ہمارے منصوبے اور شعبہ جات
دینِ اسلام کی خدمت کے لیے علمی، تعلیمی اور فلاحی منصوبے
نمایاں منصوبے
-
ریسرچ لائبریری
20 ہزار سے زیادہ نادر و جدید دینی کتب کا منتخب ذخیرہ۔ مطالعہ اور تحقیق کے لیے پُرسکون ماحول۔
-
دارالافتاء
روزمرہ شرعی مسائل کے جوابات قرآن و سنت کی روشنی میں۔ معتبر رہنمائی علماء کی نگرانی میں۔
-
جامع مسجد سیدنا انس بن مالک رضي الله عنه
نمازِ باجماعت، جمعہ اور دروسِ قرآن کا اہتمام۔ اہلِ محلہ کے لیے روحانی و تربیتی مرکز۔
-
جامع مسجد سیدنا حسین بن علی رضي الله عنه
عبادت کے ساتھ تعلیم و اصلاحی نشستوں کا نظام۔ خطبات و بیانات سے دینی شعور کی بیداری۔
-
جامع مسجد معاذ بن جبل رضي الله عنه
نماز، درسِ حدیث اور تربیتی حلقات۔ خاندانوں اور نوجوانوں کے لیے مضبوط دینی رہنمائی۔
-
شعبہ خدمت خلق
مستحقین کی مدد، راشن، کفالت اور ہنگامی تعاون۔ خدمتِ انسانیت کے ذریعے خیر کا پیغام۔
-
حلقات تحفیظ القرآن
تجوید کے ساتھ حفظِ قرآن کے منظم حلقات۔ بچوں اور بڑوں کے لیے مرحلہ وار رہنمائی۔
-
تربیتی حلقات برائے خواتین
خواتین کے لیے دینی تعلیم اور اصلاحی نشستیں۔ گھر اور معاشرے میں مثبت کردار کی تیاری۔
-
تربیتی حلقات برائے اطفال
بچوں کی اخلاقی تربیت اور بنیادی دینی تعلیم۔ آسان انداز میں آداب، سیرت اور نماز کی تعلیم۔
-
سوشل میڈیا فورم
آن لائن دعوت و اصلاحی پیغام کی اشاعت۔ مستند مواد، اعلانات اور سرگرمیوں کی اپڈیٹس۔
-
یتیم اور نادار بچوں کا ہوسٹل
رہائش، تعلیم اور تربیت کے ساتھ کفالت۔ محفوظ ماحول میں روشن مستقبل کی تیاری۔
-
مکتب اہل الاثر
مستند اور اہم دینی کتب کی اشاعت کے لیے قائم ایک علمی ادارہ۔ نئی، تحقیقی اور معتبر کتابوں کے ذریعے صحیح اسلامی علم کو عام کیا جاتا ہے۔
-
دعوت و ارشاد
خطبات، دروس اور اصلاحی پروگرامز کا اہتمام۔ قرآن و سنت کی طرف عملی دعوت۔
-
تعمیر المساجد
مساجد کی تعمیر، توسیع اور بحالی کے منصوبے۔ اہلِ محلہ کی ضروریات کے مطابق سہولتیں۔
-
شعبہ تخصصات
اعلیٰ دینی تخصصات اور علمی تربیت کے مواقع۔ تحقیق، تدریس اور خدمتِ دین کے لیے تیاری۔
خرابی کی صورت یا تجاویزکے لیے رپورٹ کریں
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ