علاوہ کسی کو اختیارنہیں 39 رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوبھی اختیار نہیں 40 سبب تالیف کتاب 43 قاضی اخنائی کی جہالت 44 قاضی اخنائی کا اعتراض 52 اثر ابن عمر 56 حافظ ابن حزم کا قول 57 امام مالک کا قول 61 آپ کی قبر شریف کی دوسری قبروں پر امتیازی حثییت حاصل ہے 63 صحابہ کرام میں زیارت قبر نبوی کا لفظ مستعمل نہ تھا 63 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فضیلت 65 مسجد نبوی کے فضائل 67 قاضی اخنائی کی الزام تراشی 70 سوال کے الفاظ 75 جواب کے الفاظ 76 من زارنی و زار ابی ........ حدیث کی تحقیق 77 من حج نزار قبری ......... حدیث کی تحقیق 77 من زار قبری و جبت لہ شفاعتی حدیث کی تحقیق 77 ابومحمد مقدسی کا استدلال 79 غیر مساجد ثلاثہ کی نذر 81 زیارت قبر نبوی کی تمام حدیثیں ضعیف ہیں 81 امام احمد کا قول 82 قبر نبوی کی شرعی حیثیت 84 قبروں کی زیارت کے لیے سفر کی مشروعیت پر شیعہ نے حدیثیں وضع کیں 85 قاضی اخنائی کا الزام اور اس کا جواب 89 قاضی اسماعیل بن اسحاق کا قول 92 قاضی عبدالوھاب کا قول 94 قبروں پر دعا کے لیے آنا 96 قبر نبوی کی زیارت 96 امام شعبی نخعی ابن سیرین کا مسلک 97 صاحب قبر سے دعا کرنا شرک ہے 99 مشرکین کی تین قسمیں 100 جنوں انسانوں کی سفارش 102 امام مالک کا قول 106 قاضی عیاض کا قول 107 ابوالقاسم بن جلاب کا قول 107 محمد بن مواز کا قول 108 اہل مدینہ کے لیے قبر نبوی کی زیارت کا حکم 108 ابن القاسم کا قول 111 حدیث ردّ اللہ علیٰ روحی 112 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خصوصیات 113 زیارت قبور کے مقاصد 116 روضہ رسو ل کی زیارت 117 اہل بدعت کا حال 118 صحابہ کرام کی قبریں نجات دہند نہیں 120 ایک واقعہ 121 دوسرا واقعہ 121 کیا وفات کے بعد آپ پہلے کی طرح زندہ ہیں؟ 122 قیام امن کے دو سبب 123 اولیاء کی قبریں حصول امن کا سبب نہیں 124 مدینہ منورہ کی خوشحالی کے اسباب 126 مکہ مکرمہ میں شرک کی ابتداء 129 غیر شرعی زیارت 131 بیت اللہ کے بالمقابل دیگر معبد خانوں کا حشر 132 عزیٰ اور منات کا ذکر 133 سفیان بن عینیہ سے استفتاء 135 قبور میں اور بُت پرستوں میں مماثلت 138 ایک مثال 139 دوسری مثال 139 عبادالرحمن کون ہیں؟ 141 انبیاء کا دشمن کون ہے؟ 144 روافض،خوارج کے اوہام باطلہ 146 قبروں کا حج کرنے والے اور خوراج 148 ادّلہ شرعیہ کا ماخذ 149 کیا نماز میں آپ پر درود بھیجنا ضروری ہے 151 امام محمد باقر کا قول 152 فرشتوں او رنبیوں کی قسم کھانا 153 موحدین کے عقائد 156 عصمت انبیاء 160 قاضی عیاض کی وضاحت 161 آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بکریاں چرانا 161 آپ کا اُمی ہونا 163 آپ کا شق صدر 163 آپ کی متابعت 164 حقوق مصطفیٰ سے قبل مسجدنبوی کے حقوق مقدم ہیں 167 زیارت نبوی کے آداب 169 مشروع زیارت مسجد نبوی کی 170 قبروں کی زیارت میں اختلاف 171 چند امثلہ 172 عام قبروں پرنماز جنازہ جائز ہے 176 آپ کی قبر اطہر پر جنازہ پڑھنا ثابت نہیں 177 نہی کے بعد صیغہ امر وجوب کامتقاضی نہیں 179 مثال اوّل 179 مثال ثانی 180 مثال ثالث 181 مثال رابع 181 مثال خامس 181 مثال سادس 181 مثال سابع 182 زیارت قبور کے لیے سفر کرنا 184 اوّلین شفاعت کا اعزاز آپ کو حاصل ہے 187 آپ کا اپنی والدہ کی قبر کی زیارت کرنا 187 زیارت روضہ رسول 188 ابن حبیب کا قول 196 میرا نظریہ 197 علی بن حسین زین العابدین کامقام 198 مسجدمیں داخل ہوتے وقت آپ پر صلوٰۃ و سلام بھیجنا 201 عمرو بن دینار کا قول 202 امام نخعی کا قول 202 عقلمہ اور کعب احبار کا قول 203 سلام تحیۃ اور صلوۃ سلام میں فرق 204 قیاس فاسد کی چند امثلہ 206 قبر اطہر کی زیارت کی عدم مشروعیت کے وجوہات 212 اہل بدعت کا طرز عمل 215 قبر اطہر کی زیارت کی مشروعیت کیونکر ممکن ہے 217 صحابہ کرام بدعات سےمحفوظ تھے 221 قبر اطہر پر دعا کرنا 222 مامن احد یسلم علی الحدیث کے جوابات 230 مسجد نبوی کی خصوصیات 231 زیارت قبر نبوی کاجواز 231 قبر نبوی پر ہاتھ پھیرنا 234 رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت فرض ہے 235 آپ کی رسالت پر انبیاء کا عہد لینا 236 رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سراجاً منیراً کہا گیا ہے 240 قبروں کا حج 242 عہد صحابہ کرام اور قبر نبوی 242 حجرہ عائشہ کو کب مسجد نبوی میں داخل کیا گیا 243 عمر بن عبدالعزیز کامشورہ 244 سعید بن مسیب کا قول 245 حجروں سے کیا مراد ہے 246 ازواج مطہرات کے حجرے وقتاً فوقتاً بنائے گئے 247 مسجدنبوی میں حضرت عثمان کی توسیع 248 مسجد نبوی میں ملحقہ جگہ کا حکم 248 سلام التحیتہ 251 الاماشاء اللہ کا استثناء 259 قاضی عیاض کا نقطہ نظر 260 اسحاق بن ابراہیم فقیہ کانقطہ نظر 260 مغالطہ کا ردّ 260 قبر نبوی پر بدعات 261 قبر نبوی کی زیارت کی نذر ماننا 262 آپ کی زندگی میں آپ کی طرف سفر ہجرت 265 وفود کا سلام کے لیے سفر کرنا 265 من زار نی بعد مماتی حدیث کی حقیقت 267 کسی بھی قبر کی زیارت کے لیے سفر کرنا جائز نہیں 269 کیا قبر نبوی کی زیارت آپ سے محبت کی علامت ہے 269 مغالطہ کی تردید 270 کیا قبر نبوی کی زیارت کے لیے سفر کرنا معصیت ہے؟ 274 سفیان ثوری کا قول 277 اہل قبور کے مناقشات 280 وہب بن منبہ کا قول 280 کیاانبیاء کی قسم اٹھانا جائز ہے؟ 282 قبر نبوی کی زیارت کی قسمیں 282 کیا قبر نبوی کو ہاتھ لگانا ثابت ہے 285 سفیان بن عینیہ کا قول 287 ابراہیم بن سعد کا قول 287 ائمہ اربعہ او رجمہور علماء کا مسلک 288 ابن حزم کا نظریہ اور استدلال 289 وہ مقامات جہاں شیاطین رہتے ہیں 290 کیا رجال غیب ہیں؟ 291 طور پہاڑ کی طرف سفر کی ممانعت 292 ابن عمر کی حدیث 292 ابو سعید خدری کی حدیث 293 جائز حکم کے وسائل 293 قبر نبوی کی زیارت کے مجوزین 295 ابن بطہ عسکری 295 ابوالوفا بن عقیل 296 زیارت قبر نبوی او راجماع فہم کا اختلاف 300 بلا دلیل کسی کو اجماع کا مخالف کہنا صحیح نہیں 302 امام احمد کا قول 302 قبروں کی زیارت ان کی تعظیم کے لیے ہے؟ 304 رسو ل اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا شفاعت فرمانا 306 عباد قبور، عباد اوثان ایک ہیں 307 انبیاء کی تعظیم 308 اہل بدعت سے جہاد 313 شد رحال 315 خاتمہ 317 تمام انبیاء ایک دین پر تھے 318 خالص توحید 323 رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عبدیت 324 حج قبور 327 ایک اشکال 328 کیا کسی کو شفاعت کا استحقاق ہے؟ 330 رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت 331 انبیاء اولیاء کی تعظیم میں غلو 333 روضہ نبوی کی زیارت 335 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:روضئہ اقدس کی زیارت
مصنف : امام احمد بن عبد الحلیم ابن تیمیہ
ناشر: ادارہ ترجمہ و تالیف و الا شاعت ۔فیصل آباد
مترجم: محمد صادق خلیل
صفحات: 340
Click on image to Enlargeفہرست
رزق کی کنجیاں قرآن وسنت کی روشنی میں
پیش ِلفظ 7 1۔ استغفار و توبہ حقیقت ِاستغفار و توبہ 13 استغفار و توبہ کے رزق کا سبب ہونے کے دلائل 15 2۔ تقویٰ تقوے کا مفہوم 24 تقوے کے حصول ِ رزق کا سبب ہونے کے دلائل 26 3۔ اللہ تعالیٰ پر توکل توکل علی اللہ کا مفہوم 34 توکل علی اللہ کا کلیدِ رزق ہونے کی دلیل 35 کیا توکل کے معنی حصول ِ رزق کی کوششوں کو چھوڑ دینا ہے؟ 37 4۔ اللہ عزوجل کی عبادت کے لیے فارغ ہونا اللہ تعالیٰ کی عبادت کے لیے فارغ ہونے کا مفہوم 41 اللہ تعالیٰ کی عبادت کے لیے فراغت کا باعث ِ رزق ہونے کی دلیلیں 42 5۔ حج اور عمرے میں متابعت حج اور عمرے میں متابعت کامفہوم 46 حج اور عمرے میں متابعت کے کلید ِ رزق ہونے کی دلیلیں 46 6۔ صلہ رحمی صلہ رحمی کا مفہوم 50 صلہ رحمی کے کلیدِ رزق ہونے کے دلائل 51 صلہ رحمی کس چیز کے ساتھ کی جائے؟ 56 نافرمان اور بُرے لوگوں کے ساتھ صلہ رحمی کی کیفیت و طریقہ 56 7۔ اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرنا اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرنے کامفہوم 62 اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرنے کے باعثِ رزق ہونے کے دلائل 62 تنبیہ 65 8۔ شرعی علوم کے حصول کے لیے وقف ہونے والوں پر خرچ کرنا 73 9۔ کمزوروں کے ساتھ احسان کرنا 77 10۔اللہ تعالیٰ کی راہ میں ہجرت کرنا اللہ تعالیٰ کی راہ میں ہجرت کرنےکا مفہوم 80 اللہ تعالیٰ کی راہ میں ہجرت کے رزق کا سبب ہونے کی دلیل 80 خاتمہ 85 مصادر و مراجع 89 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:رزق کی کنجیاں قرآن وسنت کی روشنی میں
مصنف : ڈاکٹر فضل الٰہی
ناشر: ادارہ ترجمان السنہ، لاہور
صفحات: 96
Click on image to Enlargeفہرست
عناوین
صفحہ نمبر
رسالت و بشریت
آنحضرت سے پہلے رسالت کے بارے میں نظریات 7 نبی اپنی جنس سے ہوتا ہے 9 الوہیت کے اوصاف اور ہیں اور نبوت کے اوصاف اور 10 معجزہ صرف اللہ تعالی کے اختیار میں ہوتا ہے 11 نبی انسان کامل ہوتا ہے 11 حضور صلی اللہ علیہ وسلم پاک کی بزرگی و تقدس 14 پولوس یہودی سے ایک نمبر آگے 16 بشر کے لفظی معنی 17 آنحضرت کے سب رشتہ دار بشرتھے 19 نبوت بشر کے ساتھ مخصوص ہے 22 عام کتب ہائے لغات کی شہادت 24 لغات قرآن و حدیث کی شہادت 26 نتیجہ و خلاصہ مطلب 30 کفار کا شبہ اور اس کا ازالہ 30 حضور کے حلیہ مبارک سے استدلال 37 آنحضرت کے نسب نامہ سے استدلال 37 ایک اور طریق سے استدلال 39 تغیر حالات سے پیش گوئی 40 پولوس نے دین عیسوی کو کس طرح بدلا ؟ 42 راہ انصاف 44 ہمدردانہ نصیحت 44 کفار سے مشابہت 48 آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک پیشین گوئی 49 آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے جماعت حقہ کی خبر دی 53 خلاصہ مقصود 55 چند مغالطات اور ان کے جوابات 57 آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت 58 تفصیل مغالطات 61 پہلا مغالطہ 61 نکتہ نمبر1 63 نکتہ نمبر2 64 دوسرا مغالطہ 67 ایک بریلوی بزرگ کی تحریف 68 مفتی کفایت اللہ صاحب کا فتوی 70 نفیس علمی مباحث 72 تحقیق لفظ,, انما ، 72 سوال نمبر1 73 سوال نمبر2 74 سوال نمبر3 75 ما کافہ کا بیان 76 صراح میں ہے 76 تحقیق ما اور الا 79 کتب ہائے بلاغت کی شہادت 81 مسلمہ اردو و فارسی تراجم کی شہادت 83 دیگر آیات قرآنی 85 توحید کے متعلق 86 نبوت کے متعلق آیات 87 قیامت کے متعلق آیات 87 حلال و حرام کے متعلق آیات 87 تیسرا مغالطہ 88 کافروں کے انکار کی وجہ 91 چوتھا مغالطہ 92 اس کا جواب 92 حضور صلی اللہ علیہ وسلم کیسے نور ہیں ؟ 95 پانچواں مغالطہ 97 چھٹا مغالطہ 98 آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کس جنس سے تھے؟ 98 ساتواں مغالطہ 99 آٹھواں مغالطہ 100 آپ کی نبوت اللہ تعالی کے علم میں 101 حنفی کتب ہائے عقائد اور بشریت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 103 دیگر کتب کی شہادتیں 106 ایک سوال 109 ایک لطیفہ 109 قصیدہ بردہ اور بشریت رسول اللہ صلی علیہ وسلم 110 مذہب اہلحدیث کا خلاصہ 111 طریقہ محدثین 111 خاتمہ 112 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:رسالت و بشریت
مصنف : محمد ابراہیم میر سیالکوٹی
ناشر: تنظیم الدعوۃ الی القرآن والسنۃ، راولپنڈی
صفحات: 110
Click on image to Enlargeفہرست
عناوین
صفحہ نمبر
ریاض الصالحین ۔ جلد2
ریاض الصالحین مترجم (جلد دوم)
۸۔کتاب الفضائل 17 باب:۱۸۰ قرآن کریم پڑھنے کی فضیلت 17 باب:۱۸۱ قرآن کریم کی دیکھ بھال کرنے کا حکم اور اس کو بھلا دینے کی وعید 22 باب:۱۸۲ قرآن کو خوش آوازی کے ساتھ پڑھنے کا استحباب 23 باب:۱۸۳ مخصوص سورتیں اور آیتیں پڑھنے کی ترغیب کا بیان 25 باب:۱۸۴ قرآن کریم پڑھنے کے لئے جمع ہونے کااستحباب 34 باب:۱۸۵ وضوء کی فضیلت کا بیان 34 باب:۱۸۶ اذان کی فضیلت کا بیان 39 باب: ۱۸۷ نمازوں کی فضیلت کا بیان 43 باب:۱۸۸ صبح اور عصر کی نماز کی فضیلت 46 باب: ۱۸۹ مساجد کی طرف چل کر جانے کی فضیلت 49 باب:۱۹۰ نماز کاانتظار کرنے کی فضیلت کا بیان 53 باب:۱۹۱ جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کی فضیلت کا بیان 54 باب:۱۹۲ صبح اور عشاء کی جماعت میں حاضری کی ترغیب کا بیان 58 باب:۱۹۳ فرض نمازوں کی حفاظت کرنے کا حکم اور ان کے چھوڑنے کی ممانعت 59 باب:۱۹۴ پہلی صف کی فضیلت ، پہلی صفوں کو مکمل اور برابر کرنے کا حکم 63 باب:۱۹۵ فرض نمازوں کے ساتھ سنن مؤکدہ کی فضیلت اور ان کے کم سے کم اور اکمل اور ان کی درمیانی صورت کا بیان 71 باب:۱۹۶صبح کی دو سنتوں کی تاکید 72 باب:۱۹۷ فجر کی دو رکعتوں کو ہلکا کر کے پڑھنے کا بیان، نیز یہ کہ ان میں کیا پڑھا جائے؟ 74 باب:۱۹۸ فجر کی دو سنتوں کے بعد دائیں کروٹ پر لیٹنے کا استحباب 77 باب:۱۹۹ ظہر کی سنتوں کا بیان 78 باب:۲۰۰ عصر کی سنتوں کا بیان 80 باب:۲۰۱ مغرب سے پہلے اور بعد کی سنتوں کا بیان 81 باب:۲۰۲ عشاء سے پہلے اور بعد کی سنتوں کا بیان 83 باب:۲۰۳ جمعے کی سنتوں کا بیان 84 باب:۲۰۴ نوافل کا گھر میں ادا کرنا مستحب ہے اور اس کے دیگر احکام 85 باب:۲۰۵ وتر کی ترغیب اور اس کا وقت وغیرہ 86 باب:۲۰۶ نماز چاشت کی فضیلت اور اس کی کم سے کم، زیادہ سے زیادہ تعداد 89 باب:۲۰۷ سورج کے بلند ہونے سے زوال تک چاشت کی نماز جائز ہے 92 باب:۲۰۸ تحیۃ المسجد کی ترغیب چاہے کسی وقت بھی داخل ہو 92 باب: ۲۰۹ وضو کے بعد دو رکعت پڑھنے کا استحباب 93 باب:۲۱۰ جمعہ کے دن کی فضیلت ، نماز جمعہ کا وجوب اور اس کے دیگر مسائل 94 باب:۲۱۱ کسی ظاہری نعمت کے حاصل ہونے یا کسی ظاہری مصیبت کے ٹلنے کے وقت سجدۂ شکر کے مستحب ہونے کا بیان 100 باب:۲۱۲ رات کے وقت قیام کی فضیلت کا بیان 101 باب:۲۱۳ قیام رمضان یعنی تراویح کا استحباب 113 باب:۲۱۴ شب قدر کی فضیلت کا اور اس بات کا بیان کہ ان راتوں میں کون سی رات زیادہ امید والی ہے؟ 115 باب:۲۱۵ مسواک کی فضیلت اور فطری چیزوں کا بیان 119 باب:۲۱۶ زکوٰۃ کے فرض ہونے کی تاکید ، اس کی فضیلت اور اس سے متعلقہ مسائل 122 باب:۲۱۷ رمضان کے روزوں کی فرضیت ، ان کی فضیلت اور دیگر احکام 132 باب:۲۱۸ رمضان کے مہینے میں سخاوت، نیک عمل اور کثرت سے بھلائی اور آخری عشرے میں اس سے بھی زیادہ نیکیاں کرنے کا بیان 137 باب:۲۱۹ نصف شعبان کے بعد، رمضان سے قبل روزہ رکھنے کی ممانعت 138 باب:۲۲۰ چاند دیکھنے کے وقت کون سی دعاء پڑھی جائے؟ 140 باب:۲۲۱ سحری کھانے کی اور اس میں تاخیر کرنے کی فضیلت 141 باب:۲۲۲ افطار میں جلدی کرنے کی فضیلت اور افطار کے بعد کی دعاء 142 باب:۲۲۳ روزے دار کو اپنی زبان اور دوسرے اعضاء کی ناجائز کاموں اور سب و شتم وغیرہ سے حفاظت کرنے کا حکم 145 باب:۲۲۴ روزے کے چند مسائل کا بیان 146 باب:۲۲۵ محرم، شعبان اور حرمت والے مہینوں کے روزے کی فضیلت 148 باب:۲۲۶ ذوالحجہ کے پہلے عشرے میں روزہ اور دیگر نیکیوں کی فضیلت 150 باب:۲۲۷ یوم عرفہ، عاشوراء اور نویں محرم کے روزے کی فضیلت 151 باب:۲۲۸ شوال کے چھ روزوں کا استحباب 152 باب:۲۲۹ سوموار اور جمعرات کے روزے کا استحباب 153 باب:۲۳۰ ہر مہینے تین روزے رکھنے کا استحباب 154 باب:۲۳۱ روزہ کھلوانے کی فضیلت اور دیگر مسائل 156 ۹۔ کتاب الاعتکاف 158 باب:۲۳۲ اعتکاف کی فضیلت کا بیان 158 ۱۰۔ کتاب الحج 160 باب:۲۳۳ حج کی فرضیت اور اس کی فضیلت 160 ۱۱۔ کتاب الجھاد 167 باب:۲۳۴ جہاد کی فضیلت کا بیان 167 باب:۲۳۵ اس جماعت کا بیان جو اخروی اجر کے اعتبار سے شہید ہے۔۔ 202 باب:۲۳۶ غلاموں کو آزاد کرنے کی فضیلت 205 باب:۲۳۸ اس غلام کی فضیلت کا بیان جو اللہ کا حق بھی ادا کرے اور اپنے مالک کا حق بھی 207 باب:۲۳۹ فتنے اور فساد کے زمانے میں عبادت کرنے کی فضیلت 209 باب:۲۴۰ خرید و فروخت کے مسائل اور قرض معاف کر دینے کی فضیلت 211 ۱۲۔کتاب العلم 211 باب:۲۴۱ علم کی فضیلت کا بیان 218 ۱۳۔کتاب حمدللہ تعالیٰ و شکرہ 218 باب:۲۴۲ اللہ تعالیٰ کی حمد اور اس کا شکر کرنے کی فضیلت 229 ۱۴۔کتاب الصلوٰۃ علی رسول ﷺ 229 باب:۲۴۳ نبی ﷺ پر درود پڑھنے کی فضیلت 232 ۱۵۔کتاب الاذکار 232 باب:۲۴۴ ذکر کی فضیلت اور اس کی ترغیب 239 باب:۲۴۵ کھڑے، بیٹھے، لیٹے ہر حال میں اللہ کا ذکر کرنا۔۔ 239 باب:۲۴۶ سوتے وقت کی اور بیداری کے وقت کی دعاء 258 باب:۲۴۷ ذکر کے حلقوں کی فضیلت اور ان میں شرکت کا استحباب 259 باب:۲۴۸ صبح و شام اللہ کا ذکر کرنے کا بیان 260 باب:۲۴۹ سونے کے وقت پڑھنے کی دعاؤں کا بیان 265 ۱۶۔کتاب الدعوات 274 باب:۲۵۰ دعاء کی فضیلت کا بیان 274 باب:۲۵۱ پیٹھ پیچھے دعاء کرنے کی فضیلت 287 باب:۲۵۲ دعاء کے بعض مسائل کا بیان 288 باب:۲۵۳ اولیاء کی کرامات اور ان کے شرف و فضل کا بیان 292 ۱۷۔کتاب الامور امنھی عنھا (اللہ کے منع کردہ کاموں کی کتاب) 306 باب:۲۵۴ غیبت کے حرام ہونے اور زبان کی حفاظت کرنے کا حکم 306 باب:۲۵۵ کسی کی غیبت سننے کے حرام ہونے کابیان 315 باب:۲۵۶ غیبت کی بعض جائز صورتوں کا بیان 318 باب:۲۵۷ فساد ڈالنے کی نیت سے ایک کی بات دوسرے کو پہنچانا غیبت ہے 324 باب:۲۵۸ لوگوں کی گفتگو اور باتیں بلا ضرورت حکام تک پہنچانے کی ممانعت 325 باب:۲۵۹ دو رخے شخص کی مذمت کا بیان 326 باب:۲۶۰ جھوٹ کے حرام ہونے کا بیان 328 باب:۲۶۱ جھوٹ کی بعض جائز صورتوں کا بیان 337 باب:۲۶۲ انسان جو کہے اور نقل کرے، اس کی تحقیق کر لینے کی ترغیب 339 باب:۲۶۳ جھوٹی گواہی کی شدید حرمت کا بیان 340 باب:۲۶۴ کسی متعین شخص یا جانور پر لعنت کے حرام ہونے کا بیان 341 باب:۲۶۵ معین نام لئے بغیر معاصی کے مرتکبین پر لعنت کرنا جائز ہے 345 باب:۲۶۶ ناحق مسلمان پر سب و شتم کے حرام ہونے کا بیان 347 باب:۲۶۷ فوت شدہ لوگوں پر ناحق اور کسی شرعی مصلحت کے بغیر سب و شتم۔۔ 349 باب:۲۶۸ تکلیف پہنچانے سے ممانعت کا بیان 350 باب:۲۶۹ باہم بغض رکھنے، قطع تعلق کر لینے اور منہ پھیر لینے کی ممانعت 351 باب:۲۷۰ حسد کے حرام ہونے کا بیان 352 باب:۲۷۱ ٹوہ لگا نے اور دوسرے کے ناپسند کرنے کے باوجود اس کی بات سننا۔۔ 353 باب:۲۷۲ بلا ضرورت مسلمانوں سے بدگمانی کرنے کی ممانعت کا بیان 355 باب:۲۷۳ مسلمانوں کو حقیر جاننا حرام ہے 356 باب:۲۷۴ مسلمان کی تکلیف پر خوشی کا اظہار کرنے کی ممانعت 358 باب:۲۷۵ شرعی طور پر ثابت نسب میں طعن کرنا حرام ہے 359 باب:۲۷۶ جعل سازی اور دھوکہ دہی کی ممانعت کا بیان 359 باب:۲۷۷ بدعہدی کے حرام ہونے کا بیان 361 باب:۲۷۸ عطیہ وغیرہ دینے کے بعد احسان جتلانے کی ممانعت 364 باب:۲۷۹ فخر کرنے اور ظلم و زیادتی کے ارتکاب سے ممانعت کا بیان 365 باب:۲۸۰ تین دن سے زیادہ مسلمانوں کا آپس میں بول چال بند رکھنا حرام ہے۔۔ 366 باب:۲۸۱ تیسرے آدمی کی اجازت کے بغیر ، دو آدمیوں کا باہم سرگوشی کرنا 370 باب:۲۸۲ بغیر شرعی عذر کے یا حد ادب سے زیادہ غلام، جانور، بیوی اور اولاد کو سزا دینا ممنوع ہے 372 باب:۲۸۳ ہر جاندار، حتٰی کہ چیونٹی وغیرہ کو بھی آگ میں جلانے کی سزا دینا منع ہے 377 باب:۲۸۴ حق کا مطالبہ کرنے پر مال دار کی طرف سے ٹال مٹول کرنا حرام ہے 378 باب:۲۸۵ ہبہ واپس لینے کی کراہت اور اس سے متعلقہ بعض مسائل 379 باب:۲۸۶ مال یتیم کی حرمت کی تاکید کا بیان 381 باب:۲۸۷ سود کی سخت حرمت کا بیان 381 باب:۲۸۸ دکھلاوے کے حرام ہونے کا بیان 385 باب:۲۸۹ ایسی چیزوں کا بیان جن کی بابت ریاء کا وہم ہو، لیکن حقیقت میں وہ۔۔ 388 باب:۲۹۰ اجنبی عورت اور بے ریش حسین بچے کی طرف دیکھنا حرام ہے 389 باب:۲۹۱ اجنبی عورت کے ساتھ تنہائی اختیار کرنا حرام ہے 392 باب:۲۹۲ لباس اور حرکت و ادا وغیرہ میں مردوں کو عورتوں کی اور عورتوں کو مردوں کی مشابہت اختیار کرنا حرام ہے 394 باب:۲۹۳ شیطان اور کفار کی مشابہت اختیار کرنے کی ممانعت کا بیان 397 باب:۲۹۴ مرد اور عورت دونوں کو سیاہ خضاب سے اپنے بالوں کو رنگنا منع ہے 398 باب:۲۹۵ قزع کی ممانعت یعنی سر کے کچھ بال مونڈھ لینا اور کچھ چھوڑ دینا۔۔ 398 باب:۲۹۶ مصنوعی بال (وگ) جوڑنے اور گودنے اور وشر یعنی دانتوں کو باریک کرنے کی حرمت کا بیان 400 باب:۲۹۷ داڑھی اور سر وغیرہ کے سفید بال اکھاڑنے کی ممانعت 404 باب:۲۹۸ دائیں ہاتھ سے استنجا کرنے اور بلا عذر دائیں ہاتھ سے شرم گاہ کو ہاتھ لگانے کی کراہت کا بیان 404 باب:۲۹۹ بغیر عذر کے ایک ہی جوتا یا ایک ہی موزا پہن کر چلنے اور کھڑے کھڑے جوتا اور موزا پہننے کی کراہت کا بیان 405 باب:۳۰۰ سوتے وقت اور اسی قسم کی کسی اور صورت میں، گھر کے اندر جلی ہوئی آگ چھوڑنے کی ممانعت 406 باب:۳۰۱ تکلف اختیار کرنے کی ممانعت اور یہ۔۔ 407 باب:۳۰۲ میت پر بین کرنا، رخسار کو پیٹنا، گریبان چاک کرنا، بالوں کو اکھاڑنا وغیرہ 409 باب:۳۰۳ کاہنوں، نجومیوں ، قیافہ شناسوں وغیرہم کے پاس جانے کی ممانعت 413 باب:۳۰۴ بدشگونی لینے کی ممانعت کا بیان 418 باب:۳۰۵ تصویر بنانے کی ممانعت اور ان کو ضائع کرنے کا حکم 420 باب:۳۰۶ شکار اور مویشی یا کھیتی کی حفاظت کے علاوہ کتا رکھنے کی حرمت کا بیان 425 باب:۳۰۷ اونٹ یا دیگر جانوروں کی گردن میں گھنٹی لٹکانے اور سفر میں کتے اور گھنٹی کو ساتھ رکھنے کی کراہت کا بیان 426 باب:۳۰۸ جلالہ جانور پر سوار ہونے کی کراہت کا بیان 427 باب:۳۰۹ مسجد میں تھوکنے کی ممانعت اور مسجد کو پاک رکھنے کا حکم 427 باب:۳۱۰ مسجد میں جھگڑا کرنے، آواز بلند کرنے، گم شدہ چیز کا اعلان کرنے اور سودا وغیرہ کرنے کی ممانعت 429 باب:۳۱۱ لہسن، پیاز، گندنا یا کوئی اور بدبودار چیز کھا کر مسجد میں آنا؟ 431
باب:۳۱۲ جمعہ کے دن دوران خطبہ گھٹنوں کو پیٹ کے ساتھ ملا کر بیٹھنا؟ 433 باب:۳۱۳ قربانی کا ارادہ رکھنے والے کے لئے ذوالحجہ کا چاند دیکھنے سے قربانی کرنے تک، اپنے بال یا ناخن کاٹنے کی ممانعت 434 باب:۳۱۴ مخلوق کی قسم کھانے کی ممانعت جیسے پیغمبر، کعبہ، فرشتوں وغیرہم کی 434 باب:۳۱۵ جان بوجھ کر جھوٹی قسم کھانے کی سختی کے ساتھ ممانعت کا بیان 436 باب:۳۱۶ اس بات کا استحباب کہ قسم کھانے کے بعد، اس سے بہتر پہلو دیکھے، تو جس پر قسم کھائی گئی ہے، اسے اختیار کر لے اور قسم کا کفارہ۔ 438 باب:۳۱۷ لغو قسم کے معاف ہونے اور اس میں کفارہ نہ ہونے کا بیان 440 باب:۳۱۸ سودا کرتے وقت قسم کھانے کی کراہت کا بیان، اگرچہ وہ سچا ہی ہو 441 باب:۳۱۹ اس بات کی کراہت کہ انسان جنت کے علاوہ اللہ کے واسطے سے کسی اور چیز کا سوال کرے یا اللہ کے نام پر مانگنے والے کو انکار کردے 442 باب:۳۲۰ بادشاہ وغیرہ کو شہنشاہ کہنا حرام ہے 443 باب:۳۲۱ فاسق اور بدعتی وغیرہ کو سید(سردار) وغیرہ کہنے کی ممانعت کا بیان 444 باب:۳۲۲ بخار کو برابھلا کہنے کی ممانعت کا بیان 444 باب:۳۲۳ ہوا کو برا بھلا کہنے کی ممانعت نیز ہوا کے چلنے کے وقت کی دعاء کا بیان 445 باب:۳۲۴ مرغ کو برا بھلا کہنے کی کراہت کا بیان 446 باب:۳۲۵ یہ کہنے کی ممانعت کہ فلاں ستارے کی وجہ سے بارش ہوئی 446 باب:۳۲۶ کسی مسلمان کو اے کافر کہہ کر پکارنا حرام ہے 447 باب:۳۲۷ فحش کلامی اور بدزبانی سے ممانعت کا بیان 448 باب:۳۲۸ گفتگو میں تصنع کرنے، باچھیں کھولنے ، نامانوس الفاظ بولنے کی ممانعت 449 باب:۳۲۹ میرا نفس خبیث ہو گیا ہے، کہنے کی کراہت کا بیان 450 باب:۳۳۰ انگور کا نام کرم رکھنے کی کراہت کا بیان 451 باب:۳۳۱ کسی آدمی کے سامنے عورت کے محاسن بیان کرنے کی ممانعت 452 باب:۳۳۲ انسان کا یہ کہنا، اے اللہ اگر تو چاہے تو مجھے بخش دے، مکروہ ہے 452 باب:۳۳۳ جو اللہ چاہے اور فلاں چاہے، کہنے کی کراہت کا بیان 453 باب:۳۳۴ عشاء کے بعد بات چیت کرنے کی کراہت کا بیان 454 باب:۳۳۵ عورت کو عذر شرعی نہ ہو تو خاوند کے بلانے پر اس کے لئے خاوند کے بستر پر جانے سے انکار کرنا حرام ہے 456 باب:۳۳۶ خاوند کی موجودگی میں اس کی اجازت کے بغیر، عورت کے لئے نفلی روزہ رکھنا حرام ہے 457 باب:۳۳۷ امام سے پہلے مقتدی کا رکوع یا سجدے سے اپنا سر اٹھانا حرام ہے 457 باب:۳۳۸ نماز میں کوکھ پر ہاتھ رکھنے کی کراہت کا بیان 458 باب:۳۳۹ کھانے کی موجودگی میں، جب کہ نفس اس کا مشتاق ہو یا پیشاب، پاخانے کی شدید حاجت کے وقت، نماز کی کراہت کا بیان 458 باب:۳۴۰ نماز میں آسمان کی طرف نگاہ اٹھا کر دیکھنا ممنوع ہے 459 باب:۳۴۱ بغیر عذر کے نماز میں ادھر ادھر دیکھنے کی کراہت کا بیان 459 باب:۳۴۲ قبروں کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنے کی ممانعت 460 باب:۳۴۳ نمازی کے آگے سے گزرنے کی حرمت کا بیان 460 باب:۳۴۴ مؤذن کے اقامت شروع کرنے کے بعد مقتدی کے لئے نفلی نماز پڑھنے کی کراہت، وہ چاہے اس نماز کی سنت ہو یا کوئی اور نفل نماز 461 باب:۳۴۵ جمعے کے دن کو روزے کے لئے اور جمعے کی رات کو نماز پڑھنے کے لئے مخصوص کرنے کی کراہت کا بیان 461 باب:۳۴۶ صوم و صال کی حرمت کا بیان۔ یعنی کھائے پیئے بغیر روزہ رکھنا 463 باب:۳۴۷ قبر پر بیٹھنے کی حرمت کا بیان 464 باب:۳۴۸ قبر کو پختہ کرنے اور اس پر عمارت (قبہ وغیرہ) کی ممانعت کا بیان 464 باب:۳۴۹ غلام کا اپنے آقا سے بھاگنے کی سخت ممانعت کا بیان 465 باب:۳۵۰ حدود الٰہی میں سفارش کرنے کی حرمت کا بیان 465 باب:۳۵۱ لوگوں کے راستے میں ، سایہ دار جگہ، پانی کے گھاٹوں اور اس قسم کی دیگر جگہوں میں قضائے حاجت کی ممانعت کا بیان 467 باب:۳۵۲ ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب وغیرہ کی ممانعت کا بیان 467 باب:۳۵۳ باپ کا اپنی اولاد میں سے ایک کو دوسرے پر ترجیح دینے کی کراہت 468 باب:۳۵۴ تین دن سے زیادہ میت پر سوگ کرنا حرام ہے 469 باب:۳۵۵ شہری کا دیہاتی کے لئے سودا کرنا، تجارتی قافلوں کو ملنا وغیرہ 470 باب:۳۵۶ شریعت کی طرف سے اجازت دی گئی جگہوں کے علاوہ دیگر جگہوں میں مال ضائع کرنے کی ممانعت 474 باب:۳۵۷ کسی مسلمان کی طرف ہتھیار وغیرہ سے اشارہ کرنا حرام ہے 475 باب:۳۵۸ اذان کے بعد بلا عذر اور فرض نماز پڑھے بغیر مسجد سے نکلنے کی کراہت 477 باب:۳۵۹ بغیر عذر کے خوشبو کا ہدیہ واپس کرنے کی کراہت کا بیان 477 باب:۳۶۰ منہ پر تعریف کرنے کی ممانعت، اور جواز 478 باب:۳۶۱ جس شہر میں وباء پھیل جائے ، اس سے فرار ہونا یا اس میں آنا؟ 480 باب:۳۶۲ جادو کرنے اور سیکھنے کی شدید حرمت کا بیان 483 باب:۳۶۳ کافروں کے علاقوں میں قرآن کریم کے ساتھ سفر کرنے کی ممانعت 484 باب:۳۶۴ کھانے پینے، طہارت اور دیگر استعمال کی صورتوں میں سونے چاندی کے برتنوں کے استعمال کی ممانعت کا بیان 485 باب:۳۶۵ مردوں کے لئے زعفرانی رنگ کا لباس پہننے کی حرمت کا بیان 487 باب:۳۶۶ کسی دن ، رات تک خاموش رہنے کی ممانعت کا بیان 487 باب:۳۶۷ انسان کا پنے باپ یا اپنے آقا کے علاوہ کسی اور کی طرف منسوب ہونا 488 باب:۳۶۸ اللہ کی منع کردہ باتوں کے ارتکاب سے ڈرنا 491 باب:۳۶۹ جو شخص حرام کا ارتکاب کر لے تو اسے کیا کہنا اور کرنا چاہیے؟ 492 ۱۸۔کتاب المنثورات والملح 494 باب:۳۷۰ متفرق حدیثوں اور علامات قیامت کا بیان 494 ۱۹۔کتاب الاستغفار 546 باب:۳۷۱ بخشش طلب کرنے کا بیان 546 باب:۳۷۲ ان چیزوں کا بیان جو اللہ نے مومنوں کے لئے جنت میں تیار کی ہیں 553 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:ریاض الصالحین ۔ جلد2
مصنف : ابو زکریّا یحیٰ بن شرف النووی الدمشقی
ناشر: دار السلام، لاہور
مترجم: حافظ صلاح الدین یوسف
نظرثانی: حافظ عبد السّلام بھٹوی
صفحات: 565
Click on image to Enlargeفہرست