ircpk

جمعہ, 12 15th

Last updateجمعہ, 17 نومبر 2017 3pm

    Arabic English French German Spanish

Haqeetat-eid-milad

icon Booksicon palyQA fatawaicon Album all data

عید میلا النبی ﷺ   سے متعلق مزید ڈیٹا آپلوڈ کیا جارہا ہے

آن لائن دروس

AddThis Social Bookmark Button

انٹرنیٹ کی اہمیت و افادیت اور وقت کی نزاکت کا ادراک کرتے ہوئے پوری دنیا میں بسنے والوں کو دعوت حق سے آگاہی کے لیے IRC اس شعبے کے ذریعے سے براہ راست دروس، سوال و جواب، کانفرنسز اور مناظروں کا وقتا فوقتا انعقاد کرتا ہے۔ جس بنا پر دنیا بھر کے لوگ گھر بیٹھے حقیقی علم سے روشناس ہوتے ہیں، اس اعتبار سے IRC پاکستان کا پہلا اور واحد ادارہ ہے جو علماء حق کو مدعو کر کے دنیا کے اطراف و اکناف میں کتاب و سنت کی تفہیم کے مواقع فراہم کر رہا ہے۔

ہوم تعارف آن لائن دروس