ircpk

اتوار, 06 25th

Last updateجمعرات, 13 جولائی 2017 7pm

    Arabic English French German Spanish
 

 |مزید کتابیں آپلوڈ کی جا رہی ہیں، کچھ دن بعد دوبارہ آیئں،تکلیف کے لئے معذرت۔ شکریہ |

 

Ramzan new banner

icon Booksicon palyicon Audioicon AlbumQA fatawa

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:زکوۃ کی کتاب
مصنف :  حافظ عمران ایوب لاہوری
ناشر:  فقہ الحدیث پبلیکیشنز، لاہور
صفحات:  301
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

چندضروری اصطلاحات بترتیب حروف تہجی

22

مقدمہ

25

فرضیت زکوۃ کاوقت

26

فرضیت زکوۃ کی حکمتیں

26

چھپاکرزکوۃ وصدقات کی  ادائیگی افضل ہے

27

دوسروں کوترغیب کے لیے دکھاکرصدقہ کرنابھی جائزہے

28

احسان جتلانے سےصدقہ ضائع ہوجاتاہے

28

کیاحالت شرک میں کیے ہوئے صدقہ خیرات کااجرمسلمان ہونے کے بعدملتاہے؟

30

بخیلی کی مذمت

31

دنیاوی مال ومتاع کی حقارت

32

انسان کااپنامال صرف تین قسم کاہی ہے

34

باعمل فقراء کی فضیلت

34

رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسکین رہنے کے خواہشمندتھے

35

مال کی فراوانی علامات قیامت میں سے ایک ہے

36

اللہ چاہے توفقیر کوغنی کردے اورغنی کوفقیر

36

قیامت کے قریب ایساحکمران ہوگاجوبہت زیادہ سخاوت کرےگا

37

زکوۃ کی فرضیت کابیان

 

زکوۃ ارکان اسلام میں سے ایک ہے

41

پچھلی امتوں کوبھی زکوۃ کاحکم دیاگیاتھا

41

اس امت پرزکوۃ کی ادائیگی فرض ہے

42

زکوۃ کی ادائیگی پررسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ سے بیعت لی

46

اگرکسی چیز میں فرضیت زکوۃ کاعلم ہی نہ ہو

46

زکوۃ کی فضیلت اور اس کے فوائدکابیان

 

زکوۃ کی ادائیگی جنت میں لےجانے والاعمل ہے

47

زکوۃ اورخیرات مال اور اجروثواب میں اضافے کاباعث ہے

48

صدقہ وزکوۃ سے مال میں کمی واقعہ نہیں ہوتی

48

زکوۃ مال کاشرختم کردیتی ہے

49

زکوۃ اموال کی طہارت کاذریعہ ہے

49

زکوۃ اموال کی حفاظت کاباعث ہے

50

زکوۃ اداکرنے والاصدیقین اور شہداء کےساتھ ہوگا

50

ہرسال زکو ۃ اداکرنے والاایمان کاذائقہ چکھتاہے

50

زکوۃ وخیرات گناہوں کاکفارہ ہے

51

صدقہ وخیرات سے رب کاغضب ختم ہوجاتاہے

52

صدقہ روز قیامت مومن پرسایہ کرے گا

52

مانع زکوۃ کے گناہ اور اس  کے حکم کابیان

 

زکوۃ ادانہ کرنے والے کواس کے مال کاطوق پہنایاجائے گأ

53

مانع زکوۃ کوقیامت کےدن اس کے مال سے داغاجائے گا

54

زکوۃ روک لیناعلامت کفروشرک اورموجب ہلاکت ہے

54

زکوۃ ادانہ کرنےوالے ملعون ہیں

57

زکوۃ روکنےوالے کاعبرتناک انجام

57

زکوۃ روکنے والوں کے لیے جہنم کی وعیدسنائی گئی ہے

60

زکوۃ ادانہ کرنےوالوں کوقحط سالی میں مبتلاکردیاجاتاہے

60

زکوۃ ادانہ کرنے والوں کےخلاف قتال کیاجائے گأ

61

اسلامی حکمران زبردستی بھی زکوۃ وصول کرسکتاہےاورجرمانہ بھی ڈال سکتاہے

62

فرضیت زکوۃ کاانکارکرنے والے کاحکم

63

جس پرزکوۃ واجب ہے

 

ہرمسلمان ،آزاداورمالک نصاب پرزکوۃفرض ہے

65

کیافرضیت زکوۃ کے لیے عاقل وبالغ ہوناشرط ہے؟

67

کیامقروض شخص پرزکوۃ واجب ہے؟

71

اگرقرض مکمل مال سےزائدہو

71

جوشخص فوت ہوجائےاوراس پرزکوۃ واجب ہو

72

جن اموال میں زکوۃ واجب ہے

 

چارقسم کے اموال پرزکوۃ واجب ہے

74

فرضیت زکوۃکی شرائط

74

1۔ملک تام حاصل ہو

75

2۔فردواحدکی ملکیت میں ہو

76

3۔حرام ذریعے سے نہ کمایاگیاہو

76

4۔بنیادی ضروریات زندگی سے زائدہو

78

5۔قرض سے فارغ ہو

82

6۔’’نامی‘‘ہو

83

7۔مقررہ نصاب کوپہنچاہو

84

8۔اس پرایک سال کاعرصہ گزرچکاہو

86

اگردوران سال نصاب میں کمی واقع ہوجائے

88

سال گزرنے کی شرط سے مستثنیٰ اشیاء

89

مال مستفادکاحکم

89

قرض دی ہوئی رقم کی زکوۃ

92

قرض سےزکوۃ سے منہاکرناکیساہے؟

93

مال ضمارمیں زکوۃ کاحکم

93

لقط یعنی گری پڑی چیز کی زکوۃ

94

عورت کےحق مہرکی زکوۃ

95

بیمہ کی رقم کی زکوۃ

96

شادی کے لیے جمع کیے ہوئے مال کی زکوۃ

96

مکان کی تعمیر کے لیےجمع کیے ہوئے مال کی زکوۃ

96

بینکوں میں جمع شدہ رقوم کی زکوۃ

96

کیامال میں زکوۃ کے علاوہ بھی کوئی حق ہے؟

97

جن اموال میں زکوۃ واجب نہیں

 

سونے چاندی کےعلاوہ دیگرجواہرات میں زکوۃ نہیں

100

غلام اورگھوڑےمیں زکوۃ نہیں

101

غلام کی طرف سےصدقہ فطر کی ادائیگی ضروری ہے

103

گدھوں اورخچروں میں زکوۃ نہیں

104

غیرسائمہ یعنی پالتوجانوروں میں زکو ۃ نہیں

104

عاملہ جانوروں میں زکوۃ نہیں

105

آلات تجارت میں زکوۃ نہیں

106

حرام مال میں زکوۃ نہیں

107

سونے اورچاندی کی زکوۃ کابیان

 

سونے اورچاندی میں فرضیت زکوۃ کےدلائل

108

سونے اورچاندی کانصاب اورشرح زکوۃ

109

سونے اور چاندی کوملاکرکوئی ایک نصاب مکمل کرلینا

111

موجودہ کاغذی کرنسی کی زکوۃ

111

سونے چاندی کے زیورات کی زکوۃ

112

مردوں کےحرام زیورکی زکوۃ

115

سونےکی قلم کی زکوۃ

116

سونے چاندی کےبرتنوں کی زکوۃ

116

جانوروں کی زکوۃ کابیان

 

جانوروں کی زکوۃ اداکرنافرض ہے

118

مویشیوں میں فرضیت زکوۃ کی شرائط

118

جن مویشیوں میں زکوۃ واجب ہے

119

اونٹوں کی زکوۃ

120

گائے (اوربھینس )کی زکوۃ

122

بھینس حکم میں گائےکی مانندہی ہے

124

بکریوں کی زکوۃ

124

گھوڑوں ،گھدوں اورخچروں کی زکوۃ

125

جس پرایک عمر کاجانورفرض ہولیکن وہ اس کےپاس نہ ہو

125

کسی قسم کاحیلہ اختیارکرنے سے گریزکیاجائے

126

شراکت دارزکوۃ میں برابری کےساتھ شریک ہوں گے

127

جن جانوروں کوبطور زکوۃ وصول نہیں کیاجائے گأ

128

اوقاص یعنی دومتعین مقداروں کی درمیانی تعدادپرزکوۃ کاحکم

129

دوران سال پیداہونےوالےبچوں کاحکم

131

تجارتی اموال میں زکوۃ کابیان

 

تجارتی اموال میں زکوۃ فرض ہے

132

تجارتی اموال میں زکوۃ کےمنکرین اوران کےدلائل

136

مال تجارت سےزکو ۃ اداکرنےکاطریقہ

137

آلات تجارت میں زکوۃ نہیں

138

نیت بدلنےسےزکوۃ کاحکم بھی بدل جاتاہے

138

کھیتوں اورپھلوں کی زکوۃ کابیان

 

کھیتوں اورپھلوں میں زکوۃ کی مشروعیت

139

پھلوں کی زکوۃ سےبچنے کی کوشش کرنےوالوں کاعبرتناک انجام

141

   

جن اجناس میں زکوۃ واجب ہے

142

سبزیوں میں زکوۃ کاحکم

146

اس کانصاب پانچ وسق ہے

147

اس کی شرح زکوۃعشریانصف عشرہے

149

کھیتوں اورپھلوں میں وجوب زکوۃ کاوقت

150

پھلوں کادرختوں پرتخمینہ لگانا

152

شہدمیں عشرواجب ہے

154

گھٹیاقسم کاغلہ زکوۃ میں دیناجائزنہیں

156

دفینےاورمعدنیات کی زکوۃ کابیان

 

رکاز کی حقیقت

157

رکازسےپانچواں حصہ دیناضروری ہے

158

کیانصاب اورسال کی شرط رکازمیں بھی ہے؟

159

کس رکازمیں خمس واجب ہے؟

160

رکازکامصرف

161

مال غنیمت سےپانچواں حصہ نکالناضروری ہے

162

کسی اورچیز میں خمس واجب نہیں

162

معاون میں زکوۃ کاحکم

163

کن معاون میں زکوۃنہیں؟

164

معاون میں شرح زکوۃ

164

معاون کانصاب

165

معاون میں زکوۃکاوقت وجوب

165

معاون کامصرف

166

سمندرسےنکالی جانےوالی اشیاء کی زکوۃ کاحکم

166

زکوۃ نکالنےکابیان

 

زکوۃ کی ادائیگی کےلیے نیت ضروری ہے

168

گھٹیااشیاء بطور زکوۃ نہیں دینی چاہییں

170

اگرزکوۃ دینے والااپنےاوپرواجب حق سے زیادہ دیناچاہے

173

زکوۃ اداکرنےمیں جلدی کرنی چاہیے

174

وقت سےپہلے زکو ۃ کی ادائیگی درست ہے

175

زکوۃ اداکرنےوالااپنی زکوۃ حاکم وقت کےسپردکرنےسےہی بری ہوجاتاہے

177

ظالم حکمرانوں کوزکوۃ دینے کاحکم

178

صدقہ لینےوالےکوراضی کرناچاہیے

178

اگرکسی کوفقیر سمجھ کرزکوۃ دی جائےاوروہ غنی نکل آئے؟

179

اجناس کےبدلےقیمتیں دینا

180

اگروجوب زکوۃ کےبعدمال ہلاک ہوجائے

181

اگرزکوۃ اداکرنےکے لیےالگ کیاہوامال ضائع ہوجائے

183

زکوۃ کی ادائیگی میں تاخیرکی وجہ سےزکوۃ ساقط نہیں ہوتی

184

زکوۃ کی ادائیگی میں کوئی حیلہ نہ برتاجائے

184

مشترک کاروبار کی زکوۃ

184

زکوۃ کامال چھپالیناجائزنہیں

185

زکوۃ کی ادائیگی کےلیے کسی کووکیل بنانے کاحکم

185

کیاشوہراپنےمال سےاپنی بیوی کی زکوۃ اداکرسکتاہے؟

187

کیازکوۃ وصدقات کی ادائیگی کےلیےرمضان مختص ہے؟

187

زکوۃ وصول کرنے کابیان

 

زکوۃ کس مقام پروصول کرنی چاہیے؟

188

زکوۃ وصول کرنےوالوں کوزکوۃ دینےوالوں کےلیےدعاکرنی چاہیے

188

زکوۃمیں کس قسم کامال لیناجائزہے

190

زکوۃ میں حدسےتجاوزکرنےوالےکاگناہ

191

زکوۃ وصول کرنےوالےعامل کامقام

191

زکوۃ کےمال میں خیانت کرنے والےعامل کاانجام

192

عامل کوچاہیےکہ لوگوں کےدئیےہوئےتحفےبھی بیت المال میں جمع کروائے

194

زکوۃ کےجانوروں کوداغ لگاکرنشان ذدہ کرناجائزہے

195

اہل ذمہ سےجزیہ کی وصولی

196

زکوۃ کےمصارف کابیان

 

مصارف زکوۃ آٹھ ہیں

197

1۔2۔فقراء ومساکین

198

3۔عاملین

199

ایسےلوگوں کوعامل نہ بنایاجائےجن پرصدقہ حرام ہے

200

مالداروں کوعامل بنایاجاسکتاہے

202

عامل کوزکوۃ کےمال سےصرف بقدرکفایت ہی اجرت دی جائے

202

4۔مولفۃ قلوبہم

204

5۔فی الرقاب

208

6۔والغارمین

209

کیامال زکوۃ سےمیت کاقرض اداکیاجاسکتاہے؟

211

7۔فی سبیل اللہ

212

کیاحج وعمرہ فی سبیل اللہ میں شامل ہے؟

2147

کیاہسپتال ،مساجداورمدارس کاخرچ فی سبیل اللہ میں شامل ہے؟

217

8۔ابن سبیل

219

ابن سبیل کوعطاکرنےکےقرآنی متعدد احکامات

220

کیامسافرکی بات بلاحجت تسلیم کرلی جائے؟

221

کیازکوۃ آٹھوں مصارف میں صرف کرناضروری ہے؟

223

اگرکسی آدمی میں استحقاق زکوۃ کےایک سےزیادہ سبب ہوں

224

ہرجگہ کےاغنیاء کی زکوۃوہیں کےفقراء پرصرف کی جائے

225

کیاکسی کوشادی کے لیے زکوۃ دیناجائزہے؟

228

کیاقرآن کی طباعت کےلیےزکوۃ کامال صرف کیاجاسکتاہے؟

228

جن پرزکوۃ حرام ہے

 

کافرومرتدپرزکوۃحرام ہے

229

کفارکےلیےنفلی صدقات کاحکم

230

کیافاسق وفاجراوربے نماز کوزکوۃ دی جاسکتی ہے؟

233

بنوہاشم اوربنومطلب پرزکوۃ حرام ہے

234

بنوہاشم کےآزادکردہ غلاموں پرزکوۃ حرام ہے

237

   

کیاہاشمی ،ہاشمی کوزکوۃ دےسکتاہے؟

238

کیابنوہاشم اوربنومطلب پرنفلی صدقہ بھی حرام ہے؟

239

مالداراورکمانے کےقابل افرادپرزکوۃ حرام ہے

240

پانچ قسم کےمالدارافرادپرصدقہ جائزہے

241

والدین اوراولادپرزکوۃ حرام ہے

241

والدین کوزکوۃ دینے کی جائزصورت

243

کیاخاونداپنی بیوی کوزکوۃ دے سکتاہے؟

243

بیوی خاوندکوزکوۃ دےسکتی ہے

244

فقیریامقروض بھائی،بہن کوزکوۃ دینے کاحکم

246

رشتہ داروں کوزکوۃ دیناافضل ہے

246

لاعلمی میں غیرمستحق کوزکوۃ دے دیناکفایت کرجاتاہے

247

اگرعلم ہوکہ یہ مستحق نہیں تودوبارہ زکوۃ اداکرناہوگی

248

صدقہ فطر کابیان

 

صدقہ فطر کامعنی ومفہوم

249

صدقہ فطر کب فرض ہوا؟

249

صدقہ فطر کی فرضیت کاحکم

250

صدقہ فطرکی ادائیگی واجب ہے

250

صدقہ فطرصرف مسلمانوں کی طر  ف سے اداکیاجائے گا

252

کیاحمل کی طرف سے بھی صدقہ فطر اداکیاجائےگأ؟

253

صدقہ فطر کی مقداراوراشیاء

254

کیامقررہ مقدارسے زیادہ صدقہ فطردیاجاسکتاہے؟

256

کیاخوراک کےبدلے قیمت بھی دی جاسکتی ہے؟

257

صدقہ فطرکس پرواجب ہے؟

258

صدقہ فطر کی ادائیگی کاوقت

259

اگرکوئی نماز عیدسے پہلےصدقہ فطر کی ادائیگی بھول جائے

260

صدقہ فطر کامصرف

261

ذمی کوصدقہ فطردینےکاحکم

262

نفلی صدقہ کابیان

 

نفلی صدقہ کامعنی ومفہوم

264

نفلی صدقہ کی ترغیب

264

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خواہش

266

بغیرشمارکیےخرچ کرنے کی نصیحت

266

اپناسب سےپسندیدہ مال خرچ کرنے کی ترغیب

267

معمولی چیزکےصدقہ کوبھی حقیرنہیں سمجھناچاہیے

269

صرف حلال اورپاکیزہ رزق سےہی صدقہ کرناچاہیے

270

صدقہ کرنے میں تاخیرنہیں کرنی چاہیے

271

اس وقت سے پہلے صدقہ کرنے ترغیب جب کوئی صدقہ لینے ولا ناہوگا

272

صدقے کاسفارشی بھی اجرسےمحروم نہیں رہتا

273

صدقہ کرنےسےمال کم نہیں ہوتا

273

صدقہ دے کرنہ توواپس لیناچاہیےاورنہ ہی اسے خریدناچاہیے

273

عورت اپنے شوہر کی مرضی سے اس کےمال سے صدقہ کرسکتی ہے

274

کیاعورت شوہر کی  اجازت کےبغیراپناذاتی مال صدقہ کرسکتی ہے؟

276

میت کی طرف سے صدقہ کیاجاسکتاہے

276

افضل صدقہ

277

1۔جس کےبعدانسان غنی رہے

277

2۔جوتندرستی اورمال کےلالچ کے زمانہ میں دیاجائے

277

3۔جواپنےاہل عیال،جہادکی سواری اور مجاہدساتھیوں پرکیاجائے

278

4۔راہ جہادمیں خیمہ ،خادم یاسواری دینا

278

5۔پانی پلانا

278

6۔کم مال والے کاصدقہ

279

افضل صدقہ کے مطعلق چندضعیف روایات

279

کل آمدنی کاتیسراحصہ صدقہ کرنے والے پراللہ کاخصوصی فضل

280

نفلی صدقہ کےزیادہ مستحق لوگ

280

ہرنیکی کاکام صدقہ ہے

283

جس مسلمان کی فصل یا باغ سے کوئی جاندارکچھ کھاجائے تووہ صدقہ ہے

285

کسی چیزکاجھوڑااللہ کی راہ میں صدقہ  کرنے کی فضیلت

285

صدقہ جاریہ

286

حیوانوں پرصدقہ کی فضیلت

286

رمضان میں صدقہ

287

عشرہ ذی الحجہ میں صدقہ کی فضیلت

288

کیاانسان اپناسارامال صدقہ کرسکتاہے؟

288

صدقہ کرنے والے کاشکراداکرناچاہیے

291

صدقہ کی ترغیب  میں بیان کی جانے والی چندضعیف روایات

292

سوال کرنے سے بچنے کابیان

 

حتی الوسع سوال سے بچنے کی کوشش  کرنی چاہیے

293

جوسوال سے بچنے کی کوشش  کرتاہے اللہ اسے بچالیتاہے

294

اللہ کےدیئے رزق پرراضی رہناچاہیے

294

بہترین کھاناوہ ہے جواپنےہاتھ سےکماکرکھایاجائے

296

بھیک مانگناپیشہ بنالینااوربغیرضرورت دست سوال درازکرنے کی مذمت

298

سوال فقروفاقے کادروازہ کھول دیتاہے

299

غنی کرنےوالاصرف اللہ ہے لوگ نہیں

300

اگربغیرسوال کیےکچھ مل جائے تولے لیناچاہیے

300

اللہ کانام لےکرمانگنےوالےکوکچھ دےدیناچاہیے

300

 


bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:زکوۃ کے مسائل
مصنف :  محمد اقبال کیلانی
ناشر:  حدیث پبلیکیشنز،لاہور
صفحات:  95
Click on image to Enlarge

فہرست 


فہرست نہیں ہے ۔


ہوم کتب موضوعات زکوۃ کے مسائل