ircpk

منگل, 09 19th

Last updateجمعہ, 25 اگست 2017 10am

    Arabic English French German Spanish


اسلامک ریسرچ سنٹر راولپنڈی پاکستان کی جانب سے تمام اہل توحید اور مسلمانان عالم کو

eid banner

اللہ ہمارے نیک اعمال کو قبول فرمائے ۔ اس پر مسرت موقعے پر عالم اسلام میں ہمارے جو بھائی تکلیف، پریشانی اور باطل کی یلغار سے مصیبتوں میں مبتلاء ہیں ان کو نہ بھولیں۔

ریسرچ لائبریری

AddThis Social Bookmark Button

IRC کی لائبریری کا شمار راولپنڈی کی بہترین لائبریریوں میں ہوتا ہے جس میں عظیم الشان ذخیرہ کتب موجود ہیں، اس میں عربی اور اردو کی تفاسیر ، کتب احادیث ، اصول حدیث ، علوم القرآن ، فقہ، اصول فقہ، سیرت، تاریخ، لغت ، اسماء الرجال، فتاوی جات اور تقابل ادیان پر کتب کے ساتھ ساتھ موجودہ دور کے علماء حق کی بھی بے شمار تصانیف موجود ہیں۔ شائقین علم کے ساتھ ساتھ علماء حضرات بھی لائبریری سے استفادہ کرتے ہیں، اس شعبہ میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے اور IRC کی لائبریری کاشمار مثالی لائبریریوں میں ہوتا ہے۔ الحمدللہ

ہوم تعارف ریسرچ لائبریری