عاشوراء کا روزہ نبی ﷺ نے ارشاد رمایا: مجھے اللہ تعالیٰ سے امید ہے کہ یوم عاشورا (دس محرم)کا روزہ گزشتہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ بن جائے گا۔ یہودونصاریٰ کی مخالفت کرتے ہوئے 9 اور10 محرم یا 10 اور 11 محرم کا روزہ رکھیں۔ صحیح بخاری 4002، صحیح مسلم 6472