عناوین صفحہ نمبر مقدمہ 11 باب نمبر1:ایمانیات کیا صرف خدا اور آخرت پر یقین رکھنے والا جنتی ہے؟ 18 کیا موجودہ توریت،زبور،انجیلیں خدا کی کتابیں ہیں؟ 19 کیا صرف رسولوں کے جھٹلانے والوں پر عذاب آتا ہے؟ 21 نزول عیسیٰ علیہ السلام کے عقیدے کا انکار 23 کیا کوئی رسول کبھی قتل نہیں ہوا؟ 25 تکفیر یعنی کسی کو کافر قرار دینے کا مسئلہ 30 باب 2:قرآنیات کیا قرآن مجید کی صرف ایک ہی متواتر قراءت ہے؟ 31 کیا قرآن میزان ہے؟ 46 کیا سورہ النصر مکی ہے؟ 50 کیا قرآنی الفاظ کے صرف معروف معنی لینا درست ہے؟ 57 محکم اور متشابہ آیات 62 کیا قرآن کی سورتوں کا شان نزول خودان کے اندر موجود ہے؟ 64 قرآنی عبارت میں حذف کی بحث 66 سورہ الفیل کی غلط تاویل 81 نظم کلام کا نظریہ 96 ’سبع مثانی‘اور ’نظم قرآن‘ 108 قرآن فہمی کی نادر مثالیں 118 ’جمال و کمال‘کیا کیسا دعویٰ؟ 122 باب نمبر3:حدیث و سنت سنت کیا ہے اور کیا نہیں ہے ؟ 127 کیا احادیث کی حفاظت اور تبلیغ اشاعت کا اہتمام نہیں کیا گیا؟ 139 کیا حدیث دین کا حصہ نہیں ہے؟ 151 کیا سنت کا تعلق صرف عمل سے ہے ؟ 159 کیا سنت کے ثبوت کے لیے اجماع اور تواتر شرط ہے؟ 168 کیا حدیث کو قرآن کی روشنی میں سمجھا جائے گا؟ 177 کیا حدیث سے قرآن کے کسی حکم کی تخصیص یا تجدید نہیں ہو سکتی؟ 188 پرویزصاحب اور غامدی صاحب کی مماثلت 197 باب 4:عبادات کیا تیمم کا حکم پہلی امتوں میں بھی موجود تھا؟ 198 کیا نماز غیر عربی زبان میں بھی جائز ہے؟ 200 امام کی غلطی کی اصلاح کا کیا طریقہ ہے؟ 201 کیا عورت کی امامت جائز ہے؟ 202 رویت ہلال کا مسئلہ 203 زکوۃ کا نصاب اور اس سے استثنیٰ 207 مصنوعات پر زکوۃ کا طریقہ 210 طواف وداع کی شرعی حیثیت 212 باب نمبر5:معاشرت کیا بیواؤں کے حق میں ایک سال تک نا ن و نفقہ کی وصیت کا حکم منسوخ نہیں ہے؟ 213 پھوپھی بھتیجی یا خالہ بھانجی کا بیک وقت کسی مرد کے نکاح میں ہونا حرام ہے 217 عورت کے پردے کے بارے میں مغالطہ انگیزیاں 221 باب 6:سیاسب و ریاست اسلامی ریاست کے اختیارات کامسئلہ 234 کیا اسلام میں مرتد کے لیے قتل کی سزا نہیں ہے؟ 246 کیا شادی شدہ زانی کے لیے رجم(سنگساری)کی حد(سزا)نہیں ؟ 263 چوری کے جرم پر حد 277 اسلام میں سزائے موت کا قانون 279 کیا کفار کے خلاف جہاد و قتال کا حکم منسوخ ہو چکا ہے؟ 302 مرزا قادیانی اور غامدی میں مماثلت 302 مال غنیمت کی بحث 348 کیا غیر مسلم ذمیوں سے جزیہ لینا جائز نہیں؟ 351 باب7:فقہی مسائل کھانے پینے کی کون کون سی اشیاء حرام ہیں؟ 354 کیا کافر کسی مسلمان کا وارث ہو سکتا ہے؟ 359 ’کلالہ‘کی غلط تعریف 361 شہید کے غسل کا مسئلہ 363 باب نمبر8:متفرقات کیا’معروف‘اور ’منکر‘ کا تعین انسانی فطرت کرتی ہے ؟ 369 شریعت اور عمل صالح کا فرق 372 دعوت کے’قانون‘کی تلقین و نصیحت؟ 375 کیا تصوف اسلام سے الگ الگ متوازی دین ہے؟ 376 طالب علم غامدی صاحب کی ’قطعیات‘،شطحیات اور دعاوی 377 غامدی صاحب کی عربی دانی 381 دوسروں کے خلاف طنز اور طعن و تشنیع کا انداز 382 باب نمبر9:فکری تضادات نجات کے لیے مطلوب ایمان میں تضاد 384 سنن کی تعداد میں تضاد 386 حدیث پر غور کرنے میں تضاد 392 کیا امام زہری رحمہ اللہ غیر ثقہ راوی ہیں اور معتبر بھی؟ 395 قرآن و سنت کے مقدم و مؤخر ہونے میں تضاد 397 نماز فرض بھی سنت ہے مگر اس کی رکعتیں فرض ہیں؟ 398 روزہ سنت بھی ہے ،فرض بھی اور قانون بھی؟ 398 حج سنت بھی ہے،فرض بھی اور اللہ تعالیٰ کے لیے حمیت و حمایت بھی؟ 399 عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ سنت بھی ہیں اور رسوم و آداب بھی؟ 400 وراثت کے حق میں وصیت جائز بھی ،ناجائز بھی ؟ 401 کبھی صرف قرآن میزان ہے تو کبھی سنت بھی میزان؟ 402 حدیث سے قرآنی حکم کی تحدید ہونے میں تضاد 402 قرآنی الفاظ کے صرف معروف معنی مراد لینے میں تضاد 404 تکفیر کے مسئلے میں تضاد 407 باب نمبر 10:متفقہ اسلامی عقائد و اعمال سے تقابل غامدی صاحب کی تحریروں کے حوالہ جات 417 ضمیمہ جات:1،2،3 43084348442 (غامدی نامہ،غزل،تضمین بر شعر اقبال،صاحب اشراق کے اسرار ورموز،’ہم سفر‘کے جواب میں) 442 تفصیل کتاب
کتاب کا نام:فتنہ غامدیت کا علمی محاسبہ
مصنف : پروفیسر محمد رفیق چودھری
ناشر: مکتبہ قرآنیات لاہور
صفحات: 450
Click on image to Enlargeفہرست
ہر میل،فیڈبیک،مشورے،تجویز کو قدر کی نظر سے دیکھا جائے گا
صفحہ کی لائن میں تبدیلی نہ کریں ـ