ircpk

بدھ, 08 23rd

Last updateپیر, 07 اگست 2017 10pm

    Arabic English French German Spanish
 

 |مزید کتابیں آپلوڈ کی جا رہی ہیں، کچھ دن بعد دوبارہ آیئں،تکلیف کے لئے معذرت۔ شکریہ |

 

bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:تفسیر احسن البیان
مصنف :  حافظ صلاح الدین یوسف
ناشر:  شاہ فہد قرآن کمپلیکس
صفحات:  1777
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

سورہ الفاتحہ

1

سورہ البقرہ

7

سورہ آل عمران

129

سورہ النساء

201

سورہ المائدہ

281

سورہ الانعام

340

سورہ الاعراف

406

سورہ الانفال

477

سورہ التوبہ

504

سورہ یونس

559

سورہ ہود

597

سورہ یوسف

637

سورہ الرعد

676

سورہ ابراہیم

694

سورہ الحجر

710

سورہ النحل

726

سورہ بنی اسرائیل

765

سورہ الکہف

798

سورہ مریم

832

سورہ طہ

853

سورہ الانبیاء

883

سورہ الحج

910

سورہ المومنون

939

سورہ النور

962

سورہ الفرقان

993

سورہ الشعراء

1013

سورہ النمل

1043

سورہ القصص

1068

سورہ العنکبوت

1099

سورہ الروم

1023

سورہ لقمان

1042

سورہ السجدہ

1155

سورہ الاحزاب

1163

سورہ سبا

1197

سورہ فاطر

1216

سورہ یس

1232

سورہ الصافات

1249

سورہ ص

1272

سورہ الزمر

1290

سورہ المومن

1314

سورہ حم السجدہ

1341

سورہ الشوری

1360

سورہ الزخرف

1377

سورہ الدخان

1396

سورہ الجاثیہ

1405

سورہ الاحقاف

1415

سورہ محمد

1428

سورہ الفتح

1441

سورہ الحجرات

1455

سورہ ق

1463

سورہ الذاریات

1472

سورہ الطور

1482

سورہ النجم

1491

سورہ القمر

1500

سورہ الرحمن

1510

سورہ الواقعہ

1520

سورہ الحدید

1531

سورہ المجادلہ

1543

سورہ الحشر

1553

سورہ الممتحنہ

1563

سورہ الصف

1571

سورہ الجمعۃ

1576

سورہ المنافقون

1580

سورہ التغابن

1584

سورہ الطلاق

1590

سورہ التحریم

1597

سورہ الملک

1603

سورہ القلم

1610

سورہ الحاقۃ

1619

سورہ المعارج

1625

سورہ نوح

1631

سورہ الجن

1637

سورہ المزمل

1644

سورہ المدثر

1649

سورہ القیامۃ

1656

سورہ الدھر

1661

سورہ المرسلات

1667

سورہ النباء

1673

سورہ النازعات

1378

سورہ عبس

1684

سورہ التکویر

1688

سورہ الانفطار

1692

سورہ المطففین

1695

سورہ الانشقاق

1699

سورہ البروج

1703

سورہ الطارق

1706

سورہ الاعلی

1709

سورہ الغاشیہ

1711

سورہ الفجر

1714

سورہ البلد

1718

سورہ الشمس

1721

سورہ اللیل

1723

سورہ الضحی

1726

سورہ الشرح

1727

سورہ التین

1729

سورہ العلق

1730

سورہ القدر

1733

سورہ البینۃ

1734

سورہ الزلزال

1737

سورہ العادیات

1738

سورہ القارعۃ

1740

سورہ التکاثر

1742

سورہ العصر

1743

سورہ الھمزۃ

1744

سورہ الفیل

1745

سورہ قریش

1742

سورہ الماعون

1747

سورہ الکوثر

1748

سورہ الکافرون

1750

سورہ النصر

1751

سورہ تبت

1752

سورہ الاخلاص

1753

سورہ الفلق

1754

سورہ الناس

1756

 


bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:تفسیر ابن کثیر(تخریج شدہ) جلد5
مصنف :  حافظ عماد الدین ابن کثیر
ناشر:  مکتبہ اسلامیہ،لاہور
مترجم:  محمد جونا گڑھی
نظرثانی:  حافظ زبیر علی زئی
صفحات:  665
Click on image to Enlarge

فہرست 


</tb

عناوین

صفحہ نمبر

پارہ نمبر 26------------ حم

 

تفسیر سورہ احقاف

5

غیر اللہ کی عبادت کا کوئی ثبوت نہیں ہے

5

فرمان رسو ل صلی اللہ علیہ وسلم کہ مجھے نہیں  معلوم میرے ساتھ کیا کیا جائیگا

7

سرکشی اور تکبر کی مذمت

9

کم از کم مدت حمل چھ ماہ ہوسکتی ہے

11

نافرمان اولاد کا والدین سے رویہ

122

احقاف کا معنی و مطلب

17

قوم عاد کے واقعہ میں عبرت و نصیحت ہے

20

جنات کی حقیقت اور قرآن سننا نیز حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنات کے بھی نبی ہیں

21

زمین و آسمان کی پیدائش انسانی پیدائش سے بڑی ہے

33

تفسیر سورہ قتال

35

کفار کے اعمال خیر برباد ہیں

35

جہاد اور اس کے کچھ احکام

36

مومن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتون میں

39

جنت کی نہریں اور اثمار و فواکہ

41

اللہ سے معافی اور چند مسنون دعائیں

43

جہاد سے جی چرانے والے منافق

45

قرآن میں غوروفکر کیوں نہیں کرتے؟

47

انسان کا ظاہر، باطن کا غماز ہوتا ہے

48

گمراہ ہونے والا اپنا ہی نقصان کرتا ہے

49

دنیا کی بے ثباتی اور ناپائیداری

51

تفسیر سورہ فتح

52

سورہ فتح کا شان نزول نیز نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عبادت کا حال

52

ایمان بڑھتا اور گھٹتا ہے

55

صلح حدیبیہ کا واقعہ احادیث کی روشنی میں

56

مناقوں کے حیلے بہانے

61

خیبر کی غنیمت اہل حدیبیہ کے لئے

62

سخت جنگجو قوم کون سی ہے؟

63

حدیبیہ میں ببول کا مبارک درخت

64

معاہدہ حدیبیہ کی دفعات اور کافروں کا اشتعال

66

شہادت عثمان رضی اللہ عنہ کی افواہ پر اصحاب رسول سے بیعت رضوان

68

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خواب بمنزلہ وحی کے ہوتا ہے

78

اصحاب رسول رضی اللہ عنہم سے بغض و عناد کفر ہے

82

تفسیر سورہ حجرات

85

آداب رسالت کا بیان

85

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احترام کو ملحوظ نہ رکھنا بے عقلی ہے

88

خبر و اطلاع کی تحقیق ضروری ہے

89

بغاوت کفر نہیں باغی گروہ بھی مؤمن ہے

93

مذاق اور عیب گیری کی ممانعت

94

بدگمانی اور عیوت تلاش کرنا نیز غیبت کا مفہوم

95

فضیلت و وقار کا معیار تقوی پرہے

101

ایمان اور اسلام میں فرق

103

تفسیر سورہ ق

106

قرآن پاک کی سات منزلوں کی تفصیل

106

حرف ''ق`` کے بارے میں خلاف عقل و نقل روایات

107

ایک سے ایک بڑھ کر قدرت کا نمونہ

109

نبیوں کی تکذیب کرنے والی قومیں تباہ ہوئیں

110

اللہ کا علم و قدرت، انسان کی شہ رگ سے زیادہ قریب ہے

111

انسان کا نگران اور گواہ فرشتہ

114

جہنم کا اللہ سے ہم کلام ہونا

116

چھ دن میں آسمان و زمین بنائے گئے

119

اللہ کے ایک حکم سے قیامت آجائے گی

121

تفسیر سورہ ذاریات

123

سورۃ الذاریات کی ابتدائی ایات کی خوبصورت تشریح

123

قیام اللیل اور سحری کی فضیلت

125

واقعہ ابراہیم علیہ السلام کے معزز مہمانوں کا-------

129

   
   

پارہ نمبر 27----------- قال  فما خطبکم

 

حضرت ابراہیم علیہ السلام کا فرشتوں سےسوال

133

قوم فرعون کا انجام

134

قوم عاد کا انجام

134

قوم ثمود کا انجام

135

اللہ کی قدرتیں

135

رسولوں کوجھٹلایا گیا

136

انسانوں اور جنوں کو عبادت کے لئے پیدا کیا گیا

136

تفسیر سورہ طور

138

اللہ کا عذاب برحق ہے

138

بیت المعمور کا ذکر

139

اہل جنت پر انعامات

141

اہل ایمان کی اولادیں

142

جنت کی نعمتیں

143

کفار، پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو شاعر کہتے تھے

145

توحید الوہیت اور ربوبیت کے دلائل

146

قیامت کاذکر

147

اللہ کی تسبیح

148

تفسیر سورہ نجم

150

ستارے کی قسم

150

حدیث پیغمبر وحی ہے

150

حضرت جبرئیل علیہ السلام کی شان

151

معراج کا ذکر

152

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اللہ کو نہیں دیکھا

154

سدرۃ المنتہی کا ذکر

158

لات ، عزی اور منات کا ذکر

159

ذوالخلصہ بت کا ذکر

161

بے ایمان لوگوں کی باتیں

162

دنیا جہان میں بادشاہت اللہ کی ہے

163

چھوٹے گناہ

163

خود کو نیک نہ کہو

164

دین سےمنہ موڑنے والا

165

کوئی کسی کا بوجھ نہ اٹھائے گا اور مسئلہ ایصال ثواب

166

بالآخر اللہ کے پاس جانا ہے

167

زندگی اور موت کا مالک اللہ ہے

168

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نذیر بن کر آئے

169

قرآن سےمنہ نہ پھیرو

169

تفسیر سورہ قمر

171

قیامت قریب آگئی ہے

171

علامات قیامت

172

میدان محشر کی طرف جانا

174

قوم نوح پر عذاب

174

قوم عاد اور قوم ثمود پر عذاب

177

قوم لوط پر عذاب

178

قوم فرعون پر عذاب

179

کافر شکست کھائیں گے

179

اللہ نے تقدیر بنائی

180

مسئلہ تقدیر میں بحث کرنا

181

کسی گناہ کو چھٹا نہ سمجھو

182

تفسیر سورہ رحمان

184

اللہ کی رحمتیں

185

درخت اللہ کی رحمت

185

آسمان کی پیدائش

185

زمین او رپھل

186

رب کی نعمتوں کو نہ جھٹلانا

186

انسان کی او رجن کی پیدائش

187

لؤلؤ اور  مرجان

188

بحری جہاز اور کشتیاں

188

اللہ کے سوا سب کچھ فنا ہونے والا ہے

189

سب اللہ سے مانگتے ہیں

190

جنوں اور انسانوں کو خطاب

190

آسمان پھٹ جائے گا

192

پل صراط کا ذکر

193

جہنم کے منکروں کا انجام

193

اللہ کا خوف رب کا انعام ہے

194

جنت کی نعمتیں

195

جنت کا پانی، جنتیوں کے بستر اور تخت

196

حوروں کی صفت

196

جنت سرسبز ہے

198

جنت کے پھل

199

تفسیر سورہ واقعہ

202

قیامت برحق ہے

203

قیامت کا تذکرہ

203

نیکوں کےد رجات

204

جنت میں انعامات

205

بے حساب جنت میں جانے والے

206

جنت کے میوے اور ایک خواب

209

طوبی کیا ہے اور جنتی پرندے

210

نیکوں کا حال

211

جنت کے درخت

211

جنت کی حوریں

214

دوزخیوں کی سزا

219

انسان کی پیدائش اللہ کی قدرت ہے

220

پھلوں کی پیدائش اللہ کی قدرت ہے

221

پانی اللہ کی نعمت ہے

221

ستاروں کےطلوع کی قسم

223

قرآن، دشمن کےملک میں نہ لے جایا جائے

224

قرآن حق ہے

224

عالم نزع کا ذکر

225

سعادت مند کی موت کی حالت

226

   

تفسیر سورہ حدید

228

اللہ اوّل اور آخر ہے

228

آسمان و زمین کی پیدائش چھ دن میں

230

اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان لاؤ

233

فضائل صحابہ رضی اللہ عنہم

234

سب صحابہ رضی اللہ عنہم عظیم ہیں

235

روز قیامت مؤمن مرد اورعورتوں کی حالت

237

روز قیامت مؤمنوں کے لئے نور

237

اللہ تعالی کا ڈر

239

قرآن پر عمل کرو

240

درجات مومنین

242

دنیا عارضی اور فانی ہے

243

اللہ نے تقدیر لکھی

245

پیغمبروں پر معجزات کے نزول

246

حضرت نوح علیہ السلام اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کا ذکر

247

اہل کتاب مؤمن کے لئے دوہرا اجر ہے

250

   

پارہ نمبر 28--------- قد سمع اللہ

 

تفسیر سورہ مجادلہ

255

حضرت خولہ رضی اللہ عنہا کا واقعہ

255

مسئلہ ظہار

256

ظہار کی تعریف

258

ظہار کے متعلق ائمہ رحمۃ اللہ علیہم کے اقوال

260

اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مخالفت سے بچنے کا حکم

261

سرگوشی کے احکام

263

آداب مجلس کی تفصیل

265

پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سرگوشی کے احکام

269

منافقوں کا ذکر

270

اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دشمن ذلیل ہوں گے

272

مؤمن سب سے بڑھ کر اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت رکھتے ہیں

272

تفسیر سورہ حشر

275

بنونضیر کا تفصیلی واقعہ

276

غزوہ بنو نضیر  کا مختصر قصہ

277

مال فے کی تفصیل

280

مہاجرین اور انصار رضی اللہ عنہم کے فضائل

284

منافقوں کی چال بازیاں

290

ایک راہب کا واقعہ

291

اللہ تعالی سے ڈرتے رہو

292

قرآن کی عظمت

295

اللہ تعالی کے اسمائے حسنی کا بیان

296

تفسیر سورہ ممتحنہ

298

کفار و مشرکین سے دوستی نہ رکھو

298

حضرت حاطب رضی اللہ عنہ کا واقعہ

299

حضرت ابراہیم علیہ السلام بہترین نمونہ

303

ہدایت اللہ کے ہاتھ میں ہے

304

مہاجر عورتوں کا امتحان

307

عورتوں سے بیعت کا بیان

310

کافر اہل قبور سے ناامید ہوچکے ہیں

315

تفسیر سورہ صف

316

سورت کا تعارف اور شان نزول

316

جوکہو وہ کرو

317

پیغمبروں علیہم السلام کی تکالیف کا بیان

319

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل

320

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حضرت عیسی علیہ السلام کی بشارت ہیں

321

اللہ کا دین روشن ہے

322

بہترین تجارت

323

پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدد کرو

324

حضرت عیسی علیہ السلام کے ساتھیون کا ذکر

325

تفسیر سورہ جمعہ

327

علم اللہ تعالی عطا کرتا ہے

327

یہود کی مذمت

330

جمعہ کا معنی و مفہوم‎‎‎/جمعہ کے فضائل

331

جمعہ کے مسائل

331

جمعہ کی اذان

333

جمعہ کے لئے خرید و فروخت چھوڑ دو

333

جمعہ اور تجارت

334

تفسیر سورہ منافقون

336

منافقوں کی مذمت

336

منافقوں کی بدخصلتیں

338

عبداللہ بن ابی کا واقعہ

338

مال اور اولاد کی محبت اور اللہ کے ذکر سے غفلت

343

تفسیر سورہ تغابن

345

اللہ کی تسبیح

345

کافروں کی سزا

346

مشرکین قیامت کے منکر ہیں

347

مصیبت بھی اللہ کی مشیت سے آتی ہے

348

افضل عمل کا تذکرہ

348

عورتوں اور بچوں کی تربیت

349

تفسیر سورہ طلاق

352

طلاق کے مسائل

352

عدت، نفقہ او ررشکی

354

عدت کے مسائل

355

حاملہ او رناامید عورت کی عدت

358

عورتوں پرخرچ کرنا

360

اللہ تعالی کی اطاعت کرو

362

سات زمینوں کا ذکر

363

تفسیر سورہ تحریم

365

شان نزول کے بارے میں مفسرین رحمۃ اللہ علیہم کے اقوال

365

ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن کا ذکر

371

جہنم سے بچو اور گھر والوں کوبچاؤ

372

حضرت نوح او رلوط علیہما السلام کی بیویوں کا ذکر

375

حضرت آسیہ علیہا السلام اور حضرت مریم علیہا السلام کے فضائل

376

   
   

پارہ نمبر29------- تبارک  الذی

 

تفسیر سورہ ملک

381

سورہ ملک کی فضیلت اور فوائد

381

موت و حیات کا خالق اللہ ہے

383

آیات الہی کو جھٹلانے والوں کا بُرا انجام

384

اللہ تعالی سے غائبانہ ڈرنے کی فضیلت

385

اللہ تعالی سب کچھ جانتا ہے

386

اللہ کے عذاب سے بے خوف نہیں ہونا چاہئے

386

باطل عقیدہ کی تردید

388

پیغمبر کا کام آگاہ کردینا ہے

389

کافروں کو عذاب الیم سے کون بچائے گا

389

پانی اللہ تعالی کی نعمت ہے

389

تفسیر سورہ قلم

391

نون کا مفہوم

391

قلم کا ذکر

392

اخلاق نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چند واقعات

393

بُرے اخلاق کی تفصیلی مذمت

395

زنیم کامفہوم

396

باغ والوں کا تفصیلی واقعہ

398

نیک اور گنہگار برابر نہ ہوں گے

399

مجرم روز قیامت سجدہ  نہ کرپائے گا

400

سرکش نظریں نہ اٹھا سکیں گے

401

حضرت یونس علیہ السلام کا واقعہ

402

نظر بد کا علاج اور بدشگونی کی مذمت

403

چند مفید عملیات

403

تفسیر سورہ حاقہ

406

حاقہ قیامت کا نام ہے

406

عاد و ثمود کے عذاب کا تذکرہ

406

فرعونیوں اور گزشتہ اقوام کی بربادی

407

صور پھونکے جانے کا وقت

409

عرش اٹھانے والے فرشتوں کا ذکر

410

جن کو نامہ اعمال دائیں ہاتھ میں ملے گا

410

وہ جن کو نامہ اعمال بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا

412

اللہ پر ایمان اور مسکین کوکھانا کھلانا

413

قرآن کلام الہی ہے

414

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قرآن میں کمی بیشی کا اختیار نہیں

415

قرآن نصیحت ہے

415

تفسیر سورہ معارج

416

پچاس ہزار سال کا روز قیامت

417

قیامت کی ہولناکیاں

419

بےصبری انسانی عادت

421

مالوں میں غریب کا حصہ

422

کافروں کی جنت میں جانے کی خواہش

423

مشرق اور مغرب کا رب

424

جھٹلانے والوں کی روز قیامت پیشی

424

تفسیر سورہ نوح

426

حضرت نوح علیہ السلام کی تبلیغ

426

حضرت نوح علیہ السلام کی قوم کی ہٹ دھرمی

427

قوم نوح کی روشن اور قوم نوح کے بتوں کاذکر

430

شرک کا سبب اندھی عقیدت ہے

430

حضرت نوح علیہ السلام کی بددعا اور عذاب

432

تفسیر سورہ جن

434

جنوں نے بھی قرآن سنا

434

جنوں پر پابندی

436

شیطانوں میں ہلچل

438

جنات کا اعتقاد اور عملی حالت

438

صرف اللہ تعالی کو پکارو

439

کیا آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غائب جانتے تھے؟

441

تفسیر سورہ مزمل

443

سورت کا شان نزول

443

پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ کو نماز تہجد کا حکم

443

تہجد کے فوائد

445

منکروں کے لئے عذاب او رکفار کی گرفت

449

فاتحہ خلف الامام کا مسئلہ

451

فی سبیل اللہ خرچ کرو

452

تفسیر سورہ مدثر

453

قرآن کی دوسری وحی

453

سورہ مدثر کا شان نزول

454

صور پھونکا جانا

455

ولید بن مغیرہ کی مذمت

456

جہنم او رجنت کا تذکرہ

458

جہنم کے داروغوں کا ذکر

459

فرشتوں کی کثرت کا ذکر

460

ہر کوئی اپنے اعمال کا جواب دہ ہوگا

463

تفسیر سورہ قیامہ

465

اللہ تعالی قسم اٹھاتے ہیں

465

نفس لوامہ کی قسم

466

توبہ کی امید پر گناہ

466

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا قرآن پڑھنا ور یاد کرنا

467

عالم نزع کا ذکر

471

تفسیر سورہ دھر

474

تعارف سورہ دھر

474

انسان کی پیدائش سے پہلے کی حالت

474

نیکوں کی جزا

476

جنتیوں پرانعامات کی بارش

479

قرآن کا نزول بتدریج ہوا

482

تفسیر سورہ مرسلات

484

تعارف سورت

484

قیامت قریب ہے

485

گنہگاروں کا انجام ہلاکت ہے

486

جہنم کا ذکر

487

جنت او رجنتیوں کا ذکر

 

 


bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:تفسیر ابن کثیر(تخریج شدہ) جلد4
مصنف :  حافظ عماد الدین ابن کثیر
ناشر:  مکتبہ اسلامیہ،لاہور
مترجم:  محمد جونا گڑھی
نظرثانی:  حافظ زبیر علی زئی
صفحات:  666
Click on image to Enlarge

فہرست 


<td width="98"

عناوین

صفحہ نمبر

کفار کا عجیب مطالبہ

5

عقیدہ توحید کے بغیر تمام نیک اعمال بے فائدہ ہیں

6

قیامت کی ہولناکیاں اور ظالم آدمی کا انجام

 

8

قرآن کریم کو پس پشت ڈالنے والوں کے خلاف نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شکایت

10

کافروں کا اعتراض اور قرآن کریم کو تھوڑا تھوڑا نازل کرنے کی حکمت

12

انبیاء علیہم السلام کی دشمن قومیں تباہ و برباد ہوئیں

12

ناعاقبت اندیش کا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے استہزا

14

اللہ تعالی کی قدرت کے دلائل

15

بارش اللہ تعالی کا بہت بڑا انعام

15

قدرت الہی کی ایک اور عجیب نشانی

17

اللہ تعالی پر ہی توکل کرنا چاہئے

19

آفتاب و مہتاب اوردن رات، اللہ تعالی کی قدرت کے دلائل

20

اللہ کے بندوں کے اوصاف

21

چند بڑے بڑے گناہ

24

نیک لوگوں کی مزید چند نشانیاں

28

یہ پاکباز گروہ جنتی ہے

30

تفسیر سورہ شعرآء

31

آقا کو جھٹلانے والوں سے انتقام لیا جائے

31

حضرت موسی علیہ السلام اور فرعون کا قصہ

33

شان رب العالمین بزبان موسی علیہ السلام

34

یدبیضا، موسی علیہ السلام کا عظیم معجزہ

35

موسی علیہ السلام اور جادوگروں کے مابین مقابلہ

36

حق غالب او رباطل مغلوب ہوگیا

38

فرعون کے چنگل سے بنی اسرائیل کی آزادی

39

فرعون اور اس کی قوم کا عبرتناک انجام

40

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعوت توحید

42

اللہ کون ہے-----؟

43

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی پیاری دعائیں

44

نیک اور بُرائی کابدلہ

45

حضرت نوح علیہ السلام کی بے لوث دعوت توحید

46

قوم کاسفیہانہ جواب

47

حضرت نوح علیہ السلام کی اپنی قوم کو بددعا

48

حضرت ہود علیہ السلام کا اپنی قوم کو وعظ

48

قوم ہود نے نصیحت حاصل نہ کی اور تباہ ہوگئے

50

حضرت صالح علیہ السلام کا قوم سے خطاب

51

دنیا کی ناپائیداری

51

حضرت صالح علیہ السلام کا معجزہ اور قوم کی ہٹ دھرمی

52

قوم لوط بھی اپنے نبی کی نافرمان تھی

53

قوم لوط کی بدخصلتی

54

حضرت شعیب علیہ السلام کا اپنی قوم سے وعظ

55

ناپ تول میں کمی کی ممانعت

55

قوم شعیب کو بھی صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا

56

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دل قرآن کامسکن ہے

58

قرآن کی حقانیت کےٹھوس ثبوت

58

عذاب اتمام حجت کے بعد آتا ہے

59

قرآن اللہ تعالی کی طرف سے نازل کردہ ہے

60

کوہ صفا پر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اعلان توحید

61

قرآن کسی کاہن، شاعر یا شیطان کا کلام ہرگز نہیں ہے

65

تفسیر سورہ نمل

70

متقی اور بُرے لوگ

70

حضرت موسی علیہ السلام کو نبوت عطا ہوتی ہے

71

حضرت داؤد اور حضرت سلیمان علیہما السلام پر اللہ تعالی کے احسانات

74

حضرت سلیمان علیہ السلام  کے واقعات

75

ہُد ہُد کی ملکہ سبا کے متعلق اطلاع

77

حضرت سلیمان علیہ السلام کا ملکہ سبا کے نام پیغام

78

بلقیس کا درباریوں سے مشورہ

79

حضرت سلیمان علیہ السلام کا تحائف قبول کرنے سے انکار

80

قدرت الہی اور تخت بلقیس

82

بلقیس کا حضرت سلیمان علیہ السلام کی خدمت میں حاضرہوکر ایمان لانا

83

حضرت صالح علیہ السلام کا قصہ

86

قوم ثمودکا گناہ او راللہ ذوالجلال کی گرفت

87

حضرت لوط علیہ السلام کا اپنی قوم کو وعظ

89

سلامتی صرف اللہ کے بندوں کے لئے ہے

89

   
   

پارہ نمبر 20-------- امن خلق

 

خالق حقیقی اللہ تعالی ہی ہے

93

زمین، نہریں،پہاڑ اور سمندر اللہ تعالی نے ہی پیداکئے ہیں

94

دکھیوں، لاچاروں کی دعاؤں کو کون سنتا ہے؟

95

تاریکی میں ہدایت اور بارش کے لئے ٹھنڈی ہوائیں کون چلاتا ہے؟

98

دوبارہ پیدا ہونے پر ایک خوبصورت مثال

98

علم غیب اللہ تعالی کا خاصہ ہے

99

قیامت کے منکر دردناک انجام سےدوچار ہوئے

100

جلدی کیوں مچاتے ہو قیامت قریب ہے

101

حق و باطل کا فیصل قرآن ہے

101

قیامت کی نشانیاں

102

یہ حشر کامیدان ہے

104

قیامت کی کچھ اور نشانیاں

105

کعبہ کی عزت و حرمت

107

تفسیر سورہ قصص

109

فرعون کے بنی اسرائیل پر مظالم

109

جس کو اللہ بچائے اسے کوئی نہیں مارسکتا

111

حضرت موسی علیہ السلام کی پرورش فرعون کے گھر میں

113

حضرت موسی علیہ السلام کے ہاتھوں قبطی کاقتل

115

قتل کا راز فاش ہوگیا

115

ایک خیر خواہ کا تذکرہ

116

مدین کا پرکٹھن سفر

116

شیخ کبیر اور نکاح موسی علیہ السلام

118

حضرت موسی علیہ السلام کا اہلیہ کے ساتھ سفر اور انعام نبوت

122

حضرت موسی علیہ السلام کی بعثت اور اپنے بھائی کے لئے مقام نبوت کی دعا

124

اللہ تعالی کی وحدانیت پرقوم کا تعجب

125

فرعون کی حد سے زیادہ سرکشی

126

آسمانی کتاب تورات کی خصوصیات

127

حضرت موسی علیہ السلام کے واقعات کی خبر، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی  نبوت کی دلیل ہے

128

کفار کے ایک سوال کا جواب

130

اہل کتاب کو نیک اعمال پر دوہرا اجر

132

ہدایت نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اختیار میں نہیں بلکہ اللہ کے اختیار میں ہے

134

سرکشوں کی بستیاں نشان عبرت بن گئیں

135

دنیا فانی جبکہ آخرت باقی رہنے والی ہے

136

مشرکین او ران کے معبودان باطلہ اللہ تعالی کے سامنے

137

مختار کل اللہ کی ذات ہے

139

اللہ تعالی کی قدرت کے ناقابل تردید دلائل

140

قیامت کے دن اللہ تعالی کے شریک نظر نہ آئیں گے

140

قارون کون او رکیا تھا؟

141

قارون کا متکبرانہ جواب

142

سامان تعیش اور قارون

143

تکبر کی سزا یہی ہے

144

پرہیزگاروں پرانعامات کا تذکرہ

146

روز محشر اتباع انبیاء کا سوال اور لوگوں کی حالت

147

تفسیر سورہ عنکبوت

149

مؤمنوں کا ابھی تو امتحان ہوگا

149

نیک کام کرنا بھی جہاد ہے

150

ماں باپ کی مشروط اطاعت واجب ہے

150

اہل ایمان کی آزمائش اور منافق

151

اعمال ہی کام آئیں گے

152

حضرت نوح علیہ السلام کا لمبی مدت تک وعظ کرنا

153

امام الموحدین حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعوت توحید

155

عدم سے وجود بخشنے والا ہی عبادت کے لائق ہے

156

آتش نمرود اور حضرت ابراہیم علیہ السلام

157

حضرت ابراہیم علیہ  السلام او رحضرت لوط علیہ السلام

158

قوم لوط کی مشہور بدخصلتی

160

قوم لوط کی تباہی و بربادی

161

اہل مدین کا حال

162

عادی اور ثمودی بھی فنا کے گھاٹ میں

163

حقیقت شرک پر ایک عمدہ  مثال

164

خالق حقیقی کا ذکر

165

   
   

پارہ نمبر 21----- اُتل مآ اُوحی

 

نماز بے حیائی سے روکتی ہے

169

اہل کتاب سے مناظرے کے اصول

170

کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لکھنا پڑھنا جانتے تھے

172

کیا قرآن کامعجزہ کافی نہیں ہے؟

175

مشرکین کی ہٹ دھرمی اور عذاب کا مطالبہ

176

موت قریب ہے آخرت کی تیاری کرو

177

رزق کی فراخی اور تنگی اللہ کے اختیار میں ہے

179

مشرکین بوقت مصیبت اللہ تعالی کو پکارتے تھے

180

میری نعمت یاد کرو اور میرے نبی پر ایمان لاؤ

181

تفسیر سورہ روم

183

رومیوں کے غالب آنے کی عظیم پیشین گوئی

183

اللہ کی نشانیوں میں غوروفکر کرو

190

روز قیامت اعمال کے مطابق فیصلے ہوں گے

191

اللہ تعالی کی قدرت کی نشانیاں

192

انسانی  جسم کی تخلیق توحید باری تعالی کی دلیل ہے

193

زبانوں اور نکتوں کا اختلاف قدرت الہی کا مظہر ہے

194

آسمانی بجلی اللہ تعالی کی عظمت کی دلیل ہے

195

دوسری مرتبہ کی پیدائش تو اللہ تعالی پر بہت آسان ہے

196

اللہ تعالی شرک برداشت نہیں کرتے

197

فطرت سے کیا مراد ہے؟

198

انسان کی عجیب حالت کا تذکرہ

201

قرابت داروں سے صلہ رحمی اور حسن سلوک کا حکم

202

گناہوں کا انجام

203

قیامت اللہ تعالی کے ایک حکم سے آجائے گی

204

بارش اللہ تعالی کی قدرت کی نشانی اور نعمت ہے

205

ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں اور بارش اللہ تعالی کا انعام

206

کیا مردے بھی سنتے ہیں؟

207

انسان کی اصل کیا ہے؟

208

مجرم کی دنیا اور آخرت میں جھوٹی قسمیں

209

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو صبر کی تلقین

209

تفسیر سورہ لقمان

211

قرآن مجید ہدایت، رحمت اور شفا ہے

211

گانے، میوزک اور موسیقی کفار کا شیوہ ہے

211

محسن او رمنعم حقیقی اللہ ہی ہے

212

زمین و آسمان کا خالق اللہ ہے

213

کیا حضرت لقمان نبی تھے؟

214

حضرت لقمان کی اپنے بیٹے کو نصیحت

216

مزید ایمان افروز نصیحت

218

حضرت لقمان کے اقوال زریں

220

تواضع اور فروتنی کابیان

220

اچھے اخلاق کا بیان

223

تکبر کی مذمت کا بیان

224

فخر و گھمنڈ کی مذمت کا بیان

225

اللہ تعالی کا اپنی نعمتوں کا اظہار

225

اللہ تعالی فرمانبردار بندےکی حفاظت کرتا ہے

226

جب خالق اللہ تعالی ہے تو معبود کیوں نہیں؟

226

قلم و قرطاس اللہ تعالی کی تعریف سے عاجز ہیں

227

دن، رات اور موسمی تغیرات اللہ تعالی کی قدرت کاملہ کانشانی

228

تلاطم خیس سمندر اور کشتیاں

229

قیامت کے دن نفسا نفسی کا عالم ہوگا

230

خزانہ غیب کی کنجیاں اللہ تعالی کے پاس ہیں

231

تفسیر سورہ السجدۃ

233

سورت سجدہ کی فضیلت

233

قرآن حکیم اللہ تعالی کی طرف سے نازل شدہ ہے

233

زمین و آسمان کی تخلیق کا تذکرہ

234

اس کی ہر تخلیق شاہکار ہے

235

موت کے فرشتے سے ملاقات

235

روز قیامت گنہگاروں کی حالت زار

236

رضائے الہی کی تلاش کا حکم

237

مؤمن اور فاسق برابر نہیں

241

معراج کی رات آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی موسی علیہ السلام سے ملاقات

242

رسولوں کی مخالفت کا انجام

243

یہ ندی نالے، آبشار اور سمندر قدرت الہی کی نشانی

244

کافروں کو حکم کہ قیامت کا انتظار کرو

245

تفسیر سورہ احزاب

247

اللہ تعالی پرتوکل رکھو

247

لے پالک حقیقی بیٹا نہیں ہوسکتا

248

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اپنی امت پر مہربان ہونا

251

اولولعزم پیغمبروں اور دیگر نبیوں سے عہد

253

جنگ خندق میں اللہ کی نصرت کا نزول

254

منافقوں کا میدان جنگ سے فرار

259

جہاد سے فرار کی سزا

260

جہاد سے فرار حقیقت میں ایمان سے فرار ہے

261

نفاق بزدلی ہے

262

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی بہترین نمونہ ہے

262

مؤمنوں اور کافروں میں فرق

263

جنگ خیبر میں اللہ تعالی کی مدد کا نزول

265

بنوقریظہ کا محاصرہ

266

امہات المؤمنین کے فضائل

271

امہات المؤمنین عام عورتوں کی طرح نہیں ہیں

272

   
   

پارہ نمبر 22---------- ومن یقنت

   

فرمانبرداروں کے لئے دوہرا اجر ہے

277

 

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیویوں کے لئے آداب

277

 

اہل بیت کی فضیلت

279

 

اہل بیت سے کون لوگ مراد ہیں؟

281

 

مؤمنوں کی علامات اورفضائل

283

 

پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حکم  کےآگے کسی  کو کچھ اختیار نہیں ہے

286

 

حضرت زید رضی اللہ عنہ کا واقعہ

   

احکام الہی ہی نافذ ہونے والے ہیں

290

 

اولیاء اللہ کے اوصاف

290

 

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اولاد

291

 

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آخری نبی ہیں

291

 

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چند نام

292

 

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد جودعوی نبوت کرے وہ جھوٹا ہوگا

292

 

ذکرالہی کے فضائل و مسائل

293

 

صلواۃ کے معانی

295

 

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صفات عالیہ

296

 

اگر جماع سے پہلے طلاق دے تو کیسا ہے؟

298

 

پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کثرت ازواج کی اجازت

299

 

پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بیویوں کو رکھنے یا نہ رکھنے میں اختیا رہے

302

 

ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن کے لئے انعام ربانی

303

 

حکم پردہ کا نزول اور پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر کا احترام

306

 

جن سے پردہ نہ کرنے کی اجازت ہے

309

 

آیت درود اور صلواۃ کے معانی

309

 

درود کے الفاظ

310

 

سلام کے الفاظ

311

 

اللہ تعالی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور مؤمنوں کو ایذا دینا گناہ ہے

320

 

مؤمن عورتوں کو پردے کا حکم

322

 

قیامت قائم ہونے کا علم صرف اللہ تعالی کو ہے

323

 

حضرت موسی علیہ السلام کا ایک عجیب واقعہ

324

 

مؤمن کو سیدھی بات کرنی چاہئے

326

 

اللہ تعالی کی امانت سے کیا مراد ہے؟

327

 

تفسیر سورہ سبا

330

 

تمام تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں

330

 

قیامت برحق ہے

331

 

مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہونا برحق ہے

331

 

دوبارہ اٹھنے پرکفار کااستہزاء

332

 

حضرت داؤد علیہ السلام کی فضیلت

333

 

حضرت سلیمان علیہ السلام پر اللہ تعالی کے انعامات

335

 

حضرت سلیمان علیہ السلام کی موت کا ذکر

337

 

قوم سبا کا تذکرہ

338

 

قوم سبا پرانعامات الہی

341

 

شیطان کا بہکاوا

343

 

سب اختیارات اللہ تعالی ہی کے پاس ہیں

344

 

بعض صفات الہی کا ذکر

346

 

پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نذیر و بشیر ہیں

347

 

کافروں کی ہٹ دھرمی و سرکشی

349

 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو تسلیاں

350

 

اللہ تعالی کا فرشتوں سے سوال

353

 

قرآن کتاب حق ہے

354

 

پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجنون نہیں ہیں

355

 

پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم محسن انسانیت ہیں

356

 

روزقیامت پشیمانی او رایمان کااقرار فائدہ نہ دے گا

357

 

تفسیر سورہ فاطر

361

 

اللہ تعالی کی تعریف

361

 

اللہ ہر چیز پر غالب ہے

361

 

اللہ کی نعمتوں سے اللہ کی پہچان

362

 

شیطان لوگوں کا واضح دشمن ہے

363

 

دنیا کی زندگی عارضی ہے

363

 

اللہ تعالی کی قدرتوں کابیان

364

 

اللہ تعالی کی عجیب قدرت کا بیان

367

 

دن اور رات کی تخلیق قدرت الہی کی نشانی ہے

368

 

اللہ تعالی سب کو فنا کرنے پر قادر ہے

369

 

زندہ اور مردہ  برابر نہیں

370

 

مختلف رنگ بھی اللہ تعالی کی قدرت ہیں

371

 

مؤمنوں کی صفات

373

 

قرآن اللہ تعالی کا سچا کلام ہے

373

 

قرآن پر عمل کرنے والے لوگ

373

 

اہل جنت پر انعامات کا تذکرہ

376

 

اہل جہنم کی سزا

378

 

اللہ تعالی دل کے بھیدوں کو جانتا ہے

380

 

باطل معبودوں نے کچھ پیدا نہیں کیا

380

 

کفار کا ہدایت کو قبول کرنے کی قسمیں کھانا

382

 

گزشتہ اقوام کے انجام سے عبرت پکڑو

383

 

تفسیر سورہ یسین

384

 

سورہ یسین کی فضیلت

384

 

کفار کی ہٹ دھرمی کا تذکرہ او ران کا انجام

386

 

ایک بستی والوں کا واقعہ

389

 

اہل کفر رسولوں کے متعلق بدشگونی لیتے رہے

390

 

حضرت حبیب کا ذکر

390

 
     

پارہ نمبر 23--------- ومالی

   

عبادت صرف اللہ تعالی کا حق ہے

395

 

مؤمن کے لئے جنت کی خوشخبری

396

 

انبیائے کرام کی بات نہ ماننے والوں پر حسرت اور افسوس

399

 

وجود باری تعالی پر ایک عظیم نشانی

399

 

ایک اور نشانی کا ذکر

400

 

کشتی اور قدرت الہی

403

 

کفار کی ہٹ دھرمی

404

 

منکرین قیامت کا مطالبہ

405

 

دوسرا صور پھونکنے کا وقت

405

 

اہل جنت پر انعامات

406

 

قیامت کےدن نیک و بد میں امتیاز

408

 

مجرموں کے منہ بند کردیے جائیں گے

409

 

جوانی اور بڑھاپا

411

 

شاعری پیغمبر کے شایان شان نہیں

411

 

جانوروں کی پیدائش، اللہ کا بندوں پر احسان ہے

415

 

اللہ سب کچھ جانتا ہے

415

 

اوّل تخلیق کا  صانع دوبارہ زندہ کرنے پر بھی قادر ہے

416

 

قدرت الہی کے مشاہدہ کی دلیل

417

 

آسمان و زمین کا خالق مردو زن کو دوبارہ  زندہ کرسکتا ہے

418

 

تفسیر سورہ الصّافات

420

 

فرشتوں کی قسمیں اور قسمیں

420

 

ستارے آسمان کی زینت ہیں

421

 

شہاب ثاقب کا تذکرہ

421

 

انسان کی پیدائش

   

 


bookTittleImage

تفصیل کتاب


کتاب کا نام:تفسیر ابن کثیر (تخریج شدہ) جلد3
مصنف :  حافظ عماد الدین ابن کثیر
ناشر:  مکتبہ اسلامیہ،لاہور
مترجم:  محمد جونا گڑھی
نظرثانی:  حافظ زبیر علی زئی
صفحات:  661
Click on image to Enlarge

فہرست 


عناوین

صفحہ نمبر

نفس کی شرارتوں سے وہی بچتا ہے جس پر اللہ کا رحم ہو

5

بوقت ضرورت اپنی قابلیت کو بیان کرنا

6

حضرت یوسف علیہ السلام مصر کے حاکم بن گئے

 

6

برادران حضرت یوسف علیہ السلام کی آمد

7

برادران حضرت یوسف علیہ السلام کی واپسی

9

حضرت یوسف علیہ السلام کا برتاؤ

9

حضرت یعقوب علیہ السلام کی بیٹوں کو وصیت

10

حضرت یوسف علیہ السلام نے اپنے بھائی کو پہچان لیا

11

بھائی کو روکنے کی حکمت عملی

12

برادران یوسف کے مذہب میں چور کی سزا

12

حضرت یوسف علیہ السلام کی طرف سے چوری کی نسبت

13

بنیامین کی قید اور بھائیوں کا منت سماجت کرنا

13

برادران یوسف کا مایوسی کے بعد مشورہ

14

حزن یعقوب علیہ السلام

15

حکم  یعقوب علیہ السلام کہ دونوں بھائیوں کو تلاش کرو

16

حضرت یوسف علیہ السلام سے تیسری ملاقات

17

حضرت یوسف علیہ السلام کی قمیص اور معجزہ

18

حضرت یعقوب علیہ السلام کی بینائی لوٹ آئی

19

قافلہ یعقوب مصر میں

20

دعائے یوسف علیہ السلام اور موت کی دعا کرنے کی حقیقت

22

انبیاء کو وحی کے ذریعے واقعات کی خبر دی جاتی ہے

25

شرک خفی کی حقیقت

26

اللہ تعالی کی وحدانیت کی دعوت

29

نبوت و رسالت مردوں میں ہی رہی

30

انبیاء علیہم السلام کی مخالفت کا انجام

31

ماضی کے واقعات باعث عبرت و نصیحت ہیں

33

تفسیر سورہ رعد

34

اللہ تعالی کی نازل کردہ تمام  باتیں حق ہیں

34

آسمان اور عرش کی تخلیق

34

اللہ تعالی کی قدرت کاملہ کابیان

36

انکار قیامت کا بیان

37

عذاب کاوقت مقرر ہے

38

ہدایت اللہ تعالی کے اختیار میں ہے

39

رحم مادر میں پرورش پانے والے بچے کی حقیقت سے صرف اللہ آگاہ ہے

40

اللہ تعالی کا علم تمام مخلوق کو محیط ہے

41

آسمانی بجلی کی گرج چمک

44

مشرکین کو سمجھانے کے لئے ایک مثال

47

ہر چیز اللہ کو سجدہ کرتی ہے

47

حق اور باطل کی ایک مثال

48

حق کی پائیداری باطل کی بے ثباتی

49

نیک کام کا اچھا جبکہ بُرے کام کا بُرا بدلہ

50

مؤمن بندوں کی  نیک صفات

51

نافرمان بندوں کی علامات

53

دنیا کی حقیقت

54

جنتیوں پر اللہ تعالی کے انعامات

54

آقا علیہ السلام کی حوصلہ افزائی

58

قرآن کریم کی تعریف

59

انبیاء کے ساتھ مذاق کرنے والوں کو بھی مہلت ملی

60

اللہ تعالی ہی حقیقی محافظ ہے

61

جہنم کے عذاب اور جنت کے نظارے

62

نزول قرآن سے خوشی ایمانداروں کو ہوئی ہے

64

معجزات کا صدور رسولوں کے اختیار میں نہیں

65

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذمہ تبلیغ ہے

68

کافروں کی تدبیریں ناکام، اللہ کا ارادہ کامیاب

68

رسالت و نبوت کے منکر

69

تفسیرسورہ ابراہیم

71

مؤمن روشنی او رکافر تاریکی میں

71

ہر نبی اسی قوم سے ہوتا تھا

72

بنی اسرائیل کی طرف حضرت موسی علیہ السلام کی بعثت

72

بنی اسرائیل پر اللہ کے احسانات

73

بنی اسرائیل کو حضرت موسی علیہ السلام کا وعظ

74

قوم کی ایذا رسانیوں پرانبیاء علیہم السلام کا اللہ پر توکل

76

اہل جہنم کی خوراک

77

بےسود اعمال کی مثال

79

کائنات رنگ و بو کا خالق

80

میدان محشر میں تمام مخلوقات جمع ہوں گی

81

قیامت کے دن شیطان کا اعتراف جرم او راپنے متبعین سے اظہار لاتعلقی

82

کلمہ طیبہ اور شجرہ طیبہ کی مثال

84

قبر کا امتحان اور جزا و سزا

86

نعمت کی ناقدری کی سزا

94

اللہ تعالی نماز پڑھنے، زکواۃ ادا کرنے اور صدقہ کا حکم دیتے ہیں

95

اللہ تعالی کی نعمتیں اور اس کی شکرگزاری

96

مکہ کے لئے دعائے امن

98

پھلوں کی فراوانی کے لئے دعائے ابراہیم علیہ السلام

98

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ایک اور دعا

99

اللہ تعالی کی عطا کردہ مہلت سے ناجائز فائدہ نہ اٹھاؤ

100

قیامت کے دن دنیا میں لوٹائے جانے کی آرزو نامنظور

100

قیامت کے دن زمین و آسمان بدل جائیں گے

102

اہل جہنم گندھک کے لباس میں قید

104

قرآن کا لوگوں کے نام کھلا پیغام

105

تفسیر سورہ حجر

106

   

پارہ نمبر 14-------- رُبما

 

قیامت کے دن کافر مسلمان ہونے کی آرزو کریں گے

109

کافروں کی سرکشی، ضد اور تکبر

111

انبیاء علیہم السلام کا مذاق اڑانے کانتیجہ

111

باطل پرستی کفار کی حد؟

112

آسمانی برجوں سے کیا مراد ہے؟

112

ہر قسم کے خزانے اللہ تعالی کے پاس ہیں

113

انسان کی پیدائش کاذکر

115

فرشتوں کا آدم علیہ السلام کو سجدہ اور ابلیس کا انکار

116

ابلیس راندہ درگاہ ہے

116

ابلیس کا ناپاک عہد

117

جنت میں اخوت اسلامی کا ایک منظر

118

حضرت ابراہیم علیہ السلام کو حضرت اسحاق علیہ السلام کی بشارت

120

قوم لوط پر عذاب الہی کا نزول

121

قوم لوط کی غیر اخلاقی اور غیر فطری حالت

122

قوم لوط کی تباہی کا ذکر

123

قوم شعیب کا المناک انجام

124

ثمودیوں کا المناک انجام

124

مشرکین سے چشم پوشی کا حکم

124

سبع مثانی سے کیا مراد ہے؟

125

قیامت کے دن انکار کرنے والوں سے سوال ہوگا

127

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کےمخالفین کاعبرتناک انجام

129

   

تفسیر سورہ نحل

131

قیامت آنے کی جلدی نہ مچاؤ

131

وحی الہی انبیاء علیہم السلام پر ہوئی ہے

132

انسان کا اپنی پیدائش کوبھولنا اور باتین بنانا

132

چوپائے انسان کے فائدہ کے لئے ہیں

133

مسئلہ گھوڑے کی حلت و حرمت کا

134

دین و دنیا کی مثالیں

135

پانی او رپھل اللہ کی نعمتیں

136

چاند، سورج اور ستارے اللہ تعالی کی قدرت کی نشانیاں ہیں

137

سمندر سے لوگوں کے لئے فوائد ہیں

138

ہر شے کا خالق اللہ تعالی ہے

139

فقط اللہ تعالی ہی عبادت کے لائق ہے

140

منکرین قرآن کاتذکرہ

140

نمرود وغیرہ کا انجام

141

موت کےوقت ظالموں کی کیفیت

142

نیک لوگوں کا بہترین انجام

143

مشرکین کس چیز کا انتظار کررہے ہیں؟

144

مشرکین کامشیت الہی سے غلط استدلال

144

قیامت قائم کرنا اللہ تعالی کے لئے انتہائی آسان ہے

146

اللہ تعالی کے راستے میں ہجرت کرنے کی فضیلت

147

منصب رسالت کا حقدار انسان

148

اللہ تعالی کے غضب و غصہ کا بیان

149

عرش تا فرش ہر چیز اللہ تعالی کو سجدہ کرتی ہے

150

سب کچھ اللہ تعالی نے دیا ہے

151

مشرکین کا عجیب دعوی اور قابل افسوس رویہ

152

اللہ تعالی کا کرم کہ گناہ پرفوری گرفت نہیں کرتا

153

ہر نبی کو ہی جھٹلایا گیا

154

خون اور گوبر کی آمیزش سے پاک دودھ اللہ تعالی کی قدرت کی نشانی ہے

154

شہد کی مکھی قدرت کا نمونہ نیز شہد قابل شفا ہے

155

بخیلی اور شدید بڑھاپے سے پناہ مانگنے کا حکم

158

تم اپنے حق میں شریک برداشت نہیں کرتے اللہ تعالی کیوں کر کرے

158

اللہ تعالی کا ایک اور احسان

159

کافر اور مؤمن کی مثال

160

بتوں کے متعلق ایک مثال کا ذکر

161

اللہ کا کمال علم او رکمال قدرت

161

راحت و آرام والی نعمتیں

163

مشرک سب سے بڑا گمراہ ہے

164

قرآن مجید میں ہر چیز کا بیان

166

عدل، احسان، صلہ رحمی اور فحش و منکر کامطلب

167

قسموں اورعہد و پیمان کی حفاظت کا حکم

169

ہدایت اور گمراہی اللہ تعالی کے اختیار میں

171

نیک اعمال کا بہتر بدلہ  ضرور ملے گا

172

تلاوت قرآن کے آغاز میں شیطان کے شر سے اللہ تعالی کی پناہ مانگنا

173

نسخ کی حکمت مشرک نہیں جانتے

174

کافروں کاایک بہتان اور اس کا ردّ

174

آقا علیہ السلام کی صداقت کا بیان

175

مجبورا کفر کا ارتکاب ناقص ایمان نہیں

176

ہجرت اور جہاد کا بدلہ بخشش ہے

178

نعمتوں کی ناشکری کانتیجہ

179

بعض حرام کردہ اشیاء کا تذکرہ

180

یہودیوں پربعض حرام چیزوں کا ذکر

181

حضرت ابراہیم علیہ السلام رشدو ہدایت کے امام تھے

182

ہر امت کے لئے ہفتہ کے بعض دنوں کی حرمت کا بیان

183

نصیحت اور حکمت سے مراد

184

حصول قصاص اور صبر کا بیان

184

   
   

پارہ نمبر 15---------- سبحان الذی

 

تفسیر سورہ بنی اسرائیل

191

سورہ بنی اسرائیل کی فضیلت

191

آیت معراج کی تفسیر

191

کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شب معراج اللہ تعالی کو دیکھا

193

واقعہ معراج او رامام احمد رحمہ اللہ  کی نقل کردہ روایت

193

واقعہ معراج اور امام ابوداؤد کی نقل کردہ روایت

194

ابن جریر کی روایت

195

ایک اور روایت کا ذکر

196

ابن ابی حاتم کی روایت

196

ایک اور روایت کا ذکر

198

مشرکین نے واقعہ معراج کی تصدیق نہ کی

198

امام احمد رحمہ اللہ کی نقل کردہ ایک اور روایت

199

دلائل النبوۃ پر لمبی روایت

199

امام ترمذی رحمہ اللہ کی روایت

202

ایک اور روایت کا ذکر

204

ایک اور روایت

205

جزء حسن بن عرفہ کی روایت

206

امام احمدرحمہ اللہ کی ایک اور روایت

206

ایک لمبی روایت کا تذکرہ

207

بیہقی کی روایت

212

دودھ اور شہد کی وضاحت

214

آپ کامعراج جسمانی تھا یا روحانی

214

ابونعیم کی روایت میں ایک فائدہ

215

واقعہ معراج کے بعد حضرت موسی علیہ السلام کا ذکر

217

بنی اسرائیل کی دو دفعہ سرکشی

218

بیت المقدس پر قبضہ

218

انسان کی بے صبری کا بیان

220

دن اور رات اللہ تعالی کی قدرت کی دلیل

220

چاند کے بارے میں ایک سوال

221

ہر کوئی اپنا نامہ اعمال دیکھ لے گا

221

لفظ طائر کامعنی

222

فرمانبرداری میں انسان کا اپنا ہی فائدہ ہے

222

مشرکین کے بچوں کا کیا انجام ہوگا؟

226

مذکورہ مسئلہ میں حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ کی وضاحت

227